پاکستان

اقراد الحسن نے فحاشی کے اڈے پر کام کرنیوالی عورت کے ساتھ کیا کیا ؟؟؟

سرعام کے اقرار الحسن نے فحاشی کے اڈے پر چھاپہ مارا اور ایک خاتون سے پوچھا کہ کیوں کرتی ہیں آپ یہ کام تو لڑکی نے جواب دیا یار میرے بچے ہیں چھوٹے چھوٹے اس چکر میں مجھے کرنا پڑتا ہے۔ میرے شوہر سے میری علیحدگی ہوگئی ہے آپ آکر میری بلڈنگ میں بھی پوچھ لیں میں اپنی ممی کے …

مزید پڑھیں »

اداکا ر ہ کے ساتھ بد تمیزی، ملزما ن کے خلا ف پو لیس مقد مہ در ج نہ کرسکی

گلبر ک کے علاقہ میں الحمر اکلچر ل کمپلیکس قدافی اسٹیڈ یم میں ایک روز قبل اداکا ر ہ کے ساتھ بد تمیزی کر نے اور قتل کی د ھمکیا ں د ینے والے ملزما ن کے خلا ف پو لیس تا حا ل مقد مہ در ج نہ کرسکی ۔ اداکا ر ہ را ئمہ خا ن کے مطا …

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت نے بول ٹی وی کیوں چھوڑا؟ اصل وجہ تو اب سامنے آئی

معروف مذہبی سکالر اور اینکرپرسن ڈاکٹر عامر لیاقت نے بول ٹی وی کو خیرباد کہہ دیا ہے لیکن تاحال اس کی وجہ سامنے نہیں آئی تھی اور لوگ یہ جاننا چاہ رہے تھے کہ آخر ایسی کیا وجہ بنی تاہم اب ان کے آخری پروگرام کا ایک ایسا حصہ منظرعام پر آ گیا ہے جس سے یہ اندازہ ہوتا ہے …

مزید پڑھیں »

عائشہ گلالئی نے عمران خان کی ویڈیوز ”لیک“ کر دیں

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر بدکرداری اور کرپشن کے الزامات لگانے والی عائشہ گلالئی نے اب ان کی ویڈیوز بھی ”لیک“ کر دی ہیں۔ جی رابطوں کی ویب سائٹ ”ٹوئٹر“ پر عائشہ گلالئی کے نام سے موجود ایک اکاﺅنٹ پر 2 ویڈیوز جاری کی گئی ہیں جو پرانی ہیں اور اس سے قبل بھی …

مزید پڑھیں »

کتنے سال بعد پاکستان کا موسم اتنا گرم ہو جائے گا کہ یہ رہنے کے قابل نہیں رہے گا سائنسدانوں نے اعلان کر دیا ہماری تو قعات سے بہت کم وقت رہ گیا

فطرت کے ناموافق انسانی سرگرمیوں کے باعث رونما ہونے والی موسمیاتی تبدیلیاں پوری دنیا پرانتہائی منفی اثرات مرتب کر رہی ہیں۔ پاکستان بھی بری طرح ان تبدیلیوں کی زد میں ہے اور اب اس حوالے سے انتہائی خوفناک خبر آ گئی ہے۔ انگریزی اخبار ’دی ٹربیون‘ کی رپورٹ کے مطابق امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 2100ءتک موسمیاتی تبدیلیوں کے …

مزید پڑھیں »

ملک کے تمام ائیر پورٹس پر اہم شخصیات کو پروٹوکول دینے پر پابندی

یکسپریس نیوز کے مطابق ایف آئی اے ہیڈ کوارٹرز نے ملک بھر کے تمام ائیرپورٹس پر افسران کو پروٹوکول دینے سے روک دیا ہے اور ملک بھر کے ایف آئی اے زونز کو خط میں انتباہ کیا گیا ہے کہ اگر کوئی بھی افسر کسی کاؤنٹر پر مسافر کو پروٹوکول دیتا ہوا دکھائی دیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ …

مزید پڑھیں »

آدمی کو اپنے گھر کے قریب زمین کے اندر کچھ ہلتا ہوا نظر آنے لگا،

بھارت میں ایک شخص کو اپنے گھر کے قریب زمین کے اندر کچھ ہلتا ہوا نظر آیا۔ اس نے زمین کھود کر دیکھا تو وہاں ایسی چیز موجود تھی کہ جان کر رونگٹے کھڑے ہو جائیں۔ انڈیا ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اوڑیسا کے ضلع جج پور میں پیش آیا ہے جہاں ایک نومولود بچی کو …

مزید پڑھیں »

’روزانہ 11 بچے جنسی زیادتی کا نشانہ‘

ایک تازہ رپورٹ کے مطابق پاکستان میں روزانہ 11 بچے جنسی زیادتی کا شکار بنتے ہیں۔ یہ اعداد و شمار پاکستان میں بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والےایک غیر سرکاری ادارے ‘ساحل’ نے جاری کیے ہیں۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 2016 کے دوران بچوں سے جنسی زیادتی اور تشدد کے واقعات میں دس فیصد اضافہ …

مزید پڑھیں »

ہندو مذہب اختیار کرنیوالی وفاقی وزیر کی بیٹی کا نام سامنے آگیا

روزنامہ خبریں کے مطابق جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر کی بیٹی کے بارے میں کچھ اور تفصیلات ملی ہیں، معلوم ہوا ہے کہ انہوں نے گردوبیش میں رہنے والے لوگوں کے دباو¿ کے پیش نظر شاید اعلان تو نہیں کیا لیکن گذشتہ کئی برس سے وہ بتوں کے سامنے باقاعدہ پوجا پاٹ کرتی ہے اور واٹس ایپ …

مزید پڑھیں »

’میری شادی کے چند گھنٹے بعد ہی پولیس گھر پر آگئی اور کہنے لگی کہ میری دلہن نے شادی سے پہلے۔۔۔‘ شادی ہوتے ہی دولہا کے ساتھ ایسا کام ہوگیا کہ جان کر مردوں کی آنکھوں سے آنسو نکل آئیں

شادی کے بعد ہر جوڑے کی زندگی میں کچھ نہ کچھ مسائل آتے ہیں لیکن بعض بدقسمت ایسے بھی ہوتے ہیں کہ جن کی مصیبت کا آغاز شادی کے دن ہی ہو جاتا ہے۔ ایک ایسے ہی بدقسمت دولہے نے اپنے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ویب سائٹ Whisper پر بیان کرتے ہوئے لکھا ” میری شادی کے اگلے ہی روز …

مزید پڑھیں »