سعودی عرب جیسے ممالک کے متعلق آپ نے سن رکھا ہو گا کہ وہاں دکاندار نماز کے اوقات میں اپنی دکانیں کھلی چھوڑ کے چلے جاتے ہیں۔ یہ بات اچنبھے کی نہیں، اللہ پر بھروسہ ہو تو یہ کام پاکستان میں بھی ہو سکتا ہے اور لاہور کے اس شخص نے کرکے بھی دکھا دیا ہے۔ اس شخص کا نام …
مزید پڑھیں »پاکستان
معروف صحافی سہیل وڑائچ ’’دنیا ‘‘چھو ڑ گئے
پاکستان کے معروف صحافی ،تجزیہ کار اور مشہور شخصیات کے اپنےمنفرد انداز میں کئے جانے والے ٹی وی انٹرویو ز سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے سہیل وڑائچ ایک مرتبہ پھر اپنے پرانے صحافتی ادارے ’’جنگ گروپ‘‘ سے وابستہ ہو گئے ہیں ،سہیل وڑائچ کا ’’جنگ گروپ ‘‘ میں ’’دنیا ‘‘ چھوڑنے کے بعد پہلا کالم کل (بروز جمعرات …
مزید پڑھیں »ریحام خان کا تیسری شادی کا فیصلہ، دلہہ کون؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان کی تیسری شادی کی افواہیں گرم، تفصیلات کے مطابق سوشل میـڈیا پر ریحام خان کی تیسری شادی کی افواہیں گرم ہیں اور بتایا جارہا ہے کہ وہ عنقریب لندن کے ایک بزنس مین سے تیسری شادی کرنے جا رہی ہیں۔ ان کے تیسرے دولہا کا تعلق پاکستان کے شہر گوجرانوالہ سے ہے اور وہ امپورٹ …
مزید پڑھیں »ملک ریاض نے روہنگیا مسلمانوں کیلئے بڑا اعلان کردیا
روہنگیا مسلمانوں کیلئے چیئرمین بحریہ ٹاؤن نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانی مانی شخصیت اور چیئرمین بحریہ ٹاؤن ملک ریاض نے میانمار کے مظلوم اور بے آسرا مسلمانوں کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ میانمار کے اپنے مسلمان بھائیوں کیلئے ایکارب روپے کی امداد دیں گے جس میں ان …
مزید پڑھیں »میانمارمظالم : ابرارالحق نے اوآئی سی کا سفیربننے کی پیشکش ٹھکرا دی
لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی طور پر او آئی سی کی جانب سے سفیر بننے کی پیشکش ٹھکرادی۔ تفصیلات کے مطابق میانمار میں مسلم کشی کیخلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ روہنگیا مسلمانوں کے …
مزید پڑھیں »مسلمان اداکار رنگیلا ہندوئوں کے ایک مندر میںپنڈت کے روپ میں پھنس گئے اور سونے کی گائے کے سامنے سجدہ کرنے کی باری آئی تو کیا ہوا؟
معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1996میں ہم اداکار اور اداکاروں کو دین کی طرف دعوت دینے کا کام کر رہے تھے۔ اس وقت ایک بیان میں معروف کامیڈین رنگیلا بھی موجود تھے۔ میرا بیان ختم ہوا تو وہ رونے لگے اور کہا کہ میں بھی تین دن تبلیغ پر …
مزید پڑھیں »پاکستان نے برکس اجلا س بارے دھماکے دار اعلان کردیا
پاکستان نے برکس اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کر دیا ۔تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیر دفاع خرم دستگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان برکس اجلاس کے اعلامیے کو مسترد کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان کے بعد پاکستان کے لیے خطرے کی غیر ضروری گھنٹیاں بج …
مزید پڑھیں »شیخ رشید نے نواز شریف کی تباہی میں اہم کردار ادا کرنیوالی شخصیت کو بے نقاب کردیا
پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد لندن پہنچ گئے ہیں جہاں وہ کچھ نجی محافل میں شرکت کے علاوہ سیاسی ملاقاتیں بھی کریں گے، ان کا کہنا تھا کہ نواز شریف کی تباہی میں مریم نواز کا سب سے زیادہ ہاتھ ہے، لندن قیام کے دوران حدیبیہ پیپر ملز کیس پر بھی بات کریں گے. شیخ رشید …
مزید پڑھیں »پاکستان روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے، وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف
وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان میانمار حکومت کی طرف سے لینڈنگ حقوق ملنے کے بعد روہنگیا مسلمانوں کیلئے امدادی سامان بھیج سکتا ہے. منگل کو ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی پاکستان روہنگیا مسلمانوں کی امداد کرتا رہا ہے اور ہم اب بھی اس کیلئے …
مزید پڑھیں »پاکستان مسلمانوں کوپناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا
پاکستان روہنگیا مسلمانوں کو پناہ دینے والا دنیا کا دوسرا بڑا ملک بن گیا ہے. تفصیلات کے مطابق برما میں آباد مسلمانوں کی نسل کشی کیخلاف دنیا بھر کے ممالک سراپا احتجاج ہیں. دنیا کی کئی معروف سماجی شخصیات نے اقوام متحدہ سے اس تمام معاملے پر ایکشن لینے اور مسلمانوں کی جان و مال کے تحفض کیلئے عملی اقدامات …
مزید پڑھیں »