دنیا

’جن لوگوں کا چہرہ ایسا ہو انہیں شرمناک حرکتوں کا بے حد شوق ہوتا ہے‘ سائنسدانوں نے ایسی بات بتادی کہ جان کر بہت سے مَرد اپنا چہرہ چھپانے لگیں گے

کینیڈا کے سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق کے بعد کشادہ چہرے والے مردوں پر یہ کہہ کر بجلی گرا دی ہے کہ ان میں غیر اخلاقی حرکات، جنسی بے راہروی اور شریک حیات سے بے وفائی کا رجحان زیادہ پایا جاتا ہے۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق یہ تحقیق لپ سنگ یونیورسٹی کے ماہر نفسیات سٹیون آرنوکی اور ان …

مزید پڑھیں »

وہ ایک لڑکی جس کے ساتھ سینکڑوں پاکستانیوں نے جنسی زیادتی کی

برطانیہ میں گزشتہ برس ایک ایسا گینگ پکڑا گیا تھا جو کم عمر لڑکیوں کو اپنے جال میں پھنسا کر نہ صرف انہیں زیادتی کا نشانہ بناتا بلکہ انہیں منشیات کا عادی بنا کر جسم فروشی کے دھندے پر لگا دیتا تھا۔ اب ایک اور لڑکی منظرعام پر آ گئی ہے جس نے ایک اور ایسے ہی گینگ کے متعلق …

مزید پڑھیں »

دبئی میں ڈرائیونگ کے دوران آدمی کا سڑک پر ایک اور شہری کو انگلی سے فحش اشارہ، اس کے بعد پولیس نے کیا کیا؟ جان کر پورے ملک میں کوئی آدمی غلطی سے بھی ایسا کام نہ کرے

دبئی میں ایک برطانوی نژاد شخص کو گاڑی چلاتے ہوئے ایسا اشارہ کرنے پر جیل میں ڈال دیا گیا ہے کہ سن کر آپ کے لیے یقین کرنا مشکل ہو جائے گا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق برطانوی شہر لیسیسٹر کا رہائشی 23سالہ جمیل مقدم اپنی بیوی کے ساتھ سیاحت کے لیے دبئی آیا ہواتھا جہاں وہ کرائے …

مزید پڑھیں »

خاتون کو نومولود بچی کیلئے رکھی گئی ملازمہ پر شک ہوا تو کمرے میں خفیہ کیمرہ لگادیا، پہلے ہی دن جب گھر واپس آکر ویڈیو دیکھی تو ملازمہ بچی کے ساتھ کیا خوفناک ترین کام کررہی تھی؟ جان کر والدین کبھی بچوں کو ملازمین کے ہاتھ میں نہ چھوڑیں

جنوبی افریقہ میں ایک خاتون کو اپنی نومولود بچی کے لیے رکھی گئی ملازمہ پر شک ہوا جس پر اس نے کمرے میں خفیہ کیمرہ لگا دیا۔ پہلے ہی دن جب گھر واپس آ کر اس نے ویڈیو دیکھی تو ملازمہ کو بچی کے ساتھ ایسا ہولناک سلوک کرتے ہوئے دیکھ لیا کہ اس کاکلیجہ منہ کو آ گیا۔ میل …

مزید پڑھیں »

بے گھر آدمی کو نوجوان لڑکی کا بیگ سڑک کنارے پڑا مل گیا، کھول کر دیکھا تو اندر آئی فون تھا، بالآخر 2 دن مسلسل تلاش کے بعد لڑکی کو ڈھونڈ نکالا، یہ دراصل کون تھی؟ نیکی کا اتنا بڑا انعام ملا کہ ایک دن میں ہی دنیا بدل گئی

دل کے سخی ہونے کے لئے ضروری نہیں کہ جیب بھی نوٹوں سے بھری ہو کیونکہ بعض اوقات خالی ہاتھ لوگ بھی دوسروں کی مدد کے لئے ایسے کام کر گزرتے ہیں کہ دیکھ کر رشک آتا ہے۔ برطانوی شہر بولٹن کی سڑکوں پر شب و روز بسر کرنے والا بے گھر شخص پاﺅل کیڈلربانک بھی ایک ایسی ہی مثال …

مزید پڑھیں »

آدمی نے اپنی ہی سالی کا ریپ کردیا، عدالت میں جج نے ڈانٹا تو آگے سے ایسی وجہ بتادی کہ کمرے میں موجود ہر شخص کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا

آسٹریلیا میں ایک نوجوان نے اپنی ہی سالی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا اور جب اسے گرفتار کرکے عدالت میں پیش کیا گیا اور جج نے اسے ڈانٹا تو اس نے ایسی بات کہہ دی کہ ہر کوئی دنگ رہ گیا۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی شہر میلبرن میں متاثرہ لڑکی اس 24سالہ ملزم کی بیوی …

مزید پڑھیں »

’میرے شوہر کو سزا بہت ہلکی دینا کیونکہ۔۔۔‘ شوہر نے غصے میں آکر بیگم کی انگلیاں اور انگوٹھے کاٹ دئیے تو کمرہ عدالت میں اس نے جج سے یہ درخواست کیوں کردی؟ جان کر مَردوں کی آنکھوں میں بھی آنسو آجائیں گے

آسٹریلیا میں ایک شوہر نے لڑائی کے دوران غصے میں آ کر چھرے سے اپنی بیوی کے ہاتھوں پیروں کی انگلیاں کاٹ ڈالیں اور جب اسے عدالت سے سزا سنائی جانے لگی تو اسی بیوی نے عدالت سے ایسی استدعا کر دی کہ سن کر آپ کی آنکھیں بھی نم ہو جائیں گی۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق …

مزید پڑھیں »

دولہا دلہن نے دوستوں کو شادی کا کارڈ بھیجا لیکن ساتھ ہی اُن سے ایک چیز ایسی مانگ لی کہ ہر مہمان غصے سے آگ بگولہ ہوگیا، کیا مانگا؟ جان کر آپ کی ہنسی نہ رُکے گی

برطانیہ میں ایک دولہا دلہن نے اپنے دوستوں اور رشتہ داروں کو اپنی شادی کا کارڈ بھیجا اور ساتھ ہی تمام متوقع مہمانوں سے ایسی چیز کا مطالبہ کردیا کہ ان میں سے اکثر غصے سے آگ بگولہ ہو گئے۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق بین فارینا اور اس کی 37سالہ منگیتر کلیئر مورین نے 10ہزار پاﺅنڈ (تقریباً …

مزید پڑھیں »

ماہرہ خان امریکہ میں رنبیر کپور کے ساتھ ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں ایسی تصاویر منظر عام پر آ گئیں کہ دیکھ کر آپ کی آنکھیں بھی پھٹی کی پھٹی رہ جائیں گی

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی امریکی شہر نیویارک میں بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر منظر عام پر آ گئیں جہاں وہ اداکار کے ساتھ سڑک کے کنارے کھڑی تمباکو نوشی کر رہی ہیں ۔ نجی ٹی وی سماءنیوز نے ’پنک ولا ‘نامی ویب سائٹ پر شائع ہونے والی خبر کے حوالے سے کہاہے کہ رنبیر کپور اس وقت …

مزید پڑھیں »

لڑکا لڑکی کی ملاقات، پیار ہوگیا اور شادی بھی کرلی، لیکن آپس میں دونوں کا کیا رشتہ تھا؟ بچی پیدا ہوئی تو ایسا انکشاف سامنے آگیا کہ پل بھر میں پوری دنیا ہی اُجڑ گئی کیونکہ۔۔۔

فرانس میں ایک لڑکے لڑکی کی ملاقات ہوئی، دونوں کو آپس میں پیار ہو گیا اور انہوں نے شادی کر لی، لیکن جب وہ ایک بچی کے ماں باپ بن گئے تو ایک روز ایسا انکشاف ہوا کہ دونوں کی دنیا ہی اجڑ گئی۔ یاہو ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق شادی کے کئی سال بعد ہیروے اور روز میری …

مزید پڑھیں »