اٹلانٹا(روزنامہ ۔۔۔۔۔۔31اگست 2015) دنیا بھر مقبول غذا پیزا نہ صرف بھوک مٹاتا ہے بلکہ اسے کھانے کا انداز آ پکی شخصیت کے پوشیدہ کئی پہلوؤں کو بھی اجاگر کرتا ہے۔ ایموری یونیورسٹی میں انسانی رویوں اور جسمانی زبان ( باڈی لینگوج) کے ماہر پیٹی ووڈ کہتی ہیں کہ پیزا کھانے کا عمل بغیر سوچے سمجھے نہیں ہوتا اور اس کے …
مزید پڑھیں »پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ صارفین کیلئے زبردست خوشخبری، بڑی مشکل سے چھٹکارا
لاہور(روزنامہ۔۔۔۔۔02ستمبر 2015) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لیمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے چارجی اور ایوو9.3کے اپنے پرانے اور نئے کسٹمرز کے لیے نئے لامحدود پیکجز متعارف کروا دیئے ہیں۔ان پیکجز کے ذریعے پی ٹی سی ایل کے کسٹمرز تیزرفتار وائرلیس براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولت سے ارزاں نرخوں پر استفادہ کر سکتے ہیں۔ کسٹمرز 31اکتوبر سے قبل چارجی ایوو اور ایوو ونگل9.3کے نئے …
مزید پڑھیں »وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے
لندن(روزنامہ ۔۔2ستمبر2015) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی جب کہ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور …
مزید پڑھیں »برطانیہ کا بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں فنڈنگ کا اعلان
اسلام آباد (آن لائن/روزنامہ 2ستمبر2015) ایک ہم پیش رفت کے طور پر برطانیہ نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری کی فنڈنگ کا اعلان کر دیا ہے ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ پاک چین اقتصادی راہداری منصوببے کے بعض حصوں کی مالی مدد کرے گا اور راہداری کے برھان حویلیاں ایکسپریس کی تعمیر کی فنڈنگ کرے گا اور یہ فنڈز 121.6 …
مزید پڑھیں »اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست مسترد کردی
اسلام آباد (آئی ا ین پی/روزنامہ 2ستمبر2015 ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے متحدہ قومی موومنٹ پر پابندی لگانے سے متعلق درخواست مسترد کردی۔ بدھ کو درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا تھا کہ ایم کیو ایم ملکی سالمیت کیلئے خطرہ ہے۔ عدالت کی طرف سے ریمارکس دیئے گئے کہ ایم کیو ایم پر پابندی لگانے سے متعلق …
مزید پڑھیں »بے نظیر قتل کیس‘ڈرائیور کے بیان نے تہلکہ مچا دیا‘بڑے انکشافات
اسلام آباد (روزنامہ ۔۔2ستمبر2015) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ان کے ڈرائیور جاوید الرحمان نے بیان ریکارڈ کر ادیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیاہے کہ بے نظیر بھٹو پیپلزپارٹی کی ناراض رہنما ناہید خان کے کہنے پر گاری سے باہر نکلی تھیں ، لوگوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں کہ اسی دوران …
مزید پڑھیں »جنرل راحیل شریف نے پانچ مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کر دی
راوالپنڈی (روزنامہ ۔۔2ستمبر2015)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پانچ مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ان دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے موت کی سزا تھی ، چھٹے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا دی ہے ۔ڈی جی …
مزید پڑھیں »پاک چین اقتصادی راہدی کے سب سے بڑی مخالف سمجھے جانے والے ایران نے حیت انگیز یپشکش کردیا
اسلام آباد (آن لائن/روزنامہ 2ستمبر2015)ایران نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں حصہ بننے پر رضامندی ظاہر کی ہے ۔اس کا مقصد پاکستان اور ایران کے درمیان مارکیٹوں ، سڑکوں اور ریلوے نیٹ ورک کو اپ گریڈ کرنا ہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزارت تجارت کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا ہے کہ پاکستان نے ایران کو پاک چین …
مزید پڑھیں »عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخ میں 10 ڈالر کا اضافہ فی اونس سونے کی قیمت 1142 ڈالر ہو گئی
اسلام آباد(آن لائن/روزنامہ 2ستمبر2015)عالمی بلین مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کے نرخ میں10ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اورفی اونس سونے کی قیمت1142 ڈالر ہو گئی۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوں …
مزید پڑھیں »ریحام خان کے خلاف جمائماءکا ہاتھ نہیں
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور ان تمام افواہوں کی تردید کردی جن میں کہا جارہا تھا کہ ان کی سابقہ اہلیہ جمائما، موجودہ اہلیہ ریحام خان کے خلاف مہم چلارہی ہیں.
مزید پڑھیں »