پاکستان

بریکنگ نیوز: پاکستانی جہاز گر کر تباہ

جنوبی وزیر ستان میں پاکستان ایئرفورس کا تربیتی طیارہ مشاق گر کر تباہ ہو گیا تاہم حادثے میں پائلٹ سمیت تمام افراد محفوظ رہے ۔ نجی نیوز چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جنوبی وزیر ستان کی تحصیل وانا میں وانا ایئرسٹرپ سے تربیتی طیارے مشاق نے اڑان بھری تاہم چند لمحوں بعدوانا سٹیڈیم کے قریب ہی طیارہ حادثے کا شکار …

مزید پڑھیں »

سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی

سینیٹ نے نااہل شخص کے پارٹی سربراہ بننے کے خلاف قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ تفصیلات کے مطابق رضاربانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا جس میں قائد حزب اختلاف سینیٹر اعتزاز احسن نے ایوان کی جانب سے منظور کردہ الیکشن ایکٹ 2017 کے خلاف قرارداد پیش کی جس میں کہا گیا کہ عدالت سے نااہل شخص پارٹی …

مزید پڑھیں »

نیب نے سابق ڈی جی کے ڈی اے ناصر عباس کو گرفتار کر لیا

شہر قائد کی زمینوں کی بندر بانٹ اور غیر قانونی اثاثے بنانے پر قومی احتساب بیورو نے سابق ڈائریکٹر کے ڈی اے ناصر عباس کو گرفتار کر لیا ہے، نیب حکام نے سابق ڈی جی کو کراچی کے مقامی ہسپتال سے گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 10 ارب روپے کی منی لانڈرنگ ، زمینوں کی بندر بانٹ اور …

مزید پڑھیں »

”چوہدری نثار نے فیصلہ کرلیا ہے کہ قیادت۔۔۔“سینئر صحافی نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا، مسلم لیگ ن میں کیا ہونے جا رہا ہے؟سب بتادیا

سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ چوہدری نثار علی خان آج (جمعرات کو) کسی بھی وقت پریس کانفرنس کریں گے جس میں قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے بات ہو سکتی ہے۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے …

مزید پڑھیں »

ختم نبوت ﷺکے معاملے پر نہ بولتا تو اللہ اور اس کے رسول کو کیا منہ دکھاتا، مسلم لیگ چھوڑ رہا ہوں: میر ظفراللہ جمالی

سابق وزیر اعظم میر ظفراللہ خان جمالی نے ختم نبوت ﷺ کے حلف نامے میں ترمیم کے معاملے پر مسلم لیگ ن چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی 24 نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے میر ظفراللہ خان جمالی نے کہا کہ وہ پچھلے 37 سال سے متواتر بلا ناغہ سعودی عرب جاتے رہے ہیں ، اللہ کے …

مزید پڑھیں »

آرمی چیف کی زیر صدارت سیمینار قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی صدارت میں ہونے والے سیمینار میں تمام قومی اداروں کی نگرانی کیلئے نیا ادارہ بنانے کی تجویز مسترد کردی گئی۔ روزنامہ نوائے وقت کے مطابق یہ سیمینار معیشت اور قومی سلامتی کے موضوع پر ہوا۔ ایک مقرر کو اس تجویز پر سابق وفاقی وزیر سینیٹر مشاہد حسین سید نے کہاکہ ملک میں قومی …

مزید پڑھیں »

جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی

تجزیہ کار رؤف کاسرا نے کہا کہ جنرل غفور کو ختم نبوتﷺ پر بیان نہیں دینا چاہے تھا ہمارا سب کا ختم نبوت ﷺ پر یقین ہے ،دنیا میں نیشنل آرمی ہوتی ہے مذہبی آرمی نہیں ہوتی. انہوں نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس ملک کی آرمی میں ہندوں ،سکھ،قادیانی سب مذہب کے لوگ …

مزید پڑھیں »

اللہ نہ کرے عمران خان ملک کی باگ دوڑ سنبھالیں ،مجمع بلا کر کنسرٹ کرنا الگ اور ملک چلانا دو الگ الگ کام ہیں

سابق صدر آصف علی زرداری کی نجی ٹی وی انٹرویو کے دوران تحریک انصاف کے چیئرمین پر کڑی تنقید اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 09 اکتوبر2017ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے ان سے کسی بھی قسم کی بات چیت کے امکان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ نہ کرے …

مزید پڑھیں »

جمشید دستی نے دکان کے افتتاح کے بعد سائیکل کو پنکچر بھی لگادیا

عوامی راج پارٹی کے چیئرمین جمشید دستی نے ایک مرتبہ پھر عوامی انداز اپنالیا، سائیکل مرمت کی دکان کا افتتاح کرنے گئے تو سائیکل کا پنکچر بھی لگا ڈالا۔ این اے 179 سے الیکشن لڑنے کے خواہشمند جمشید دستی نے گدپور میں احمد ارائیں کی سائیکل مرمت کی دکان کا افتتاح کیا۔ بعد ازاں دکان پر پرانے سائیکل کا پنکچر …

مزید پڑھیں »

”میں نے سمجھا آپ کہہ رہی ہیں کہ۔۔۔“ خوبرو خاتون صحافی نے چوہدری افتخار سے ایسی بات کہہ دی کہ ان کی ”جان“ ہی نکل گئی، لیکن جب انہیں سمجھ آئی تو ایسا جواب دیدیا کہ خاتون کے گال بھی شرم سے لال ہو گئے

سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کے انٹرویو کے دوران اس وقت انتہائی دلچسپ صورتحال پیدا ہو گئی جب خاتون صحافی نے نئے چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو ”چوہدری“ کا پارٹ ٹو کہا تو سابق چیف جسٹس حیران پریشان رہ گئے تاہم سمجھ آنے پر قہقہہ لگانے پر مجبور ہو گئے اور خاتون صحافی بھی شرمندہ ہو گئیں۔ نجی …

مزید پڑھیں »