کاروباری اور تجارتی مراکز کے سربراہان نے خبردار کیا ہے کہ جو ملازم کورونا ویکسین کے استعمال سے انکار کرے گا، اسے نوکری سے برخاست کردیا جائے گا . آسٹریلیا میں کئی شہریوں میں ممکنہ کورونا ویکسین سے متعلق تشویش اور تحٖفظات ہیں، ان کا کہنا ہے یہ مضر صحت ہوسکتی ہے جس سے دیگر بیماریاں پھیلیںرپورٹ کے مطابق آسٹریلیا …
مزید پڑھیں »دنیا
ترقی میں بڑی تبدیلی کی تیاریاں
ترک حکومت گرانے کی افوئیں گردش کرنے لگی طیب ارطگان کے مقابلے میں کسی اور کو لانے کی سازشیں چلنے لگی ۔عرب نیوز کے مطابق ترکی میں یہ افواہیں گردش کر رہی ہیں کہ آئندہ انتخابات میں صدر رجب طیب اردوغان کے مقابلے میں اپوزیشن سابق صدر عبداللہ گل کو اپنا صدارتی امیدوار نامزد کرنے پر غور کر رہی ہےعبداللہ …
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے
اسرائیل مسلمانوں کے ساتھ کھلی دشمنی پر اتر آیا ہے اور ایک نیا فتوا پیش کر دیا ہے ایک عرب نے اس کو تسلیم بھی کر لینا ہے ۔مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد حسین نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ معاہدے کے مسجد اقصی میں نماز کی ادائیگی شرعا حرام ہے . ترکی کی نیوز …
مزید پڑھیں »کیا کھانے سے قبل باداموں کو بھگونا صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند ہے؟
کیا آپ بھی بادام بھگو کر کھاتے ہیں اگر ہاں تو اس تحریر کو آخر تک ضرور پڑھیں گر بے وقت بھوک لگے تو چپس یا بسکٹ کی بجائے مٹھی بھر بادام کھالیں، یہ وہ مثالی گری ہے جسے دن بھر کھایا جاسکتا ہے، جس سے نہ صرف جسمانی توانائی میں اضافہ ہوتا ہے بلکہ متعدد طبی مسائل کا خطرہ …
مزید پڑھیں »استنبول میں ترک خاتون اول سے ملاقات
بالی ووڈ مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان نے حال ہی میں ترک خاتون اول امینہ اردوان سے استنبول میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس کے بعد بھارتیوں نے عامر خان کو آڑے ہاتھوں لیا . ڈان نیوز کے مطابق بالی ووڈ عامر خان اپنی آنے والی فلم لال سنگھ چڈھا کی شوٹنگ کے سلسلے میں ان دنوں ترکی …
مزید پڑھیں »کورونا وائرس جاتے جاتے پھر لوٹ آیا،
برازیل میں کورونا وائرس کے باعث حالات مسلسل خراب . مہلک وائرس کے ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آ گئے، متاثرین کی مجموعی تعداد 33 لاکھ سے تجاوز کر گئی .تفصیلات کے مطابق برازیل میں کورونا وائرس کے کیسز کی یومیہ تعداد مسلسل حرکت میں ہے. برازیل کورونا وائرس سے سب سے زیادہ …
مزید پڑھیں »اُمت مسلمہ کے فخر طیب اردگان
ترکی نے اسرائیل سے امن معاہدہ کرنے پر متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے سفارتی تعلقات معطل کرنے پر غور شروع کر دیا ہے . گزشتہ روز متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان باہمی تعلقات قائم کرنے کے لیے امن معاہدہ طے پایا ہے متحدہ عرب امارات کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر اسلامی ممالک نے شدید مذمت …
مزید پڑھیں »مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
وزیراعظم نریندر مودی نے بابری مسجد کی جگہ مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ایودھیا میں بابری مسجد کی جگہ راکھی رام مندر کی تعمیر کے لیے تقریب میں وزیراعظم نریندر مودی نے سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس سے قبل وزیراعظم مودی نے ہنومان گڑھی مندر میں بھومی پوجن کی رسومات بھی ادا کی تھی۔ 161 فٹ …
مزید پڑھیں »وہ وقت جب کیلے کھانے سے گریز کرنا بہتر
کیلے دنیا میں سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے پھلوں میں سے ایک ہے اور اقوام متحدہ کے مطابق دنیا بھر میں اوسطاً ہر سال 18 ملین ٹن کیلوں کی کھپت ہوتی ہے . یہ پھل پوٹاشیم اور پیسٹین (فائبر کی ایک قسم) سے بھرپور ہوتا ہے اور اس کے ذریعے جسم کو میگنیشیم، وٹامن سی اور بی سکس …
مزید پڑھیں »ا پنے و ا ٹس ا یپ کے فو نٹ کو چا ر چاند لگا ئیے
اگر آپ واٹس ایپ کے سیدھے سادھے ٹیکسٹ کو تبدیل کرکے اسے خوبصورت بنا کر اپنے پیغام کو سب سے الگ تھلگ دکھانا چاہتے ہیں تو ذیل میں دی گئی آسان ٹپس پر عمل کرکے اسے ممکن بنایا جاسکتا ہے . واٹس ایپ ٹیکسٹ کو بولڈ کیجئے ٹیکسٹ کو بولڈ کرنے کا عمل اپنی بات کو نمایاں کرنے کا ایک …
مزید پڑھیں »