فریال مخدوم کے تازہ انکشاف کے بعد اب طلاق ہوگی یا نہیں؟


حال ہی میں انتہائی بھونڈے طریقے سے اپنے خاوند سے علیحدگی اختیار کرنے والے باکسر عامر خان کی سابق اہلیہ فریال مخدوم نے اعلان کیا ہے کہ وہ دوسرے بچے کی ماں بننے والی ہیں.سوشل میڈیا پر فریال مخدوم نے اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی اور کہا ’ میں بہت ہی خاص اعلان کا انتظار کر رہی ہوں، الحمد للہ، میں اپنے دوسرے بچے کے ساتھ حاملہ ہوں اور اس پر بہت پرجوش ہوں‘ :-

. .