ریحام خان کے خلاف جمائماءکا ہاتھ نہیں

news-1441301828-9445

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین نے ٹوئٹر کا سہارا لیا اور ان تمام افواہوں کی تردید کردی جن میں کہا جارہا تھا کہ ان کی سابقہ اہلیہ جمائما، موجودہ اہلیہ ریحام خان کے خلاف مہم چلارہی ہیں.