میانمارمظالم : ابرارالحق نے اوآئی سی کا سفیربننے کی پیشکش ٹھکرا دی


لاہور : پی ٹی آئی کے رہنما اور معروف گلوکار ابرار الحق نے برمی مسلمانوں پر میانمار فوج کے بہیمانہ مظالم کیخلاف احتجاجی طور پر او آئی سی کی جانب سے سفیر بننے کی پیشکش ٹھکرادی۔

تفصیلات کے مطابق میانمار میں مسلم کشی کیخلاف ملک بھر کی طرح لاہور میں بھی احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔

روہنگیا مسلمانوں کے میانمار میں بدھ انتہا پسندوں کے ہاتھوں قتل عام کے خلاف لبرٹی چوک لاہور میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس کی قیادت ملک کے معروف گلوکار ابرار الحق نے کیاگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی وال پر شیئر کریں۔