مالک بن دینار رحمة اللہ علیہ جارہے تھے کہ ایک باندی کو دیکھا‘ بڑی خوبصورت‘ ٹہلتی ہوئی چل رہی ہے‘ چند غلام بھی ساتھ ہیں ان کے دل میں خیال آیا کہ تھوڑا اس کو سبق سکھائیں وہ قریب ہوئے اور کہنے لگے اے باندی! تجھے تیرا مالک بیچتا ہے؟ وہ ہنسی کہ دیکھو مجھے دیکھ کر بوڑھے بھی جون …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
میں سونا کیسے کھاؤں؟
تاریخِ اسلام کا کتنا عبرت ناک منظر تھا جب معتصم باللہ ، آ ہنی زنجیروں اور بیڑیوں میں جکڑا ، چنگیز خان کے پوتے ہلاکو خان کے سامنے کھڑا تھا۔کھانے کا وقت آیا تو ہلاکو خان نے خود سادہ برتن میں کھانا کھایا اور خلیفہ کے سامنے سونے کی طشتریوں میں ہیرے اور جواہرات رکھ دئیے۔پھر معتصم سے کہا۔:’’ جو …
مزید پڑھیں »حقیقی خوشی
چارلی چپلن ایک برٹش فلم اسٹار تھا، اُسکی پیدائش 1889ء میں ہوئی اور 88 سال کی عمر میں 1977ء میں اسکی وفات ہوئی، وہ ایک مزاحیہ اداکار تھا، اُسکا شو دیکھ کر لوگ بہت زیادہ ہنستے تھے، مگر خود چارلی چپلن اندر سے غمگین رہتا تھا، تمام مادّی ساز و سامان کے باوجود اُسکو اپنی زندگی میں خوشی حاصل نہیں …
مزید پڑھیں »بدکار عورت
بنی اسرائیل میں ایک عورت تھی جو بہت بدکردار تھی، اللہ نے اس کو حسن و جمال خوب دیاتھا اور وہ بدکار بھی انتہا درجہ کی تھی، پوری بستی کے ساتھ اس کے تعلقات تھے وہ اتنی مالدار ہو گئی کہ اس نے اپنے لیے بڑا محل بنا لیاتھا اور ایک تخت بنوایا اور وہ بن سنور کر ملکہ کی …
مزید پڑھیں »یہ دھوبی تو لوٹ آیا ہے
حضرت فقیہہ ابواللیث سمرقندی رحمتہ اللّہ علیہ اپنی سند کے ساتھ ابی الفرج الازدی سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کا ایک گاؤں سے گُزر ہُوا اور اس گاؤں میں ایک دھوبی رہتا تھا۔گاؤں والوں نے حضرت عیسیٰ علیہ السّلام سے عرض کِیا کہ: ” یہ دھوبی ہمارے کپڑے پھاڑ دیتا ہے اور اپنے پاس بھی رکھ …
مزید پڑھیں »دنیا کی سب سے مہنگی کمپنی کے چیف ایکزیکٹیو کی سچی کہانی
ڈاکٹر نے رپورٹس دیکھیں‘ ٹم کو کلینک میں بلایا‘ پانی کا گلاس اس کے سامنے رکھا اور شرمندہ لہجے میں بولا ”ٹم تمہارے لئے بری خبر ہے“ ٹم نے کپکپاتے ہاتھوں سے پانی کا گلاس اٹھایا‘ تین گھونٹ بھرے‘ گلاس واپس میز پر رکھا اور لمبی سانس لے کر بولا ”اوکے ڈاکٹر ناﺅ آئی ایم ریڈی“ ڈاکٹر بولا ”ٹم تمہیں …
مزید پڑھیں »وہ تو مجھے ۔۔
یونان کے کسی شہر میں دو بھائی رہتے تھے‘ ایک مسلمان تھا اور دوسرا بت پرست۔ مسلمان صبح اٹھ کر نماز پڑھتا تھا جبکہ دوسرا بھائی بت کے سامنے جھک کر اپنی عبادت کرتا تھا۔مسلمان کو اس کی اس عادت پر بہت غصہ آتا تھا اور وہ اس غصے میں پاﺅں سے جوتااتار کر بت کے سر میں مارتا تھا …
مزید پڑھیں »غریبی
ایک شخص واقعہ سناتا ہے کہ میں جب چھوٹا تھا تو میرے ماموں اپنے بچوں کے لیے روز کئی فروٹس لاتے میں ان کو کھاتے ہوئے تو نہیں دیکھتا تھا لیکن جانتا تھا کہ وہ فروٹس لذیذ ہونگے اگر کبھی مہینے میں ایک آدھ بار ہمارے گھر میں آم آ جاتے تو وہ دن خوشی کا دن ہوتا، لیکن وقت …
مزید پڑھیں »بصرہ کے ایک قبرستان میں موجودوہ قبر جہاں سے گدھے کے چلانے کی آوازیں آتی تھیں کیونکہ ۔ ۔ ۔
بصرہ کے ایک قبرستان کے گورکن نے اپنے بوڑھے باپ کو ایک عجیب واقعہ بتایا کہ ابا جان! میں جب بھی ایک قبر کے پاس سے گزرتا ہوں تو مجھے گدھے کے چلانے کی آواز آتی ہے۔ کیا آپ مجھے اس قبر کے وارث کے گھر کا پتہ دے سکتے ہیں تاکہ میں ان کو مطلع کردوں؟باپ نے پتہ دے …
مزید پڑھیں »تاریخ سے
لارڈ ماﺅنٹ بیٹن ہندوستان کا آخری وائسرائے تھا‘ وہ 24 مارچ 1947 کو وائسرائے بنایا گیا اور 14 اگست تک متحدہ ہندوستان کا وائسرائے رہا‘ وہ پاکستان اور بھارت دونوں کا مشترکہ گورنر جنرل بننا چاہتا تھالیکن قائداعظم نے صاف انکار کر دیا جس کے بعد وہ بھارت کا گورنر جنرل بن گیا‘ وہ 21 جون 1948 تک یعنی آزادی …
مزید پڑھیں »