پاکستان

پاکستان میں کورونا وائرس کے 2 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں

نئے نوول کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والے افراد کے پھیپھڑے کمزوری کا شکار ہوسکتے ہیں اور کچھ افراد کو تیز چلنے پر سانس پھولنے کا مسئلہ بھی ہوسکتا ہے۔ یہ دعویٰ ہانگ کانگ ہسپتال اتھارٹی کی جانب سے کیا گیا۔ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق ہسپتال نے یہ نتیجہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ-19 …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس کی ابتداء کہاں سے ہوئی ؟

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اشارہ کیا ہے، کہ ہوسکتا ہے، کہ امریکی فوج کی وجہ سے یہ وائرس چین میں ایا ہو۔ایک چینی عہدے دار نے دعوی کیا ہے، کہ ممکنہ طور پر کورونا وائرس کو چین لانے میں امریکی فوج ملوث ہوسکتی ہے ، جب کہ اس نے اس لمبے دعوے کے لئے کوئی ثبوت فراہم نہیں …

مزید پڑھیں »

کرونا وائرس پاکستان میں بھی پھیلنے لگا

کراچی میں کورونا وائرس کے 9نئے کیسز سامنے آگئے ہیں . کراچی سے تشویشناک خبر سامنے آئی ہے، کہ کراچی میں ایک ساتھ کورونا وائرس کے 9 نئے کیسز سامنے آگئے ہیں۔ . ان کیسز کے سامنے آنے کے بعد ملک بھر میں کورونا وائرس کے مریضوں کی کل تعداد 16ہوگئی ہے. ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق کراچی میں …

مزید پڑھیں »

پاکستانی ستار ے جن کی مائیں غیر ملکی ہیں

آج اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ لالی وڈ انڈسٹری میں کئی ایسے درخشاں ستارے موجود ہیں جو نہ صرف اداکاری میں اپنا ثانی نہیں رکھتے بلکہ اپنی خوبصورتی میں بھی بے مثال ہیں اور کشش نقوش کے حامل چند فنکار ایسے بھی ہیں جن کے بارے میں بہت کم لوگوں کو پتہ ہو کہ ان کی …

مزید پڑھیں »

صباء قمر بھی خبروں کی زینت بن گئیں

پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی بھارتی گانے پر رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی. اس ویڈیو میں صبا قمر ہر لفظ کے ساتھ گانے پہ رقص کرتی نظر آ رہی ہیں. پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر جو کہ اکثر اوقات اپنے فوٹوشوٹ کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں، ایک دفعہ پھف …

مزید پڑھیں »

اینکر جمیل فاروقی نے ماروی سرمد کو آئینہ دکھا دیا

خلیل الرحمان قمر، ماروی سرمد اور عورت مارچ سوشل میڈیا کا ٹاپ ٹرینڈ موضوع بن چکا ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی یہ لفظی جنگ طویل ہوتی جارہی ہے۔ اس بہتی گنگا میں اینکر جمیل فاروقی نے بھی ہاتھ دھو لئے اور لفظوں کی اس جنگ میں ہاتھ دھو لیے. رپورٹ کے مطابق اینکر جمیل فاروقی نے …

مزید پڑھیں »

ماروی سرمد ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئیں

ماروی سرمد کی ایک اور پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہوں نے پاکستان کو سیکولر ملک بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان نا کہنا ہےکہ ہم پاکستان کو سیکولر بنا کر ہی دم لینگے اور ہم یہ جنگ جیت کر دکھائیں گے. نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ماروی سرمد کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

چھ سو ملازمین کی فہرست تیار

600 سے زائد ملازمین کی فہرست تیار ہو گئی! افسرشاہی کا مکمل خاتمہ وزیراعلیٰ پنجاب نے بڑا فیصلہ کر لیاایل ڈی اے میں دو سال سے ایک ہی پوسٹ پر تعینات افسران و ملازمین کے تبادلوں کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے بعد 121 افسران اور 600 سے زائد ملازمین کی فہرستیں بھی تیار کرلی گئیں …

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کا کورونا کی پہچان کا 7 نکاتی ہدایت نامہ جاری کر دیا

محکمہ صحت پنجاب نے لوگوں کی آسانی کے لیے کورونا وائرس کے مریض کی پہچان کا 7 نکاتی ہدایت نامہ جاری کردیا، پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر ڈیپارٹمنٹ کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے مشتبہ مریض کو پہچاننے کیلئے سات چیزوں کو باغور مشاہدہ کریں اور اگر کسی شخص میں یہ علامات پائی جاتی ہیں، تو مریض کو ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »

اس تصویر میں مشہور شخصیت کون ہے ؟

تصاویر یادوں میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ جب ہم تصویر بنوا رہے ہوتے ہیں تب ہم یہ محسوس نہیں کرتے کہ یہ تصویر کتنی اہم ہو گی مستقبل میں ۔ لیکن مستقبل میں جب اس تصویر کو دیکھا جاتا ہے تو انسان کے دماغ میں یادوں کا ایک سمندر امڈ آتا ہے ۔ اور انسان اپنی یادوں …

مزید پڑھیں »