ڈیلی بائٹس

سبق آموز قصہ

ﺍﯾﮏ ﺑﺰﺭﮒ ﺩﺭﯾﺎ ﮐﮯ ﮐﻨﺎﺭﮮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻗﺪﺭﮮ ﮨﭧ ﮐﺮ ﮐﭩﯿﺎﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﺗﮭﮯ، ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮔﯿﺎﺟﻮ ﺣﻖﮐﺎ ﻣﺘﻼﺷﯽ ﺗﮭﺎ.ﺍﺱ ﻧﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ:ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﺑﺘﺎﺋﯿﮯ ﺑﮭﻼ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺯﻧﮓﮐﯿﺴﮯ ﺍﺗﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﺒﮑﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺳﻤﺠﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ؟ﺑﺎﺑﺎ ﺟﯽ ﮔﮩﺮﮮ ﺍﺳﺘﻐﺮﺍﻕ ﻣﯿﮟ ﮔﻢ ﺗﮭﮯ ﺳﻨﯽ ﺍﻥ ﺳﻨﯽﮐﺮﺩﯼ.ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻧﮯ ﭘﮭﺮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﯿﺎ ﺟﺐ ﺗﯿﺴﺮﯼﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﺱ …

مزید پڑھیں »

پرندوں کا بادشاہ عقاب جب بوڑھا ہوجاتا ہے تو موت سے بچنے اور دوبارہ جوان ہونے کیلئے کیا کام کرتا ہے

ایک عقاب کی عمر 70سال کے قریب ہوتی ہے.اس عمر تک پہنچنے کے لیے اسے سخت مشکلات سے گزرنا ہو تا ہے. جب اس کی عمر چالیس سال ہوتی ہے تو اس کے پنچے کند ہو جاتے ہیں جس سے وہ شکار نہیں کر پاتا،اسی طرح اس کی مظبوط چونچ بھی عمر کے بڑھنے سے شدید ٹیڑھی ہو جاتی ہے،اس …

مزید پڑھیں »

اب خواتین بلا سود پندرہ لاکھ قرض لے سکتی ہیں

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں خواتین کو اسکیم فراہم کرنے کے حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں گفتگو کرتے ہوئے گورنر اسٹیٹ بینک طارق باجوہ نے پاکستان میں مستحکم اور بڑھتی ہوئی معاشی ترقی کے حوالے سے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معاشی ترقی میں خواتین کا بھی کلیدی کردار ہے.گورنر اسٹیٹ بینک …

مزید پڑھیں »

کے اینڈ این کی مرغی تو آپ نے اکثر کھائی ہوگی لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اس نام میں K اور N کا مطلب کیا ہے؟ جواب کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا

اکستان میں چکن کی مصنوعات میں K&N’s ایک منفرد مقام رکھتی ہے ، یہ کمپنی اتنی پرانی ہے کہ اس کا لوگو ہی اس کی پہچان بن چکا ہے . بہت سے لوگوں کو جس طرح کے ایف سی کے اصل نام کا نہیں پتا اسی طرح بہت سوں کو کے اینڈ این کا مطلب بھی نہیں پتا . لیکن …

مزید پڑھیں »

خانہ کعبہ کی صفائی کیسے کی جاتی ہے ؟ اس کے فرش کی صفائی کیلئے کیا انتہائی قیمتی چیز استعمال کی جاتی ہے ؟ ایمان افروز رپورٹ

مسجد حرام اور خانہ کعبہ کی صفائی ستھرائی اور حجاج ومعتمرین کی شبابہ روز خدمت میں 1245 ملازمین مصروف عمل رہتے ہیں.حج کے موسم میں حرم مکی صفائی اور دیگر لوازمات کے لیے 470 ملازمین کا اضافہ کردیا جاتا ہے جس کے بعدمجموعی تعداد 1715 ہو گئی ہے . ان میں 210 خواتین ملازمائیں بھی شامل ہوتی ہیں.ماہ صیام میں …

مزید پڑھیں »

فریال مخدوم کے تازہ انکشاف کے بعد اب طلاق ہوگی یا نہیں؟

حال ہی میں انتہائی بھونڈے طریقے سے اپنے خاوند سے علیحدگی اختیار کرنے والے باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ فریال مخدوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں.سوشل میڈیا پر فریال مخدوم نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی اور کہا ’ میں بہت ہی خاص اعلان کا انتظار کر رہی ہوں، الحمد …

مزید پڑھیں »

’گزشتہ 16 برس سے میں اور میرا شوہر انتہائی خوش شادی شدہ زندگی گزاررہے ہیں لیکن سوتے علیحدہ گھروں میں ہیں کیونکہ

میاں بیوی کی ازدواجی زندگی ’انتہائی‘ خوشگوار چل رہی ہو اور اس کے باوجود وہ دونوں الگ الگ گھروں میں رہائش پذیر ہوں،یقینا ناقابل یقین بات ہے لیکن آپ یہ جان کر ششدر رہ جائیں گے کہ برطانیہ میں ایک جوڑا ایک دوسرے سے بہت خوش بھی ہے اوررہتا بھی الگ الگ گھروں میں ہے. میل آن لائن کی رپورٹ کے …

مزید پڑھیں »

قیامت کی نشانی ،شوہر بیوی کو طلاق دینے کے بعد اپنی بیٹی کو چھ ماہ تک جنسی زیادتی کا نشانہ بناتا رہا

کسی بھی بیٹی کے لئے باپ کا لفظ تحفظ کے احساس کا نام ہوتا ہے، باپ دنیا کے بے رحم تھپیڑوں سے اپنی بیٹی کو بچاتا ہے مگر دنیا میں سنگدلی کی مثالیں موجود ہیں اور روزانہ ایسی خبریں سننے کو ملتی ہیں کہ انسانیت شرما جاتی ہے، ملائشین پولیس نے ایک فرد کو اپنے بیٹی کے ساتھ سینکڑوں بار …

مزید پڑھیں »

چھٹیوں پر گئے میاں بیوی نے ایک دن اپنے گھر میں لگے کیمرے انٹرنیٹ پر دیکھے تو گھر میں اجنبی لوگ گھس کر کیا کر رہے تھے؟

گھر میں چور گھس آئے تو مالک چور کو بھگانے اور نقصان سے بچنے کے لیے ہرممکن حربہ استعمال کرتا ہے لیکن گزشتہ روز برطانیہ میں ایک گھر میں چوری کی واردات ہوئی اور گھر کے مالکان 210کلومیٹر دور بیٹھے بے بسی سے یہ سب کچھ دیکھتے رہے اور کچھ نہ کر سکے. دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق برمنگھم …

مزید پڑھیں »

’میں نوکری کیلئے سعودی عرب گئی، پہنچتے ہی میرے شوہر کو مجھ سے علیحدہ کردیا گیا اور کفیل نے کہا اس شرمناک کام کیلئے تیار ہوجاﺅ

عرب ممالک روزی کمانے کے لئے جانے والے مردوں کے لئے بھی حالات اچھے نہیں رہے، تو ایسے میں غریب ممالک سے آنے والی خواتین کی حالت زار کا اندازہ کرنا مشکل نہیں. بھارت سے بھی خواتین کی بڑی تعداد حصول روزگار کے لئے سعودی عرب کا رخ کرتی ہے، مگر وہاں انہیں کسی طرح کے مصائب کا سامنا کرنا …

مزید پڑھیں »