اسلام آباد (روزنامہی ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) 4 ستمبر 1965ء کے قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق پاکستان فوج نے پورے محاذ پر پیش قدمی کرتے ہوئے جوڑیاں کی چوکی پر قبضہ کرلیا ہے اور آزاد کشمیر کی فوجوں نے پاکستان کی مدد سے اکھنور پر بھی بھرپور حملہ کردیا ‘ سینکڑوں بھارتی فوجی ہلاک اور 150 بھارتی فوجیوں کو …
مزید پڑھیں »سپریم کورٹ میں میگا کرپشن کیس کی سماعت، ایڈن لائف ہاؤسنگ سکیم فراڈ کا پلندہ ہے
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) سپریم کورٹ کو بدھ کے روز میگا کرپشن کیس میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آباد کے معروف لہتراڑ روڈ پر بیک وقت چار موضع جات میں شروع کی جانے والی ایڈن لائف ہاؤسنگ سکیم فراڈ کا پلندہ ہے۔ ایڈن گروپ کے چیف ایگزیکٹو حماد ارشد نے مذکورہ اراضی کے عوض فیصل بینک سے اسی کروڑ …
مزید پڑھیں »این اے آر سی کی زمین پر رہائشی کالونی،سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو سمری پر کارروائی سے روک دیا
اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو زرعی تحقیق کے ادارے ’نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ کونسل‘ (این اے آر سی) کی زمین پر رہائشی کالونی بنانے سے متعلق سمری پر کارروائی سے روک دیا ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ اگر بااثر افراد کو اسلام آباد میں اپنے محل بنانے ہیں تو وہ خود زمینیں خرید کر بنائیں، سرکاری اراضی …
مزید پڑھیں »نواز شریف نیویارک میں نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کیلئے تیار ہیں ،کابینہ رکن کا دعویٰ
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔3ستمبر2015آن لائن) وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اکتوبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ہونے والے اجلاس کے موقع پر اپنے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کے ساتھ ملاقات کیلئے تیار ہیں تاہم یہ ملاقات بھارتی شرائط پر نہیں ہوگی یہ بات کابینہ کے ایک سینئر رکن اور وزیراعظم کے انتہائی قریبی وزیر نے بتائی رپورٹ کے …
مزید پڑھیں »بھارت نے پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو یہ اسکی آخری غلطی ہو گی ۔حافظ سعید
شاہکوٹ (روزنامہ ۔3ستمبر2015آن لائن)امیر جماعتہ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو یہ اسکی آخری غلطی ہو گی قوم فیصلہ کن معرکہ کیلئے تیار اور متحد ہے بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا،بھارت 71ء والے خواب دیکھنا چھوڑ دے سانحہ مشرقی پاکستان ہمارے …
مزید پڑھیں »چارسدہ،ایبٹ آباد اور صوابی میں بہتر تعلیمی سہولیات میسر نہیں۔وزیراعلیٰ بلوچستان نے200جعلی اساتذہ کو فارغ کرکے اچھا اقدام اٹھایا”سرکاری سکولوں میں لڑکیوں کیلئے سہولیات دیکھ کر شرم آتی ہے، ریحام خان
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔3ستمبر/2015آن لائن)چےئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ سرکاری سکولوں میں لڑکیوں کیلئے سہولیات دیکھ کر شرم آتی ہے،بچوں کو لیپ ٹاپ دینے سے تعلیمی معیار نہیں بنتا،پاکستان میں سیاستدانوں نے تعلیم پر کوئی توجہ نہیں دی۔بلوچستان میں تعلیمی صورتحال سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بلوچستان …
مزید پڑھیں »شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔3ستمبر2015) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم …
مزید پڑھیں »اسلام آباد : ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی ، ڈی جے بٹ پر فرد جُرم عائد کر دیا گیا۔
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) ایمپلی فائر ایکٹ کی خلاف ورزی پر عدالت نے ڈی جے بٹ پر فرد جُرم عائد کر دی. فرد جُرم عائد کرتے ہوئے عدالت نے 10 ستمبر کو استغاثہ گواہان کو بھی طلب کر لیا ہے. دوسری جانب ڈی جے بٹ نے عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے فرد جُرم …
مزید پڑھیں »اپوزیشن لیڈر نے پیٹرول کے نرخ 40 روپے کرنیکا مطالبہ کردیا
اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پٹرول کی اصل قیمت 40روپے ہونی چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے پٹرول کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو جانا چاہیے ،اس لیے پٹرو ل کی قیمت 40روپے ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت …
مزید پڑھیں »حج کیلئے غیرقانونی طورپر آنیوالوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ
اسلام آباد(روزنامہ اپنی پی ایس پی ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)سعودی حکومت نے رواں سال حج کے موقع پر بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے والوں کے خلاف ماضی کی نسبت زیادہ سخت پالیسی اپناتے ہوئے ان تمام چور دروازوں کو بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے جن سے اندرون اور بیرون ملک سے لوگ بغیر اجازت کے حجاج میں شامل ہونے …
مزید پڑھیں »