اسلام آباد(روزنامہ ۔۔3ستمبر2015آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اکتوبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے موقع پر اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کیلئے تیار ہیں تاہم یہ ملاقات بھارتی شرائط پر نہیں ہوگی یہ بات کابینہ کے ایک سینئر رکن اور وزیراعظم کے انتہائی قریبی وزیر نے بتائی رپورٹ کے …
مزید پڑھیں »پاکستان
عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 10 ڈالر کا اضافہ فی اونس سونے کی قیمت 1142 ڈالر ہو گئی
اسلام آباد(آن لائن/روزنامہ 2ستمبر2015)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں10ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اورفی اونس سونے کی قیمت1142 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ میں میگا کرپشن کیس کی سماعت، ایڈن لائف ہاؤسنگ سکیم فراڈ کا پلندہ ہے
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) سپریم کورٹ کو بدھ کے روز میگا کرپشن کیس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے معروف لہتراڑ روڈ پر بیک وقت چار موضع جات میں شروع کی جانے والی ایڈن لائف ہاؤسنگ سکیم فراڈ کا پلندہ ہے۔ ایڈن گروپ کے چیف ایگزیکٹو حماد ارشد نے مذکورہ اراضی کے عوض فیصل بینک سے اسی کروڑ …
مزید پڑھیں »اسلام آباد : ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی ، ڈی جے بٹ پر فرد جُرم عائد کر دیا گیا۔
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر عدالت نے ڈی جے بٹ پر فرد جُرم عائد کر دی. فرد جُرم عائد کرتے ہوئے عدالت نے 10 ستمبر کو استغاثہ گواہان کو بھی طلب کر لیا ہے. دوسری جانب ڈی جے بٹ نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے فرد جُرم …
مزید پڑھیں »اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست مسترد کردی
اسلام آباد (آئی ا ین پی/روزنامہ 2ستمبر2015 ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ عدالت کی طرف سے ریمارکس دیئے گئے کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے متعلق …
مزید پڑھیں »متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دی
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)متحدہ قومی موومنٹ نے حکومت کے ساتھ قومی و صوبائی اسمبلیوں اور سینیٹ سے استعفوں کی واپسی کے معاملے پر ہونے والے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ ان کے استعفے فی الفور قبول کیے جائیں۔جمعرات کی علی الصبح اسلام آباد میں ایم کیو ایم کی مذاکراتی ٹیم کے ارکان …
مزید پڑھیں »توانا پاکستان منصوبے میں کروڑوں کی کرپشن چھپانے کیلئے ریکارڈ غائب
اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ توانا پاکستان پراجیکٹ کے تحت اسکولوں میں بچوں کو بسکٹ، دودھ اور دیگر خوراک کی فراہمی کے دوران ہونے والی کروڑوں روپے کی کرپشن کو چھپانے کیلئے تمام ریکارڈ غائب کردیا گیا۔ پبلک اکاﺅنٹس کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنونیئرسید نوید قمر کی …
مزید پڑھیں »ڈاکٹر عاصم کو زرداری نے زبردستی پاکستان بھیجا
اسلام آباد ( نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم حسین کو پاکستان بھیجا اس بات کا انکشاف مقامی نیوز چینل کے حوالے سے کیا ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن سندھ کے سربراہ اور سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پاکستان آنا نہیں چاہتے تھے جبکہ ان کی …
مزید پڑھیں »وہ فضول سوالات جو پاکستانی مرد خواتین سے پوچھنے کیلئے بے تاب ہیں
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)ہرکوئی دوسرے کی ذات سے جڑے سوالات کا جواب جاننا چاہتاہے لیکن پاکستانی مردوں کی اکثریت خواتین سے متعلق عجیب و غریب سوالات کے جواب جانناچاہتے ہیں ، ان میں سے کچھ سوالات یہ ہیں ۔ تم تیار ہونے میں اتنی دیر کیوں لگاتی ہو اگر کسی فنکشن میں جانا ہو تو اکثر خواتین بہت زیادہ دیر …
مزید پڑھیں »مشرف کی قید میں نواز شریف کے لیے دعا کی تو انہیں رہائی ملی ،آصف زرداری کے پیر کا انکشاف
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )سابق صدر آصف علی زرداری کے روحانی پیر اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ جب سابق صدر جنرل پرویز مشرف نے نواز شریف کو گرفتار کیا تو ان کی رہائی کے لیے دعا دی تھی لیکن پھر بھی نواز شریف کے ساتھ روحانی رشتہ نہ جڑسکا۔پیر اعجاز شاہ نے نواز شریف کو ہو شیا ر رہنے …
مزید پڑھیں »