ڈیلی بائٹس

6روزہ جسمانی ریمانڈ کی پہلی رات ہی پولیس سٹیشن میں ہنی پریت نے تحقیقاتی افسروں کے سامنے ۔۔۔۔۔۔ میڈیا کے سامنے معصوم چہرہ بنا کر رونے کی اداکاری کرنے والی ہنی پریت کے بارے میں پولیس کمشنر نے ایسا انکشاف کر دیا کہ کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا

انڈین ریاست ہریانہ کے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کی منہ بولی بیٹی ہنی پریت سنگھ جسے عدالت نے6روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دیا تھا کہ بارے میں خبر آئی ہے کہ میڈیا اور عدالت میں جج کے سامنے بلک بلک کررو نے کی اداکاری کرنے اور اپنی بے گناہی کی قسمیں کھانے والی …

مزید پڑھیں »

وہ علاقہ جہاں آسمان سے مچھلیاں برسنے لگیں، یہ کیسے ہوسکتا ہے؟ وجہ جان کر آپ کا بھی منہ کھلا کا کھلا رہ جائے گا

آسمان سے پانی برستا تو ہر کسی نے دیکھا ہوگالیکن میکسیکو کے رہنے والوں نے تو آسمان سے مچھلیاں برسنے کا حیرتناک نظارہ بھی کر لیا ہے۔ دی مرر کے مطابق تامپیکو شہر میں بظاہر تو عام بارش ہی شروع ہوئی تھی لیکن پھر لوگ یہ دیکھ کر دنگ رہ گئے کہ بارش کے ساتھ آسمان سے مچھلیاں بھی برسنے …

مزید پڑھیں »

’’ہم مسلمان بھائی بھائی ہیں ‘‘امریکہ کے پاکستان پر اٹیک کے ساتھ ہی افغانستان پاکستان کی مدد کو پہنچ گیا ۔۔ دھماکے دار اعلان

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے کہاہے کہ یہ پہلی بار نہیں ہے کہ امریکہ نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے کردار پر تنقید کی ہو.حامد کرزئی نے بی بی سی کے ساتھ خصوصی انٹرویو میں کہا کہ مجھے یقین ہے کہ امریکہ کی اس سیاست میں خطے کے خلاف کوئی سازش یا کوئی حکمت عملی …

مزید پڑھیں »

عقیدہ ختم نبوت کی بات آئے گی تو تمام مجبوریاں بالائے طاق رکھ دیں گے، جے یو آئی فضل الرحمن گروپ

جمعیت علماءاسلام (ف) نے حلف نامے میں تبدیلی کا ذمہ دار وزیر قانون زاہد حامد کو ٹھہرا دیا ، سابقہ حلف نامہ بحال نہ کیا تو دما دم مست قلندر ہوگا،جہاں عقیدہ اور ختم نبوت کی بات آئے گی تو تمام مجبوریاں بالا طاق رکھے دیں گے، قومی اسمبلی سے یہ بل پاس ہوا اور سینٹ میں پیش ہوا تو …

مزید پڑھیں »

ختم نبوت کے ایشو پر کوئی مسلمان قوم کو مایوس نہیں کرسکتا ،یہ سیاست نہیں ایمان کا حصہ ہے :شاہ محمود قریشی

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے ایشو پر کوئی مسلمان قوم کو مایوس نہیں کر سکتا ،یہ سیاست نہیں ایمان کا حصہ ہے .ان کا کہنا تھا کہ آج اتفاق رائے سے ترمیم کو منظور کر لیا گیا ہے تاکہ ختم نبوت سے متعلق قانون کے اس حساس معاملے کو اسی …

مزید پڑھیں »

’برائی سے نجات‘ کے لیے خاتون کے ہاتھوں نوجوان بیٹے کا قتل

لاہور کے گاؤں فیروز والا میں ایک خاتون نے اپنے روحانی پیشوا کے حکم پر اپنے نوجوان بیٹے کو قتل کردیا. شیخوپورہ کے ڈی پی او سرفراز خان نے ملزمہ کے حوالے سے ڈان کو بتایا کہ خاتون نے خواب میں اپنے روحانی پیشوا کو دیکھا جس نے حکم دیا کہ وہ اپنے بیٹے کو برائی سے نجات دلانے کے …

مزید پڑھیں »

اہم ممالک کی جانب سے شریف خاندان کے خلاف ثبوت فراہم کرنے کیلئے نیب کو گرین سگنل

برطانیہ، متحدہ عرب امارات شریف فیملی کے اثاثوں کی دستاویزات نیب کو فراہم کرنے کیلئے تیار، گرین سگنل دیدیا گیا، نیب کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کو بھی خطوط ارسال، دستاویزات ملنے پر حتمی ریفرنس دائر کئے جائیں گے، نیب نے سپریم کورٹ کی مقررہ کردہ ڈیڈ لائن کے پیش نظر تحقیقاتی عمل تیزکر دیا۔پاکستان کے موقر اخبارکی …

مزید پڑھیں »

قصور میں ایک اور بچی اجتماعی زیادتی کا شکار، علاقے میں خوف و ہراس شہری سراپا احتجاج پولیس خاموش تماشائی

قصور میں ایک اور معصوم بچی کو سکول جاتے ہوئے اغواءکرنے کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا گیا ، قصور اور گردونواح میں پھیلنے والے خوف و ہراس میں مزید اضافہ ،شہری تنظیموں نے پولیس کے خلاف احتجاجی تحریک چلانے کی دھمکی دیدی۔ تفصیلات کے مطابق نواحی گاﺅں نواں قلعہ کے محنت کش عبدالرشید کی دس سالہ بیٹی …

مزید پڑھیں »

حضرت عیسیٰ ؑ کے معجزہ کی برابری ،عیسائی پادری کو گستاخی مہنگی پڑ گئی،قہر خداوندی کا شکار ہونے والے ملعون کا کیا عبرتناک انجام ہوا جان کر آپ استغفراللہ کہہ اٹھیں گے

انبیائے کرام ؑ کی زندگی معجزات سے بھری پڑی ہے، اللہ تعالیٰ کے جلیل القدر انبیائے کرام نے مخلوق خدا کو راہ راست اور اپنے نبی اور رسل ہونے کی گواہی کیلئے کئی معجزات پیش کئے جو اذن ربی تھے یعنی اللہ تعالیٰ کے حکم سے ہوئے . حضرت یونس ؑ کا مچھلی کے پیٹ میں زندہ رہنا، حضرت موسی …

مزید پڑھیں »

’اب جو بھی انٹرنیٹ پر یہ ویڈیوز دیکھتا پکڑاگیا، 15 سال کیلئے جیل میں ڈال دیا جائے گا‘ انتہائی پریشان کن اعلان ہوگیا

دہشت گردی کی روک تھام کے لیے دنیا بھر میں انٹرنیٹ پر شدت پسندانہ مواد کے پھیلاﺅ اور اسے دیکھنے والوں پر نظر رکھی جا رہی ہے۔ اب برطانیہ میں اس حوالے سے انتہائی سخت قانون لاگو کر دیا گیا ہے۔ رشین انٹرنیشنل ٹیلی ویژن نیٹ ورک کی رپورٹ کے مطابق اب برطانیہ میں جو شخص دہشت گردانہ پراپیگنڈے پر …

مزید پڑھیں »