پاکستان

وزیراعظم عمران خان کو عہدے سے ہٹایا جائے

وزیراعظم عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے عہدے سے ہٹانے کے لیے آئینی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ ۔آئینی درخواست معروف قانون دان اے کے ڈوگر کی جانب سے دائر کی گئی۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا …

مزید پڑھیں »

مشرف کی ساری تنخواہیں بھی ملا لیں تب بھی اتنی جائیداد نہیں بنا سکتے، سابق صدر پاکستان کو بلایا جائے

سپریم کورٹ پاکستان نے این آراوکیس میں سابق صدر پرویزمشرف کے ذرائع آمدن کی تفصیلات طلب کرلیں. چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ مشرف کی ساری تنخواہیں ڈال دیں تب بھی اتنی جائیدادنہیں بناسکتے، سابق صدر کوبلائیں،خود آکروضاحت پیش کریں۔ مزید تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں بنچ نے این آر او کیس کی …

مزید پڑھیں »

اسٹیٹ بنک نے نئے کرنسی نوٹ جاری کرنے کی خبروں کی تردید کر دی

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا میں نئے ڈیزائن والے مختلف مالیتوں کے کرنسی نوٹ جاری کرنے کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں مسترد کردیا۔اعلامیہ کے مطابق اسٹیٹ بینک مستقبل قریب میں نئے ڈیزائن کے حامل بینک نوٹ جاری کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ …

مزید پڑھیں »

مجھے اس نام سے پکارا جائے، عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ سرکاری رابطہ کاری میں ان کے پورے نام عمران احمد خان نیازی کے بجائے مختصر نام عمران خان استعمال کیا جائے۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم کی ان ہدایات کی پیروی کیلئے تمام متعلقین کو آگاہ کیا جائے۔ واضح رہے کہ وزیر اعظم پاکستان …

مزید پڑھیں »

شہبازشریف اور فضل الرحمن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اپوزیشن لیڈر اور پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہبازشریف نے صدارتی امیدوار مولانا فضل الرحمن کو ٹیلیفون کیا ہے، جس میں صدارتی الیکشن میں حمایت کیلئے پیپلزپارٹی اور دوسری جماعتوں سے رابطوں پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے مولانا فضل الرحمن سے ٹیلفونک رابطہ کیا ہے۔انہوں …

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی عمران خان کی متنازعہ تصاویر کی اصلی حقیقت سامنے آ گئی

پی ٹی آئی چیئرمین اور وزیراعظم پاکستان عمران خان کے چاہنے والوں کی ایک بڑی تعداد ہے۔یہی وجہ ہے کہ اس بار پاکستانیوں نے ہر دلعزیز شخصیت عمران خان کو وزیر اعظم بنایا۔تاہم عمران خان کو اپنی ساری زندگی سنگین قسم کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا۔مخالفین عمران خان پر تنقید کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔جب …

مزید پڑھیں »

چیف جسٹس ثاقب نثار کے ڈیم فنڈ منصوبے میں اب تک کل کتنی رقم جمع ہو چکی ہے؟ خوشخبری آگئی

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے ڈیموں کی تعمیر کے لیے ایک فنڈ قائم کیا تھا اور ابتدائی طور پر انہوں نے خود اس میں 10لاکھ روپے جمع کروائے تھے۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ملک میں ملک میں بجلی اور پانی کی کمی کے پیش نظر دو ڈیم بنانے کا فیصلہ کیا جس …

مزید پڑھیں »

گستاخانہ مواد پر فوری ایکشن لیں، او آئی سی سے کہوں گا

پی ٹی آئی چیئرمین اور وزیراعظم عمران خان نے وزارت داخلہ کونیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد تیزکرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزارت داخلہ کی کارکردگی اوراہداف کا خود جائزہ لوں گا، تمام محکمے شفافیت اوراخراجات میں کمی لائیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے سینیٹ اجلاس میں شرکت کی۔سینٹ اجلاس سے قبل عمران خان کو وفاقی …

مزید پڑھیں »

ڈی پی او پاکپتن کا ٹرانسفر، آئی جی پنجاب نے وضاحت کردی

آئی جی پنجاب پولیس نے ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کوٹرانسفرکرنے کی وضاحت پیش کردی۔ انہوں نے کہا کہ شہری سے اہلکاروں کی بدتمیزی پرڈی پی او نے غلط بیانی سے کام لیا،ٹرانسفر اور غلط رنگ دینے پرآئی جی نے ڈی پی او کیخلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی پنجاب پولیس نے وضاحت پیش …

مزید پڑھیں »

خاور مانیکا کو ناکے پر کیوں روکا؟ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کیخلاف نئے پاکستان میں شرمناک سلوک کر دیا گیا

پاکپتن: خاور مانیکا کو ناکے پر کیوں روکا؟ ڈی پی او پاکپتن رضوان گوندل کو اپنی نوکری سے ہاتھ دھونے پڑ گئے. تفصیل کے مطابق بشریٰ عمران کے سابق شوہر خاور مانیکا کے مسلح گارڈز کی گاڑی کو 23 اگست کی رات ایک بجے پولیس نے ناکے پر روک لیا اور معمول کی پوچھ گچھ جاری تھی کہ آگے جانے …

مزید پڑھیں »