اس گنہگار کو غسل کون دیتا؟

ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﺗﮭﺎ ﮐﻔﻞ ﺑﮩﺖ ﻋﯿﺎﺵ ﺑﺪﻣﺎﺵ ﻃﺮﺡ ﮐﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﮨﺮ ﺭﺍﺕ ﻧﺌﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﮩﻠﻮ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﺯﻧﺎ ﻭ ﺷﺮﺍﺏ ﮐﺎ ﺩﻭﺭ ﭼﻠﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻝ ﺍﯾﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﮐﻮ ﺳﺎﭨﮫ ﺩﯾﻨﺎﺭ ﺩﮮ ﮐﺮ ﻻﯾﺎ ﺟﺐ ﮐﻤﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﺁﯾﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﮍﮐﯽ ﺭﻭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﻔﻞ …

مزید پڑھیں »

ایک عورت کی شرمناک کہانی

ڈاکٹر جاسم صاحب کہتے ہیں، میرے پاس ایک طالبعلم لڑکی آئی اور پوچھا:طالبہ : کیا قران پاک میں کوئی ایک بھی ایسی آیت ہے جو عورت پر حجاب کی فرضیت یا پابندی ثابت کرتی ہو؟ڈاکٹر جاسم : پہلے اپنا تعارف تو کراؤطالبہ : میں یونیورسٹی میں آخری سال کی ایک طالبہ ہوں، اور میرے بہترین علم کے مطابق اللہ تبارک …

مزید پڑھیں »

ضمیر فروش برا،یا،جسم فروش؟

کچھ دن پہلے ایک خاتون سے دوپہر کو ملاقات ہوئی جو جسم فروش تھیں رات کو چونکہ وہ روزی کمانے میں مصروف ہوتی ہیں اس وجہ سے دن میں ملاقات کرنی پڑی ویسے بھی ایک مسلمان کو یہ زیب نہیں دیتا کہ وہ کسی کی روزی کمانے کے وقت اس کو مشکل میں ڈالے، انہوں نے بہت عزت کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

الیکٹرانک میڈیا کی حقیقت

کیمرہ آن ہوا۔۔۔ خاتون میزبان نے اپنا دوپٹہ ٹھیک کیا اور کہنے لگیں ’’رمضان کا مہینہ ہمیں برداشت اور رواداری کا درس دیتاہے‘ اس مہینے میں ہم بھوک اور پیاس کے ذریعے اللہ کی خوشنودی حاصل کرتے ہیں ‘ سحری اور افطاری کی برکات سے بہرہ مند ہوتے ہیں اور مہینے کے تیس دن اپنا ایمان تازہ کرتے ہیں۔ اللہ …

مزید پڑھیں »

پرسکون زندگی کا راز

امریکہ میں مجھے ایک کمپنی کا ڈائریکٹر ملا وہ پی ایچ ڈی تھا کہنے لگا میں بھی پاکستان گیا ہوں اور میں نے وہاں ایک عجیب بات دیکھی‘ میں نے کہا بتاؤ وہ کونسی؟ کہنے لگا وہاں کے بارے میں دو باتیں کرتا ہوں۔ پاکستان ایک ایسا ملک ہےجس میں کار اور اونٹ ایک ہی سڑک پر چلتے ہیں میں …

مزید پڑھیں »

دعا قبول نہ ہونے کی وجوہات

کسی شخص نے امیر المومنین علی ؓ کے سامنے دعا قبول نہ ھونے کی شکایت کرتے ھوئے عرض کی: یا امیرالمؤمنین!جبکہ خداوندعالم قرآن مجید میں فرماتا ہے کہ تم مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعاؤں کو قبول کروں گا،لیکن اس کے باوجود کیا وجہ ہے کہ ھم ھر چند دعا کرتے ہیں لیکن ھماری دعائیں قبول نھیں ہوتیں؟امیرالمؤمنین نے …

مزید پڑھیں »

سر آپ چاند پر کتنی دفعہ گئے ہیں؟

لیبارٹری میں پروفیسر ہمیں مینڈک کے پھیپھڑوں کے خلیات کا نظارہ خورد بین سے باری باری کروا رہے تھے اور ہم ابکائیاں لے لے کر نظارے سے محظوظ ہو رہے تھے۔ ملا کی باری آئی (قریباً ہر کلاس میں ایک داڑھی والا لڑکا ہوتا ہے جس کا نام ملا ہی پڑ جاتا ہے) اور عادت کے مطابق اس نے خوب …

مزید پڑھیں »

’’بچھو‘‘ کی پیدائش کس حیران کن طریقے سے ہوتی ہے؟ حضرت شیخ سعدی سے منسوب ایک سبق آموز واقعہ

بدخصلت اور بُرے لوگوں کی پہچان کیلئے یوں تو کئی حکایات ،پندو نصائح کے انبارمل جاتے ہیں مگرشیخ سعدی ؒ نے بدفطرت لوگوں کی مثال بچھوکی پیدائش سے دیتے ہوئےان سے دور رہنے کی تلقین نہایت ہی دلچسپ پیرائے میں کی ہے۔آپؒ فرماتے ہیں کہ بچھو کی پیدائش عام جانوروں کی طرح نہیں ہوتی ،اپنی ماں کے پیٹ میں جب …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کومعلوم ہے کہ ماروی میمن سیاست میں آنے سے قبل پاک فوج میں تھیں، انہیں پاک فوج سے کیوں نکالا گیا؟ وہ کس کیلئے اور کس طرح خبریں اِدھر ادھر پہنچاتی تھیں

تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے نجی ٹی وی پروگرام میںانکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی سربراہ اور ن لیگ کی مرکزی رہنما ماروی میمن مشرف دور حکومت میں پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ میں سکرپٹ و تجزیہ رائٹر تھیں ۔ اس وقت کے پاک فوج محکمہ تعلقات عامہ …

مزید پڑھیں »

اگر آپ رزق کی تنگی کا شکار ہیں تو یہ آسان سا عمل کریں

دنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورۃ رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا کچھ فواہدہیں ،وہ کچھ یوں ہیں.فراخئی رزق کیلئے:ثواب کے علاوہ رزق کی …

مزید پڑھیں »