بالی ووڈ اداکارہ ایشا گپتا ویسے بھی ذرا بولڈ قسم کی خاتون سمجھی جاتی ہیں لیکن ایک نئے فوٹو شوٹ میں تو انہوں نے شرم و حیا کے تمام پردے اٹھا دیے اور کپڑوں سے ایسی آزاد ہوئیں کہ ہنگامہ مچادیا۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ایشا گپتا اپنی نئی آنے والی فلم ’ بادشاہو‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ فلم …
مزید پڑھیں »شوبز
نجی ٹی وی خاتون اینکر پرسن کا دہشتگردوں سے تعلقات کا معاملہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا گیا
اسلام آباد (آن لائن) نجی ٹی وی کی خاتون اینکرپرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکرپرسن نادیہ خان کے خطرناک دہشتگرد سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے سیکٹر آئی ٹین ٹو کے رہائشی عاصم خان …
مزید پڑھیں »شاہ رخ خان کے ساتھ مل کر بہت تخلیقی کام کیا ہے،کرن جوہر
ممبئی (آن لائن)بالی وڈ فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ مل کر بہت تخلیقی کام کیا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلمساز کرن جوہر نے کہا ہے کہ وہ اداکار شاہ رخ خان کے ساتھ گذشتہ 7 سالوں سے کام کر رہے ہیں،شاہ رخ بہت اچھے انسان ہیں اور ہمارے درمیان بطور ہدایتکار …
مزید پڑھیں »ہالی وڈ اداکار ہارو ناکاجیما اس دنیا سے چل بس
لندن (آن لائن)ہالی وڈ اداکار ہارو ناکاجیما اس دنیا سے چل بسے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق توہو فلم کمپنی کے ترجمان نے کہا ہے کہ ہالی وڈ کردار گاڈزیلا سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار ہارو ناکاجیما نمونیہ کے باعث اس دنیا سے چل بسے، ان کی عمر 88 برس تھی ،انہوں نے سمورائی اور جنگ پر مبنی فلموں …
مزید پڑھیں »کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ پاکستان کی معروف اداکارہ ماریہ واسطی آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟ تصاویر دیکھ کر آپ بھی چونک اٹھیں گے ۔ اداکارہ ماریہ واسطی 14 اگست اپنی 46 ویں سالگرہ منائیں گی۔ ماریہ واسطی 14 اگست 1970ء کو پیدا ہوئیں اور انہوں نےبطور اداکارہ اپنے فنی کیریئر کا آغاز پی ٹی وی لاہور سینٹر سے کیا …
مزید پڑھیں »’تنہائی میں بات کرنی ہے‘امیشا پٹیل سے پریشان رنبیر کپور پارٹی چھوڑ کر چلے گئے
بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کو ایک پارٹی کے دوران اداکارہ امیشا پٹیل نے پریشان کردیا جس کے بعد انہیں پارٹی ادھوری چھوڑ کر جانا پڑا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور ایک پارٹی میں شریک تھے جہاں اداکارہ امیشا پٹیل کے علاوہ بالی ووڈ کے دیگر ستارے بھی موجود تھے۔ تقریب کے دوران اچانک امیشا پٹیل رنبیر کپور …
مزید پڑھیں »اگر بولی وڈ اسٹارز موٹے ہوجائیں تو کیسے لگیں گے؟
بولی وڈ اسٹارز خوبصورت اور پُر کشش نظر آنے کے لئے فٹنس پر بھرپور توجہ دینے کے ساتھ ساتھ اپنی ڈائیٹ اور کھانے پینے کا بھی بہت زیادہ خیال رکھتے ہیں۔ اسی لئے نہ وہ کبھی موٹے ہوتے ہیں اور نہ ہی ان کی جسامت پر اتنی عمر کے باوجود جلدی فرق پڑتا ہے۔ لیکن کیا آپ اس بات کا …
مزید پڑھیں »کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ ان میں سے اصلی شاہ رخ خان کون سے ہیں ؟
شاہ رخ خان کے ہم شکل نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔مقبوضہ کشمیر کا ایک نوجوان حیدر جو خود کو بالی ووڈ کنگ خان کی کاربن کاپی سمجھتا ہے اس کی تصاویر لاکھوں لوگوں کی توجہ اپنیجانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئی ہے۔شاہ رخ خان کی حالیہ فلم رئیس میں ان کے انداز کو اپنانے والے حیدر نے اپنی تصاویر …
مزید پڑھیں »’’محترمہ اور جائیں بھارت ‘‘ عروہ حسین کے ساتھ بھارت میں ایسا کیا کام ہو گیا کہ شرم سے پانی پانی ہوگئیں
شوبز حلقوں نے اداکارہ وماڈل عروہ حْسین کا نئی فلم ’’ میں پنجاب نہیں جاؤنگی ‘‘ کے لیے شوٹ کیا گیا گیت ’ 24/7 لک ہلنا ‘ میں پرفارمنس کو ’ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا‘ قرار دیدیا۔اداکارہ عروہ حسین کے مقابلے میں احمد بٹ کی پرفارمنس کوسراہا جارہا ہے جبکہ دوسری جانب سوشل میڈیا پربھی عروہ حسین کی ڈانس پرفارمنس …
مزید پڑھیں »بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان اور ان کی اہلیہ بارے افسوسناک خبر آگئی ۔۔ مداحوں سے دعائوں کی اپیل
بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنٹ عامر خان اور ان کی اہلیہ کرن راؤ سوائن فلو میں مبتلا ہو گئے ہیں۔ اس خبر کی تصدیق عامر خان نے خود ایک ویڈیو بیان میں کی ہے۔ انڈین میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں شخصیات نے آج ایک فلاحی ادارے پانی فاؤنڈیشن کی تقریب میں شرکت کرنا تھی لیکن بیماری کی وجہ سے وہ …
مزید پڑھیں »