بھارت پر مشکل وقت،بھارت میں چین مخالف جذبات میں اضافہ،خانہ جنگی کا خطرہ،چینی میڈیا اُردو آفیشل۔ چینی حکومت کے تحت چلائے جانے والے اخبار گلو بل ٹائمز میں شائع مضمون میں کہاگیا ہے مخالف چین جذبات میں اضافہ ہورہا ہے اور اس کے ساتھ مسٹر نریندر مودی کے بطور وزیر اعظم ہند جائزہ لینے کے بعد قوم پرستی میں بھی …
مزید پڑھیں »دنیا
صومالیہ کا ایتھوپیا سے معاہدہ،ایتھوپیا نے 114صومالی قیدی رہا کر دیے
صومالیہ کا ایتھوپیا سے معاہدہ،ایتھوپیا نے 114صومالی قیدی رہا کر دیے اُردو آفیشل۔ ایتھوپیا نے 100 سے زائد صومالی قیدی رہا کر دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق افریقی ملک ایتھوپیا کی حکومت نے 114 ایسے قیدیوں کو رہا کر دیا ہے جن کا تعلق صومالیہ سے بتایا گیا ہے۔ ان قیدیوں کو رہائی کے بعد صومالی دارالحکومت موغادیشو پہنچا …
مزید پڑھیں »منشیات کے متعلق ایرانی پالیسی میں زبردست تبدیلی،منشیات کے عادی افراد کو منشیات کی سپلائی خود ایرانی حکومت کرے گی
منشیات کے متعلق ایرانی پالیسی میں زبردست تبدیلی،منشیات کے عادی افراد کو منشیات کی سپلائی خود ایرانی حکومت کرے گی اُردو آفیشل۔ ایران میں جرائم پیشہ عناصر کو سخت سزائیں دی جاتی ہیں مگر اب حیران کن طور پر ایران میں منشیات کے عادی افراد میں حکومت کی جانب سے منشیات تقسیم کی جائے گی ۔ ”العربیہ “ کے مطابق …
مزید پڑھیں »افغانستان میں دہشتگردوں کی بڑہتی ہوئی کاروایاں،دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکہ،20ہلاک،25سے زائد زخمی
افغانستان میں دہشتگردوں کی بڑہتی ہوئی کاروایاں،دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکہ،20ہلاک،25سے زائد زخمی اُردو آفیشل۔ افغان دارالحکومت کابل میں خودکش کار بم دھماکامیں 20 افراد ہلاک اور25سے زائد زخمی ہو گئے۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان نجیب دانش کے مطابق کار بم دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغربی علاقے میں ہواجس میں 20 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی …
مزید پڑھیں »چین کی بھارت کو سنگین دھمکی،پہاڑ کو ہلانا آسان مگر چینی فوج کو ہلانا آسان نہیں،تنازعہ شدت اختیار کر گیا
چین کی بھارت کو سنگین دھمکی،پہاڑ کو ہلانا آسان مگر چینی فوج کو ہلانا آسان نہیں،تنازعہ شدت اختیار کر گیا اُردو آفیشل۔ چین نے بھارت کو اب تک کی سب سے سنگین دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ پہاڑ کو ہلانا تو آسان ہے لیکن چین کی پیپلز لبریشن آرمی کو ہلانا آسان نہیں ہے۔ چینی وزارت دفاع کے ترجمان …
مزید پڑھیں »افریکی بادشاہ کا لڑکیوں کو کنواری رکھنے کا انوکھا منصوبہ! انتہائی دلچسپ اور معلوماتی خبر پڑھیں۔
لوبامبا: پرانے وقتوں کے مطلق العنان بادشاہوں کی رنگین مزاجی اور کثیرالازدواجی کے قصے ہم آج بھی پڑھتے ہیں لیکن اس جدید دور میں بھی ایسی بادشاہتیں قائم ہیں جہاں حکمران آج بھی دادِ عیش دیتے نظر آتے ہیں، انہی ملکوں میں سے ایک افریقی ملک سوازی لینڈ بھی ہے، یہاں ہر سال ایک رقص کا میلہ منعقد کیا جاتا …
مزید پڑھیں »١٥٠ سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ! یہ حملے کب اور کدھر ہو سکتے ہیں؟ خبر پڑھیں۔
پیرس: یورپی ممالک پر داعش کے ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خطرہ ہے۔ برطانوی اخبار گارجین کی رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی پولیس انٹرپول نے یورپ پر ڈیڑھ سو سے زائد خودکش حملوں کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ عراق اور شام میں داعش کے زیر کنٹرول علاقوں کا قبضہ چھڑانے کے بعد امریکی فوجی ماہرین نے وہاں سے …
مزید پڑھیں »چین میں مسلمانوں پر بڑی پابندی عائد، خبر پڑھ کر اپکا خون کھول اٹھے گا۔
یجنگ: چین نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں مسلمانوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اپنے موبائل فونز میں ’’سرویلیئنس ایپ‘‘ ڈاؤن لوڈ کریں بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ریڈیو فری ایشیا کی رپورٹ کے مطابق چین کی حکومت نے مسلم اکثریتی صوبے سنکیانگ میں نگرانی کا عمل مزید سخت کر دیا ہے اور …
مزید پڑھیں »طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے گئے سات دیہاتی ہلاک،30رہا،30لاپتہ، قندھار افغانستان
طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے گئے سات دیہاتی ہلاک،30رہا،30لاپتہ، قندھار افغانستان اُردو آفیشل۔ افغانستان کے پولیس حکام کا کہنا ہے کے مشتبہ طالبان کے ہاتھوں اغوا کیے جانے والے کم از کم 7 افراد ہلاک کر دئیے گئے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ قندہار صوبے میں درجنوں دیہاتیوں کو اس ہفتے کے اوائل میں اغوا کیا گیا تھا۔ان کا مزید …
مزید پڑھیں »یمنی آئینی فوج کا باغیوں سے معکسر کیمپ چھڑانے کے لیے آپریشن شروع، ایران نواز ملیشیا کے 36جنگجو ہلاک
یمنی آئینی فوج کا باغیوں سے معکسر کیمپ چھڑانے کے لیے آپریشن شروع، ایران نواز ملیشیا کے 36جنگجو ہلاک اُردو آفیشل۔ یمن کی آئینی فوج اور اس کی حامی مزاحمتی ملیشیا نے المخا شہر میں واقع باغیوں کے مرکزی کیمپ معسکر خالد کو باغیوں سے چھڑانے کے لیے آپریشن کا آغازکردیا ہے۔امریکی ٹی وی کے مطابق یمنی فوج نے معسکر …
مزید پڑھیں »