ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکارہ پوجامشرا نے ایک فائیوسٹار ہوٹل کے ملازم کو تھپڑدے مارا جس کی ویڈیو دودن بعد سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ، اب اداکارہ کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی جس میں اُنہوں نے بدنام کرنے پر میڈیا پرہرجانے کا دعویٰ دائر کرنے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق پوجامشرا نے 12ستمبر کو نئی دہلی میں …
مزید پڑھیں »وائی فائی سگنل کی رینج بڑھانے کے آسان اور مفید طریقے
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سمارٹ فونز اور لیپ ٹاپ کی ٹیکنالوجی میں ترقی کے بعد اب تاروں کے بغیر آلات کی تیاری بھی شروع ہو چکی ہے جبکہ انٹرنیٹ کا استعمال تو پہلے ہی وائرلیس طریقے سے کیا جا رہا ہے اور گھر میں موجود وائرلیس راﺅٹرز کے ساتھ سینکڑوں آلات ایک ہی وقت میں کنیکٹ کئے جاتے ہیں تاہم وائی …
مزید پڑھیں »کرنسی سمگلنگ کیس ، ماڈل ایان علی پر سولہویں بار بھی فرد جرم عائد نہ ہوسکی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں پکڑی گئی ماڈل ایان علی پر سولہویں مرتبہ بھی فردجرم عائد نہیں ہوسکی اور کسٹم عدالت نے مزید سماعت 28ستمبرتک ملتوی کردی۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد نے ایان علی کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت کسٹم حکام نے عدالت کو بتایاکہ ملزمہ کیخلاف چالان عدالت میں پیش نہیں کیاجاسکتاکیونکہ …
مزید پڑھیں »قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے عید الضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں واضح کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں 25فیصد کمی کرنے کا اعلان کیاہے جس کا اطلاق 27ستمبر تک کی ٹکٹوں پر ہو گا ۔
مزید پڑھیں »وہ پانچ اشیاءجو مسافر ائیرپورٹس پر سب سے زیادہ بھول جاتے ہیں، ان کے ساتھ کے ساتھ کیا کیا جاتا ہے؟ انتہائی دلچسپ معلومات
دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) کیا آپ نے کبھی اس امر پر غور کیا ہے کہ وہ کون سی ایسی چیزیں ہیں جو عموماً مسافر ایئرپورٹ پر بھول جاتے ہیں اور پھر ان چیزوں کے ساتھ کیا ہوتا ہے؟ باقی ایئرپورٹس کے بارے میں تو حتمی طور پر کچھ نہیں کہا جا سکتا لیکن دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ترجمان نے 5اشیاءکی ایک فہرست …
مزید پڑھیں »مشرف کی قید میں نواز شریف کے لیے دعا کی تو انہیں رہائی ملی ،آصف زرداری کے پیر کا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کے روحانی پیر اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جب سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کو گرفتار کیا تو ان کی رہائی کے لیے دعا دی تھی لیکن پھر بھی نواز شریف کے ساتھ روحانی رشتہ نہ جڑسکا۔پیر اعجاز شاہ نے نواز شریف کو ہو شیا ر رہنے …
مزید پڑھیں »نیشنل ٹی 20 کپ: پشاور نے کراچی بلیوز کو فائنل میں شکست دیدی
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) پشاور نے نیشنل ٹی 20 کپ کے فائنل میں کراچی بلیوز کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر کامیابی سے اپنے اعزاز کا دفاع کر لیا ہے۔ قومی کرکٹر محمد رضوان نے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 58 رنز بنا کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا اور مین آف دی میچ ایوارڈ کے حقدار …
مزید پڑھیں »اپر دیر ،پی کے 93میں پیپلز پارٹی کے امید وارصاحبزادہ ثنا اللہ مید ان مار گئے :غیر حتمی نتائج
اپر دیر ک(مانیٹرنگ ڈیسک)اپر دیر کے حلقہ پی کے 93 میں پیپلز پارٹی کے امید وار صا حبزادہ ثنا اللہ 21ہزار سات سو اٹھاسی ووٹوں کے ساتھ کامیاب ہو گئے جبکہ جماعت اسلامی کے ملک اعظم 14ہزار چھ سو سترہ ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔ تفیصلات کے مطابق اپردیر کے حلقہ پی کے 93میں پیپلز پارٹی نے میدان …
مزید پڑھیں »سمارٹ فون صارفین کیلئے زبردست خوشخبری، بیٹری جلد ختم ہونے کے مسئلے کا آسان ترین حل سامنے آ گیا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)آپ گھر سے دور ہوں اور آپ کے موبائل فون کی بیٹری ختم ہو جائے تو آپ کیا کریں گے؟ خاص طور پر ایسے میں جب آپ کو گھروالوں یا کسی دوست سے ضروری رابطہ کرنا ہو۔ یقینا یہ ایک تکلیف دہ صورتحال ہوتی ہے لیکن اب آپ کی اس تکلیف کا حل دریافت ہو گیا ہے۔ پروڈیو یونیورسٹی …
مزید پڑھیں »