صحت

ہر وقت تھکاوٹ اس مرض کی علامت تو نہیں؟

کیا آپ ہر وقت تھکاوٹ کا شکار رہتے ہیں؟ کیا سونے میں مشکلات کا سامنا ہے ؟ یا کسی کام کرتے ہوئے توانائی کی کمی کا احساس ہوتا ہے؟ اگر تو ہر وقت تھکاوٹ اور اوپر درج دیگر علامات آپ کی زندگی کا حصہ بن چکی ہیں تو آپ ان لاکھوں کروڑوں افراد میں سے ایک ہیں جن کے اندر …

مزید پڑھیں »

کم کھانا معدے کو سکڑنے پر مجبور کر دیتا ہے؟

اگر آپ کم کھانا شروع کردیں تو کیا معدہ سکڑ جائے گا تاکہ کم غذا سے بھی تسلی ہوسکے؟ ہوسکتا ہے آپ نے یہ سنا ہو کہ اپنی غذا میں کمی لانا معدے کو سکیڑ دیتا ہے مگر حقیقت تو یہ ہے کہ اس میں کوئی سچائی نہیں. ایسا کہا جاتا ہے کہ غذائی مقدار میں کمی کے نتیجے میں …

مزید پڑھیں »

ایک آسان قدرتی نسخہ جو دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں مریض کی جان بچاسکتا ہے

دل کا اچانک دورہ جان لیوا ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر ذیل میں بتائے ہوئے نسخے پر عمل کیا جائے تو کسی مریض کی جان بچائی جاسکتی ہے. ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ سرخ مرچ میں یہ خاصیت موجود ہے کہ یہ کسی بھی ہارٹ اٹیک کی صورت میں فوری دینی چاہیے کہ اس سے دل کا دورہ جان …

مزید پڑھیں »

کیا کثرت سے چاول کھانے والے کینسر کے خطرے میں ہیں ؟

چاول دنیا کی کئی قوموں کا من بھاتا کھانا ہے،تاہم ماہرین کا کہنا ہیکہ اس کا مسلسل استعمال طبی لحاظ سے سود مند نہیں ہے،کیونکہ چاول میں انتہائی زہریلی دھات آرسینک (سنکھیا )کی موجودگی معمول سیکافی زیادہ پائی جاتی ہے.برطانوی ماہرین نے تجویز کیا ہے کہ اگرچاول پکانے کے روایتی طریقے کو تبدیل کردیا جائیاورچاولوں کو پتیلی کیبجائے کافی فلٹر …

مزید پڑھیں »

اگر آپ جنسی کمزوری کا شکار ہیں تو جرابیں پہن کر سوئیں

Related image

ہالینڈ میں ہونے والے ایک تحقیقی مطالعے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ پاؤں میں موزے پہن کر سونے کے بڑے فوائد ہیں. ان میں اہم ترین فائدہ جنسی عمل کی ادائیگی میں بہتری ہے. اس کے علاوہ یہ انسان کو پرسکون نیند لینے میں مددگار ہوتے ہیں. موزوں کو پاؤں کے لیے آرام دہ اور مناسب طور گرمائش …

مزید پڑھیں »

سائنسدانوں نے مردانہ کمزور ی کا ایسا فوری علاج دریافت کرلیا کہ جان کر مرد دوائیاں کھانا بھول جائیں گے

Related image

مردانہ کمزوری کے شکار افراد کے لئے گزشتہ 15 سال کے دوران ویاگرا سے بہترکوئی حل سامنے نہیں آسکا، مگر اس دوا کے متعدد مسائل کی وجہ سے اسے کبھی بھی آئیڈیل حل قرار نہیں دیا جا سکا. متعدد مردوں کو ویاگرا سے یا تو مطلوبہ فائدہ حاصل نہیں ہوتا یا دیگر کئی جسمانی مسائل کا خدشہ رہتا ہے. ان …

مزید پڑھیں »

یہ کام ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے بعد فورا کرلیں ورنہ

Related image

خوشگوار ازدواجی زندگی کے لئے ازدواجی صحت بنیادی ترین عنصر ہے اور ماہرین صحت کہتے ہیں کہ ازدواجی صحت کے لئے ایک بظاہر معمولی اور چھوٹا سا کام بہت بڑے فائدے کا حامل ہے. ازدواجی فرائض کی ادائیگی کے دوران طرح طرح کے جراثیم اور بیکٹیریا بھی جسم میں داخل ہوجاتے ہیں اور یہ خدشہ موجود رہتا ہے کہ یہ …

مزید پڑھیں »

مردوں کی وہ ہڈی جو شادی کرنے کے رواج کی وجہ سے غائب ہوگئی۔۔۔ بالآخر سائنسدانوں نے معمہ حل کردیا، مَردوں کو سب سے مشکل سوال کا جواب دے دیا

Related image

کئی نر ممالیہ جانوروںکے عضو تناسل میں ہڈی پائی جاتی ہے تاہم انسانوں میں یہ ناپید ہے. اب سائنسدانوں نے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں اس حوالے سے حیران کن انکشاف کیا ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ساڑھے 9کروڑ سال سے ساڑھے 14کروڑ سال قبل کے درمیان کہیں نر ممالیہ جانوروں کے اعضائے تناسل میں …

مزید پڑھیں »

’خبردار! مردانہ کمزوری دور کرنے کیلئے یہ دوا ہرگز استعمال نہ کریں جس میں

Related image

دبئی میونسپلٹی کی جانب سے شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ ہے کہ جسم کو توانا بنانے اور مردانہ صحت میں اضافے کیلئے کچھ ایسی ادویات فروخت کی جارہی ہیں جن میں خطرناک ممنوعہ اجزاءاستعمال کئے گئے ہیں اور یہ ادویات صحت کیلئے بہت بڑا خطرہ ثابت ہوسکتی ہیں.  گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق ان ادویات کی فہرست میونسپلٹی کی …

مزید پڑھیں »

مردانہ کمزوری کی 10وجوہات جو آپ کو معلوم نہیں

قدرت نے نسل انسان کی بقاءکے لئے جنسی عمل کا ذریعہ پیدا کیا ہے جس کی انجام دہی کے لئے ضروری ہے کہ مرد وہ مخصوص تناﺅ کی صلاحیت رکھتا ہو جسے ایستادگی کا نام بھی دیا جاتا ہے۔ایستادگی کے بغیر جنسی عمل کی انجام دہی ممکن نہیں اور اسے عرف عام میں نامردی کہا جاتاہے ۔ اس کی متعدد وجوہات ہو …

مزید پڑھیں »