عظیم محدث امام ترمذیؒ نے اپنی مشہور کتاب ”شمائل ترمذی“ میں بے حد عقیدت، محنت اورعرق ریزی سے حضور کریمﷺ کی سیرت مبارکہ، شب وروز اور سفر وحضرسے متعلقہ معلومات کو احادیث کی روشنی میں جمع کیاہے.اس میں سرکار دوجہاں ﷺ کے رخ زیبا کا بیان پڑھ کر دل کی کلیاں کھل جاتی ہے . شمائل ترمذی کی جلد اوّل …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
بڑھیا کے اشعار
اپنے دور خلافت میں حضرت عمرؓ ایک مرتبہ رات کو گشت کر رہے تھے۔ آپؓ نے ایک گھر سے کسی کے اشعار پڑھنے کی آواز سنی جب قریب ہوئے تو پتہ چلا کہ ایک بوڑھی عورت نبی علیہ السلام کی محبت اور جدائی میں اشعار پڑھ رہی ہے۔ حضرت عمرؓ آبدیدہ ہو گئے اور دروازہ کھٹکھٹایا‘بوڑھی عورت نے حضرت عمرؓ …
مزید پڑھیں »جب پیر مہر علی شاہؒ کو جلاوطن کرنے کا فیصلہ کیا
1911ء دہلی میں جارج پنجم کا دربار منعقد ہوا۔ اس میں شمولیت کے لیے مذہبی پیشواؤں کو دعوت نامے بھیجے گئے۔سیدنا پیر مہر علی شاہؒ نے دعوت نامے کے جواب میں لکھوا بھیجا کہ انہیں حاضری سے معذور سمجھا جائے۔ اس حکومت کی طرف سے چونکہ ہمارے مذہب اسلام پر پابندی نہیں لگائی گئی لہذا بادشاہ کے لیے دعا گو …
مزید پڑھیں »زخم
فلوریڈا میں ایک بچہ صبح جاگتے ہی کپڑے ، جوتے اور موزے اتار کر بھاگتا ہوا ندی میں کودا۔ اس کا باپ ایک کسان تھا اور گھر کے باہر کام کر رہا تھا۔ اس نے اپنے بیٹے کو اتنا خوش دیکھا تو کھل اٹھا۔ اس کا بیٹا اس بات سے بے خبر تھا کہ اس سے تھوڑے ہی فاصلے پر …
مزید پڑھیں »روضہ مُقدّس سے آواز آئی
حضرت خواجہ معین الدّین چِشتی اجمیری رحمتہ اللّہ علیہ کی عمر ۵۲ سال ہو گئی۔آپ رحمتہ اللّہ پہلے کعبہ شریف گئے پِھر وہاں سے آپ رحمتہ اللّہ علیہ نے مدینہ منوّرہ میں حاضری دی۔آستانہ نبوی میں مقیم ہو گئے۔ایک دن روضہ مُقدّس سے آواز آئی کہ:” معین الدّین کو بُلاؤ۔ ” خدام نے معین الدّین نام لے کر پُکارنا شروع …
مزید پڑھیں »حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہو
ایک رات حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کے حالات کا جائزہ لے رہے تھے اور ان کی خبرگیری میں مصروف تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو تھکاوٹ محسوس ہوئی تو کسی گھر کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا لی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے سنا کہ ایک عورت اپنی بیٹی سے کہہ رہی ہے کہ بیٹی! …
مزید پڑھیں »شرابی اورعالم
شرابی عالم سے: ”جناب! مجھے بتائیں کہ اگر میں کھجوریں کھاؤں تو آپ کو کوئی اعتراض ہے…؟” عالم: ”بالکل کوئی اعتراض نہیں”… شرابی: ” اگر اس کے ساتھ کچھ جڑی بوٹیاں کھا لوں؟ عالم: ” کوئی رکاوٹ نہیں”…. شرابی: ”اور اگر میں ان میں پانی شامل کر لوں؟” عالم: ”بڑے شوق سے پیو….” شرابی: ”جب یہ ساری چیزیں جائز اور …
مزید پڑھیں »یزید نے اپنا ہاتھ بڑھایا تو حضرت عمرؓ نے روک دیا
حضرت یزید بن ابی سفیان رضی اللہ عنہ کے متعلق یہ افواہیں گردش کرنے لگیں کہ وہ طرح طرح کے کھانے تناول کرتے ہیں اور یہ خبر یثرب کے تمام اطراف میں پھیل گئی۔ یہاں تک کہ جب امیر المومنین حضرت عمرؓ کو علم ہوا تو آپؓ نے اپنے ایک غلام ’’یرفا‘‘ سے کہا کہ جب تجھے پتہ چلے کہ …
مزید پڑھیں »’اس جگہ رہنے والے مرد اپنی بیگمات کو۔۔۔‘ سائنسدانوں کو 200سال پرانے گاؤں کی باقیات مل گئیں اور ان سے یہاں رہنے والے مَردوں کے بارے میں ایسا شرمناک ترین انکشاف کردیا کہ ہر کسی کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا
جدید دور کے اہل مغرب کو شرم و حیا جیسی چیزوں سے عاری قرار دیا جاتا ہے، تو سوال یہ ہے کہ کیا قدیم زمانے میں یہ لوگ شرم و حیاءکے پیکر تھے؟ برطانیہ میں دریافت ہونے والے آثار قدیمہ نے اس سوال کا جواب بھی دے دیا ہے. دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق ماہرین آثار قدیمہ نے 200 …
مزید پڑھیں »پاکستان کا وہ واحد حکمران جو5 وقت کا نمازی ہی نہیں بلکہ تہجد گزار اور عاشق رسول بھی تھا، نام جان کر آپ بھی مان جائینگے
پاکستان کا واحد حکمران جو پنج وقتہ نمازی ہی نہیں، تہجد گذار بھی تھا…عاشق رسول تھا ..اور روضہ رسول کی جالیاں تھام کر گھنٹوں روتا رہتا تھا ..اسلام اور جہاد سے مخلص تھا …اس کا ایک برا کارنامہ …دنیا کے واحد سویلین مارشل لاء ایڈ منسٹریٹر، تارکَ نماز روزہ ،” ہاں میں شراب پیتا ہوں، عوام کا خون نہیں” ،” …
مزید پڑھیں »