توانا پاکستان منصوبے میں کروڑوں کی کرپشن چھپانے کیلئے ریکارڈ غائب

news-1441276278-7539

اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانا پاکستان پراجیکٹ کے تحت اسکولوں میں بچوں کو بسکٹ، دودھ اور دیگر خوراک کی فراہمی کے دوران ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو چھپانے کیلئے تمام ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ پبلک اکاﺅنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونیئرسید نوید قمر کی …

مزید پڑھیں »

وہ چیزیں، خصوصیات جن پرپاکستانیوں کو فخر ہوناچاہیے

news-1441272854-5262

اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)بین الاقوامی میڈیا مسلمانوں کو بالعموم اور پاکستان کو بالخصوص بے جا تنقید کا نشانہ بنانارہتاہے لیکن پاکستانی قوم اور ملک میں کئی باتیں ایسی ہیں جو متعصب میڈیا کبھی بھی نہیں بتاتا،ایسی ہی چند چیزیں یہ ہیں جن میں پاکستان اپنا کوئی ثانی نہیں رکھتا۔ خوبصورت پہاڑی سلسلے آئیے روز کئی مغربی ممالک اپنے شہریوں کو پاکستان …

مزید پڑھیں »

جمائمہ ریحام کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں بن سکتی، عمران خان

news-1441280153-9086

اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین کا کہنا ہے کہ سابقہ اہلیہ جمائمہ نے ہمیشہ ساتھ دیا ہے وہ ریحام کے خلاف کسی سازش کا حصہ نہیں ہو سکتی۔ عمران خان نے برطانوی اخبار میں ریحام کے کزن کی جانب سے جمائمہ کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کے درعمل میں کہا ہے کہ جمائمہ نے ہمیشہ ان …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر عاصم کو زرداری نے زبردستی پاکستان بھیجا

news-1441276105-5656

اسلام آباد ( نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کو پاکستان بھیجا اس بات کا انکشاف مقامی نیوز چینل کے حوالے سے کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے سربراہ اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پاکستان آنا نہیں چاہتے تھے جبکہ ان کی …

مزید پڑھیں »

اربوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث بڑی مچھلیوں کے خلاف تاحال نیب نے کارروائی نہیں کی

news-1441277413-1772

اسلام آبا(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) اربوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث بڑی مچھلیوں کے خلاف تاحال نیب نے کارروائی نہیں کی۔گزشتہ چند دہائیوں سے اربوں روپے کی بدعنوانی میں ملوث کچھ بڑی مچھلیوں کے خلاف نیب کو کارروائی کا آغاز ابھی کرنا ہے ،جن میں کچھ بڑی کاروباری شخصیات ، اسٹاک ایکس چینج بروکرز مشروف دور کے اعلیٰ عہدیدار شامل ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دی

news-1441276718-8666

اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور قبول کیے جائیں۔جمعرات کی علی الصبح اسلام آباد میں ایم کیو ایم کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان …

مزید پڑھیں »

وہ فضول سوالات جو پاکستانی مرد خواتین سے پوچھنے کیلئے بے تاب ہیں

اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)ہرکوئی دوسرے کی ذات سے جڑے سوالات کا جواب جاننا چاہتاہے لیکن پاکستانی مردوں کی اکثریت خواتین سے متعلق عجیب و غریب سوالات کے جواب جانناچاہتے ہیں ، ان میں سے کچھ سوالات یہ ہیں ۔ تم تیار ہونے میں اتنی دیر کیوں لگاتی ہو اگر کسی فنکشن میں جانا ہو تو اکثر خواتین بہت زیادہ دیر …

مزید پڑھیں »

مردانہ قوت میں اضافے کیلئے مفید سبزیاں

news-1441967863-7346

ممبئی(11ستمبر 2015)دیسی غذاﺅں کی عدم دستیابی کی وجہ سے آجکل تقریباً ہر تیسرا نوجوان جنسی مسائل کا شکار ہے اور اس میں عارضی آفاقے کیلئے مارکیٹ میں طرح طرح کی ادویات بھی موجود ہیں لیکن ان کے باوجود بعض اوقات شرمندگی کا سامنا کرناپڑسکتاہے۔کچھ آسان سبزیاں ہیں جو ہرگھرمیں موجود ہوتی ہیں ، ان کے استعمال سے کافی حدتک آفاقہ …

مزید پڑھیں »

ایک ہی صبح میں تین سورج طلوع

news-1442230128-1857

ماسکو(14ستمبر 2015)روس میں ایک ہی صبح تین سورج طلوع ہوتے دیکھے گئے جن کا نظارہ روس کے لاکھوں شہریوں نے کیا۔ اس فریبِ نظر کا انوکھا تجربہ مغربی شہر چیلیابنسک کے لوگوں کو ہوا جنہوں نے افق پر تین سورجوں کا نظارہ کیا اور کئی لوگوں نے تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔ ایک مقامی ماہر موسمیات کے مطابق یہ …

مزید پڑھیں »

حرم شریف میں حادثے کا شکار ہونے والی کرین جرمنی کی کرین ساز کمپنی کی تھی

pic_1442320123

سعودی عرب(15ستمبر2015ء)حرم شریف میں حادثے کا شکار ہونے والی کرین جرمنی کی کرین ساز کمپنی کی تھی۔ تفصیلات کے مطابق حرم شریف میں کرین حادثے کے بعد ہی سے سوشل میڈیا اور مختلف فورمز پر یہ قیاس آرائیاں کی جا رہی تھیں کہ حادثے کا شکار ہونے والی کرین چائنہ کی کمپنی کی تھی کرین ساز کمپنی کے کارپوریٹ کمیونیکیشن …

مزید پڑھیں »