کرونا وائرس نے ایک اور جان لے لی

کرونا کا پھیلائو ملک میں کم نہ ہو سکا ۔ رہنما پی ٹی آئی و معروف سماجی شخصیت میاں اخلاق احمد گڈو کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث انتقال کر گئے ہیں، وہ کچھ دنوں سے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز چل بسے۔سابق خطیب مسجد داتا دربار، علامہ مقصود احمد قادری نے منٹ سٹاپ …

مزید پڑھیں »

برما سے اہم نیوز آ گئی

میانمار(برما) کی فوج نے مغربی ریاست رخائن میں مسلمانوں کے خلاف نئے آپریشن کی تیاریاں شروع کردی ہیں جس کے بعد ہزاروں افراد گھر بار چھوڑ کر علاقے سے ہجرت کرگئے ہیں . برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں اور ایک رکن پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ مقامی انتظامیہ کی جانب سے فوجی آپریشن کی تنبینہ کے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ماسک نہ پہننے پولیس کا ردعمل

جہاں دنیا کے ہر ملک میں کچھ دنوں سے ماسک نہ پہننے پر پابندی ہے وہاں کینیا کی وادی شگاف کے علاقے میں واقع ایک قصبے میں ماسک نہ پہننے پر شہریوں اور پولیس کے درمیان تنازع بڑھنے کے بعد پولیس نے گولی چلا دی، جس سے ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہو گیا۔ جب کہ اس واقعہ کے …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم کی جانب سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے پر امریکا کا ردعمل

امریکا شروات سے ہی پاکستان کی جڑیں کاٹنے میں لگا ہے اوپر سے اسامہ بن لادن کو شہید کہنے والے مسلئے پر بحث چھیڑ دی ہے اس بحث کی بجائے پاکستان اور امریکا کو افغانستان میں امن، تجارت، سرمایہ کاری اور انسداد دہشتگردی میں تعاون کے مثبت ایجنڈے کی ضرورت ہے امریکا کی نائب معاون وزیرخارجہ برائے جنوبی اور وسطی …

مزید پڑھیں »

.آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش

ان دنوں پاکستان میں گرمی پورے زوروشور پر ہے اسی دوران عوام کے لیے بڑا تحفہ ۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت بالائی پنجاب ، خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر کے ملحقہ پہاڑی علاقوں میں آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورمرطوب رہے …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں کورونا وبا کا پھیلاؤ کم نہ ہوسکا، متاثرہ افراد کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی

جہاں دنیاکے کچھ ممالک نے کورونا پر قابو پا لیا ہے وہیں پاکستان میں کورونا کیسزکی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔ پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد 2لاکھ سے تجاوز کرگئی، گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 4ہزار72کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ مزید 83افراد جان کی بازی ہار گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں کورونا …

مزید پڑھیں »

عمران خان صاحب عملی طور پر تو آپ گھر بیٹھ ہی چکے ہیں، اب بس چوڑیاں پہننے کی کسر باقی ہے، آپکو چوڑیاں بھجوا رہی ہوں

دن گزرنے کے ساتھ ساتھ عمران خان کے لیے مشکلات بڑھتی ہی جا رہی ہیں اور حکومت کے نئے فیصلوں سے عوام بھی متفق نہیں ۔کاشانہ ویلفیئر ہوم کی سابق سپرنٹنڈنٹ افشاں لطیف نے بچیوں کے ساتھ مبینہ کائنات کے مرڈرکا نوٹس نہ لینے پر وزیراعظم عمران خان کو چوڑیاں بھجوا دی ہیں۔ افشاں لطیف نے ایک نجی کورئیر سروس کے باہر …

مزید پڑھیں »

برطانیہ میں بیرون ملک سے آنے والے آدھے کورونا کیسز کا ذمہ دار پاکستان کوقرار دیدیا گیا

برطانیہ نے پاکستان پر اپنے ملک میں کورونا پھیلانے کا الزام لگا دیا اس کی اصل وجہ یکم مارچ سے اب تک برطانیہ میں 190 پروازیں آئی ہیں جس کے بعد بیرون ملک سے آنے والے متاثرہ لوگوں میں سے آدھے افراد پاکستان سے آئے ہیں، غیر ملکی خبر رساں ادارے کا دعویٰ۔ برطانیہ میں کورونا وائرس کے بیرون ملک …

مزید پڑھیں »

اداکارہ ریا سین نے بالی ووڈ کو خیرباد کہہ دیا، اس کی انتہائی شرمناک وجہ بھی بتادی

بہت سارے بالی ووڈ اداکار اب فلموں کی دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر رہے ہیں ان میں بالی ووڈ اداکارہ ریاسین سالوں قبل فلم نگری کو خیرباد کہہ چکی ہیں اور اب انہوں نے انتہائی شرمناک وجہ بھی دنیا کو بتا دی ہے۔ انڈیا ٹائمز کے مطابق ریاسین کا کہنا تھا کہ ’فلم انڈسٹری کو چھوڑنے کا فیصلہ میرا …

مزید پڑھیں »

’کورونا وائرس سے بڑی آفت آنے والی ہے‘ ماہرین نے وارننگ دے دی

کورونا پہلے ہی لاکھوں زندگیاں نگل چکا ہے اور دنیا ابھی کورونا وائرس کی وباءسے نہیں نمٹ پائی کہ ڈوئچے بینک کے زیرانتظام ہونے والی تحقیق میں ماہرین نے اس موذی وباءسے کہیں زیادہ خطرناک دعویٰ کر دیا ہے۔اور ماہرین نے بتایا ہے کہ آئندہ 10سال کے اندر چار طرح کے تباہ کن ایونٹس میں سے کسی ایک کے رونما …

مزید پڑھیں »