امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مزاکرات میں کر دار ادا کرنے کی پیشکش کر دی،ضروری نہیں جنگ فوج سے ہی جیتی جائے،امریکی ترجمان


امریکہ نے ایک بار پھر طالبان سے مزاکرات میں کر دار ادا کرنے کی پیشکش کر دی،ضروری نہیں جنگ فوج سے ہی جیتی جائے،امریکی ترجمان
اُردو آفیشل۔ امریکانے طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کرداراداکرنے کی پھرپیشکش کر دی۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق امریکا طالبان کے ساتھ مذاکرات میں کردار ادا کرنے کیلئے تیار ہے ،ترجمان محکمہ خارجہ کا کہنا تھا افغانستان کوپیچیدہ صورتحال کاسامنا ہے،ضروری نہیں فوجی حکمت عملی سے ہی جنگ جیتی جائے،ترجمان نے مزید بتایا کہ پاکستان سے متعلق پالیسی کابھی جائزہ لیاجارہا ہے۔