کہا عورت کی مثال جوتے (shoe) کی طرح ہے مرد کسی بھی وقت اس کو تبدیل کرسکتا ہے
جب بھی اس کو مناسب سائز کی ضرورت ہو! لوگ اس کی بات سن کر ایک سمجھدار و دانش مند شخص کی طرف دیکھنے لگے جو ان کے درمیان بیٹھا تھا اور پوچھنے لگے کہ اس کی بات کے بارے میں کیا رائے ہے ؟ دانش مندشخص نے فرمایا ! اس شخص نے بالکل صحیح کہا عورت اس شخص کی نظر میں جوتی ہے
جو اپنے آپ کو پاوں کی طرح سمجھے۔ اور وہ تاج کی طرح ہے اس شخص کی نظر میں جو اپنے آپ کو شہزادہ سمجھے! پس بولنے والے پر ملامت مت کرو بلکہ یہ جانو کہ وہ خود کو کیسے دیکھتا ہے۔
..