راجگال فائرنگ میں شہید لیفٹننٹ ارسلان کی دوست سے ہوئی بات چیت سامنے آ گئی

راجگال میں سرحد پار سے آئے دہشتگردوں نے پاکستان کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا . فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 22 سالہ لیفٹننٹ ارسلان عالم نے جام شہادت نوش کیا. لیفٹننٹ ارسلان کے دوست نے سوشل میڈیا پر ان سے ہوئی چیٹ کا اسکرین شاٹ پوسٹ کیا جسے دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار ہو گئی . دوستوں …

مزید پڑھیں »

سوداگر کی بیوی

ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﺭﻓﯿﻊ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ کا ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺎﺩﺭؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺑﺎﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ. ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ 1159ھ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ،ﻋﻠﻢ ﻭﻓﻀﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﮨﻢ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺗﮭﮯ،ﺍﻭﺭ ﺫﮨﺎﻧﺖ ﻭ ﻃﺒﺎﻋﯽ ﻣﯿﮟ ﺟﻮﺍﺏ ﻧﮧ ﺭﮐﮭﺘﮯﺗﮭﮯ. ﺍﻥ ﮐﯽ …

مزید پڑھیں »

شدّاد کی جنت

شدّاد کے دورِحکومت میں حضرت ہودؑ اللہ کے نبی تھے اور آپ ہمیشہ شدّاد کو ایمان کی دعوت دیتے تھے. ایک دن شدّاد نے پوچھا: اگر میں آپ کی باتوں پر ایمان لے آؤں تو اللہ مجھےکیا انعام دے گا؟ حضرت ہودؑ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ تجھے جنّت دے گا جس میں تو ہمیشہ چین سے رہے گا. شدّاد نے …

مزید پڑھیں »

میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے

ایک بار حضرت موسی اللہ سے ہمکلام ہونے جارہے تھےتو ایک تنگ دست انسان نے انہیں روک کر کہا …”اے اللہ کے نبی! جب آپ وہاں جائیں تو میری بھی عرضداشت پیش کیجئیے گا ا کہ میرے حصے کا جتنا رزق ہے وہ اللہ ایک بار ہی مجھے دے دے تاکہ میں ایک دن ہی سہی اپنے بیوی بچوں کے …

مزید پڑھیں »

دنیا 23 ستمبر کو اختتام کی جانب بڑھے گی اور اس کی شروعات ہو چکی ہے دنیا ختم ہونے کے دعوے پرناسا بھی میدان میںآگیا ، بڑے تحقیقاتی ادارے نے بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا ،جان کر آپ کے پسینے بھی چھوٹ جائیں گے کیونکہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

افسوس ہے، کل دنیا کا اختتام ہے. ایک ماہر نے دعوی کیا ہے، اب کوئی واپس نہیںبچے گا. پراسرار سیارے نیبرو ہمارے سیارے کے قریب آ رہا ہے جس سے دنیا کا اختتام ہو جائے گا تاہم، نا ساکہتا ہے وہ اطمینان رکھتے ہیں کہ دنیا ختم نہیں ہونے والی ہے، .انہوں نے خوفزدہ ہونے والوں کے لئے ایک بیان …

مزید پڑھیں »

میرے گودام میں کام کروگی؟

بچہ بھوکا ہے صاب کچھ دے دو.گود میں بچہ اٹھائے ہوئے ایک نوجوان عورت ہاتھ پھیلا کر بھیک مانگ رہی تھی. اس کا باپ کون ہے؟ پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو؟سیٹھ جھنجلا کر بولا. عورت خاموش رہی.سیٹھ نے اسے سر سے پاؤں تک دیکھا. اس کے میلے کپڑے اور پھٹے ہوئے تھے.لیکن تھی وہ خوبصورت اور سڈول، …

مزید پڑھیں »

سبق

ایک صاحب نے اپنا واقعہ لکھا کہ وہ ایک دوست کے ساتھ ایک نیم صحرائی علاقے میں گئے‘ اتنے میں آندھی کے آثار ظاہر ہوئے‘ دوست نے بتایا کہ اس علاقے میں بڑی ہولناک قسم کی آندھی آتی ہے‘ وہ اتنی تیز ہوتی ہے کہ بڑی بڑی چیزوں کو اڑا کر لے جاتی ہے اور آثار بتا رہے ہیں کہ …

مزید پڑھیں »

اللہ کے دوست

سن 410 ہجری میں جب سلطان محمود غزنوی کی وفات ہوئی تو اس وقت وہ دنیا کا سب سے بہادر مشہور و مقبول مسلمان بادشاہ تھا ۔ سلطان محمود غزنوی نے 33 سال افغانستان پر حکومت کی ۔ 1974 میں افغانستان کے شہر غزنوی میں زلزلہ آیا تو تباہی کی وجہ سے سلطان محمود غزنوی کی قبر بھی متاثر ہوئی …

مزید پڑھیں »

عورت کی مثال جوتے کی طرح؟

کہا عورت کی مثال جوتے (shoe) کی طرح ہے مرد کسی بھی وقت اس کو تبدیل کرسکتا ہے جب بھی اس کو مناسب سائز کی ضرورت ہو! لوگ اس کی بات سن کر ایک سمجھدار و دانش مند شخص کی طرف دیکھنے لگے جو ان کے درمیان بیٹھا تھا اور پوچھنے لگے کہ اس کی بات کے بارے میں کیا …

مزید پڑھیں »

دارا کی بیٹی

سکندر اعظم نے ایران کے بادشاہ دارا کو شکست دے کر اس کے وزراء اور خدمت گاروں کو قتل کروا دیا۔ سکندر کو بتایا گیا کہ دارا کی بیٹی نہایت حسین و جمیل ہے اور اس کے علاوہ اس کے شاہی حرم اور شاہی خاندان کی بے شمار دوشیزائیں حسن و جمال میں اپنی نظیر نہیں‌ رکھتیں۔ لہذا سکندر کو …

مزید پڑھیں »