تصاویر یادوں میں ایک اہم کردار ادا کرتی ہیں ۔ جب ہم تصویر بنوا رہے ہوتے ہیں تب ہم یہ محسوس نہیں کرتے کہ یہ تصویر کتنی اہم ہو گی مستقبل میں ۔ لیکن مستقبل میں جب اس تصویر کو دیکھا جاتا ہے تو انسان کے دماغ میں یادوں کا ایک سمندر امڈ آتا ہے ۔ اور انسان اپنی یادوں میں کھو جاتا ہے ۔ اور یہ یادیں وہ حسین یادیں ہوتی ہیں ۔ جو انسان کو مہو کر دیتی ہیں ۔ تصاویر کا ایک فائدہ یہ بھی ہوتا ہے کہ آنے والی نسل پرانے وقت کی تصاویر دیکھ کر اندازہ لگا سکتی ہے ۔
کہ پہلے لائف سٹائل کیسا تھا اور آج کیسا ہے ۔ تصاویر بنوانے کا شوق تقریباً ہر کسی کو ہوتا ہے اور ان میں ہماری یادوں کا خزانہ ایک خزانہ ہوتا ہے۔اکثر پرانی تصاویر دیکھ کر ہمیں وہ باتیں بھی یاد آجاتی ہیں جو ہمارے اذہان سے یکسر محو ہو چکی ہوتی ہیں۔آئیں آج ہم آپ کو ایک تصویر دکھاتے ہیں
جس میں کچھ دوست بے حد خوش نظر آرہے ہیں۔ لیکن یہ دوست کون ہیں؟اگر آپ ان میں موجود اہم ترین شخصیت کو نہیں پہچان سکے تو ہم آپ کو بتاتے ہیں۔گاڑی میں موجود شخص ہمارے ہر دل عزیز وزیراعظم عمران خان ہیں۔دوستو امید ہے آپ کو ہماری پوسٹ پسند آئی ہو گی اگر یہ سچ ہے تو کمنٹس میں اپنے خیالات کا اظہار ضرور کریں ۔ اور دوستوں کیساتھ بھی شئیر ضرور کریں ۔