اسلام آباد (آئی ا ین پی/روزنامہ 2ستمبر2015 ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ عدالت کی طرف سے ریمارکس دیئے گئے کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست قابل سماعت نہیں۔