یکم رمضان کب ہوگا؟


پاکستان کے محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ رمضان کا چاند 6 مئی کو نظر آنے کا امکان ہے یعنی کہ اس بار شعبان کے پورے تیس دن ہونگے اور رمضان 27 مئی سے شروع ہوگا سائنسی اعدادوشمار کے مطابق شعبان کی تیس تاریخ کی رات کو رمضان کے چاند نظر آنے کا امکان ہے ان کے مطابق رمضان کا چاند اور اس کی پیدائش 3 بجکر 45 منٹ پر شروع ہو جائے گی جبکہ کراچی میں مغرب 07:15 ہوتی ہے اور اس وقت چاند بالکل واضح طور پر دکھائی دے رہا ہوگا

ان کے مطابق اس وقت چاند کی عمر 15 گھنٹے سے زائد ہو چکی ہوگی جس کی وجہ سے اگر مطلع ابر آلود نہ ہوا تو پھر چاند بالکل واضح طور پر دکھائی دے گا محکمہ موسمیات 5 مئی کو چاند کے نظر آنے کا امکان بالکل مسترد کردیا ہے امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اگر اس بار رمضان کی تیس روزے ہوئے تو پھر عید کی تین کی وجہ چار چھٹیاں ہوں گی یعنی کہ عید کی چھٹیاں تھے جن سے لے کر 10 جون تک ہوگی