پاکستان

پاک بحریہ کی طاقت دگنی ہو گئی

چینی خبر رساں ادارے نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کو جدید ترین بحری بیڑے کا آرڈر دیا ہے تاکہ پاکستان کے دفاع کو مضبوط کیا جا سکے جس پر چین نے کام شروع کردیا ہے اور بہت جلد یہ بیڑا تیار کرکے پاکستان کے حوالے کر دیا جائے گا جس سے پاکستان کی سمندری حدود کا دفاع مزید …

مزید پڑھیں »

بھارت سے مل کر پی ٹی ایم کی سازش

گزشتہ دنوں پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر پاکستانی حکومت کے موقف سے میڈیا کو آگاہ کیا اس میں سر فہرست بھارت اور پاکستان کے درمیان پائی جانے والی کشیدگی پشتون تحفظ موومنٹ کا گراؤ اور مدارس کو محکمہ تعلیم کے زیر نگرانی …

مزید پڑھیں »

حکومت نے بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں کیلئے شاندار سہولت کا اعلان کردیا

وزیر مواصلات مراد سعید ا میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی طرف سے کوشش ہے کہ پاکستان سے باہر موجود پاکستان کے جوان طبقہ جو پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر بڑھانے میں سب سے بنیادی کردار ادا کرتے ہیں ان کے لیے ایک ایسا طریقہ کار وضع کیا جا رہا ہے کہ جس کے مطابق اگر وہ …

مزید پڑھیں »

”وائس آف امریکہ“ کا پاک فوج مخالف منفی پراپیگنڈا بری طرح ناکام

گزشتہ دنوں پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے پشتون تحفظ موومنٹ کے بارے میں آرمی کا موقف میڈیا کے سامنے ذکر کیا اور واضح طور پر کہا کہ پشتون تحفظ موومنٹ کے خلاف اب کاروائی کی جائے گی جس کے بعد وائس آف امریکہ نے اس پیغام کو اور اس مقدمے کو غلط طور پر پیش کرنے …

مزید پڑھیں »

بھارت نے الرٹ جا ری کر دیا

گزشتہ دنوں پاکستان کے مختلف شہروں دھماکوں سے گونج اٹھے جس میں بڑی تعداد کے اندر عام شہری جاں بحق ہوئے اس کے فورا بعد پاکستان کے قریبی دوست ملک سرلنکا میں مختلف مقامات کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا اور بڑی تعداد کے اندر لوگ مارے گئے اور اس کے فورا بعد بھارت میں بھی ایک خبر سرکولیٹ ہوئی …

مزید پڑھیں »

گرینڈ آپریشن پی ٹی ایم کا کھیل ختم

پاکستان کی سیاست میں اسٹیبلشمنٹ کا کردار کسی سے بھی مخفی نہیں بلکہ کچھ تو برملا اظہار کرتے ہیں کہ حکومت دراصل اسٹیبلشمنٹ کی ہوتی ہے اور سیاسی مہری عوام کے سامنے دکھائی دیتے ہیں گزشتہ کل پاکستان کے ڈی جی آئی ایس پی آر نے پریس کانفرنس کی جس میں انہوں نے قومی معاملات پر گفتگو کرتے ہوئے میڈیا …

مزید پڑھیں »

سابق لیفٹیننٹ جنرل نے بڑی خبر دے دی

نواز اور زرداری دونوں لوٹی ہوئی رقم لوٹانے کے لیے تیار ہے سینئر تجزیہ نگار امجد شعیب تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پاکستان آرمی کے سابق ریٹائرڈ لیفٹینٹ جنرل امجد شعیب نے اینکر کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ احتساب کا عمل جاری رہنا چاہیے اگرچہ جو احتساب کے معیار ہے اس کے مطابق اس وقت بھی کم …

مزید پڑھیں »

یکم رمضان کب ہوگا؟

پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے یعنی کہ اس بار شعبان کے پورے تیس دن ہونگے اور رمضان 27 مئی سے شروع ہوگا سائنسی اعدادوشمار کے مطابق شعبان کی تیس تاریخ کی رات کو رمضان کے چاند نظر آنے کا امکان ہے ان کے مطابق …

مزید پڑھیں »

کراچی میں ہیٹ ویوکے پیش نظر ہنگامی الرٹ جاری

ملک بھر میں گرمی کا موسم شروع ہو چکا ہے لیکن سب سے زیادہ گرمی کی لپیٹ میں اس وقت کراچی کا شہر ہے چھٹی کے روز اس شہر کی سڑکوں پر سناٹا طاری رہا ہے محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی شدت میں مزید اضافہ دیکھنے کو مل سکتا ہے اور امکان ہے کہ اس کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

پاکستان نے بھارتی ائیر لائن کی کمر توڑ دی

2019 کے سال کے ابتدائی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی پیدا ہوئی اور اس کی وجہ وہ دہشتگردی کی کروائی تھی کہ جو کشمیر میں بھارتی فوجیوں کو نشانہ بناکر کی گئی اس کا الزام براہ راست پاکستان پر لگایا گیا اور پاکستان کے خلاف جاری ہے دکھانے کی کوشش کی گئی جو ان کو بہت زیادہ مہنگی …

مزید پڑھیں »