سائنس اور ٹیکنالوجی

150 افراد کو موت کے گھاٹ اتارنے والی قاتل گیم ”بلیو وہیل نے پاکستان کا رخ کر لیا

دنیا کے مختلف ممالک میں 150 لوگوں کو موت کے گھاٹ اُتارنے والی قاتل گیم ”بلیو وہیل “ نے پاکستان کا رُخ کر لیا ، فیس بک، واٹس ایپ یا کسی بھی سوشل رابطے کی کسی کی بھی ویب سائٹ یا ایپ پر اچانک اس گیم کا لنک آجاتا ہے جسے فالو کرنے کے بعد گیم شروع ہوتی ہے، 50 …

مزید پڑھیں »

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

*ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﺍﺳﻼﻣﯽ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﺫﺑﺢ ﮐﯿﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮ.**ﻏﯿﺮ …

مزید پڑھیں »

قیامت کی اہم ترین نشانی پوری ہوگئی ،ا ب چندہفتوں بعد۔۔۔۔سب سے خوفناک پیش گوئی منظر عام پر آگئی، ہر کوئی کانپ کر رہ گیا

ندن (مانیٹرنگ ڈیسک ) دنیا کے خاتمے کی افواہیں آئے روز گردش کرتی رہتی ہیں جن میں اب ایک اور خوفناک پیش گوئی کا اضافہ ہوا ہے جس کے مطابق قیامت کی ایک اہم نشانی پوری ہو گئی ہے اور چند ہفتوں بعد اکتوبر میں قیامت برپا ہو جائے گی۔معروف جریدے میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق پلانٹ ایکس نامی سیارہ …

مزید پڑھیں »

اگر آپ بھی بہت زیادہ سوشل میڈیا استعمال کرتے ہیں تو۔۔۔

ہم سوشل میڈیا یہ سوچ کر استعمال کرتے ہیں کہ اس کی وجہ سے ہماری تنہائی میں کمی ہوگی یا فرصت کے لمحات خوشگوار گزر جائیں گے لیکن اب ایک امریکی ماہر ین نفسیات نے انکشاف کیا ہے کہ سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم تنہائی کا شکار ہورہے ہیں۔ تحقیقاتی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ دن …

مزید پڑھیں »

’جو مرد جلدی شادی کرلیتے ہیں وہ۔۔۔‘

دولت، کامیابی اور قابل رشک ازدواجی زندگی جیسی نعمتوں کے حصول کے لئے انسان کو بے حد تگ و دو کرنا پڑتی ہے، لیکن سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اگر آپ ان تینوں چیزوں کو باآسانی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو بس جلد شادی کرلیجئے۔ ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ افراد کی ازدواجی …

مزید پڑھیں »

کیا آپ کا پاس ورڈ محفوظ ہے یا کوئی چوری کرچکا ہے؟

کنبرا(مانیٹرنگ ڈیسک) اب تک دنیا میں لگ بھگ 30کروڑ 60لاکھ پاس ورڈز ہیک کیے جا چکے ہیں اور اب ایک سائبر سکیورٹی ماہر نے یہ تمام ہیک شدہ پاس ورڈز یکجا کر دیئے ہیں جس کے ذریعے آپ چیک کر سکتے ہیں کہ آپ کا پاس ورڈ تو ان میں شامل نہیں۔ میل آن لائن کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا …

مزید پڑھیں »

اپنے فون سے یہ چیز ہٹاکر آپ اس کی رفتار میں کئی گنا اضافہ کرسکتے ہیں

موبائل فون کا سست پڑ جانا عام پایا جانے والا مسئلہ بن چکا ہے۔ اگر آپ بھی اس مسئلے سے دوچار ہیں تو سمجھ لیں کہ کچھ ایسی ایپس کو ڈیلیٹ کرنے کا وقت آگیا ہے جو خاموشی سے آپ کے موبائل فون کو سست کرنے میں لگی رہتی ہیں۔ دی مرر کی رپورٹ کے مطابق فائبر سیکیورٹی کمپنی AVASTنے …

مزید پڑھیں »

واٹس ایپ کا مزید نئے فلٹرز متعارف کرانے کا فیصلہ

اینڈروئڈ پولیس کی ویب سائٹ کے مطابق واٹس ایپ نے کئی فوٹو فلٹرز پر کام شروع کر دیا ہے جنہیں جلد ہی واٹس ایپ اینڈروئڈ ورژن کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔ تجزیہ نگاروں کے مطابق واٹس ایپ کو پہلے ہی زیادہ بیٹری خرچ کرنے والی ایپس میں سے ایک تصور کیا جاتا رہا ہے اور اب اس پر …

مزید پڑھیں »

’برمودا ٹرائی اینگل میں جاکر بڑے بڑے بحری جہاز بھی اچانک غائب کیوں ہوجاتے ہیں؟‘ بالآخر معمہ حل ہوگیا، اصل وجہ سامنے آگئی

اوسلو (نیوز ڈیسک) برمودا ٹرائی اینگل کا جب بھی ذکر ہو تو ذہن میں ایک ایسے پراسرار طلسم کدے کا تصور ابھرتا ہے کہ جس کی جانب جو بھی چیز جاتی ہے کبھی لوٹ کر نہیں آتی۔ اب تک درجنوں ہوائی جہاز اور سینکڑوں بحری جہاز اس خوفناک سمندری علاقے میں ہمیشہ کے لئے لاپتہ ہوچکے ہیں۔ برطانیہ کی سمندری …

مزید پڑھیں »

خبردار ہوشیار! بیٹری والوں کے فراڈ سے بچیں

گرمیوں کے دنوں میں آئے دن یو پی ایس کی بیٹری جواب دے جاتی ہے- آپ نےاکثر دیکھا ہوگا کہ دوکاندار پرانی بیٹری بھی کچھ پیسوں کے عوض آپ سے خرید لیتے ہیں- سوچنے کی بات ہے کہ بیٹری تو خراب ہوچکی ہوتی ہے، پھر یہ خراب بیٹری ان کے کس کام کی؟ یہی اصل نقطہ ہے جو آج آپ …

مزید پڑھیں »