سابق وزیراعظم نواز شریف کی ریلی لاہورایسے لوگ بھی شامل ہیں جو ویسے تو نواز شریف کے حمایتی نہیں مگر ان کے کاروبار کی نوعیت ہی کچھ ایسی ہے کہ انہیں ریلی میں شریک ہونا پڑ رہا ہےاس کی ایک مثال گاڑیوں کے ڈرائیورز کی ہے اور ایک ایسے ہی شخص کی ویڈیو بھی منظرعام پر آ گئی ہے جو …
مزید پڑھیں »گلالئی پر بدترین وحشیانہ تشدد
خو اجہ سراءدنیا کے ہر ملک میں پائے جاتے ہیں اور ہمیشہ سے ہی معاشرے کا حصہ رہے ہیں لیکن اس کے باوجود یہ ناصرف اپنے حقوق حاصل کرنے میں ناکام ہیں بلکہ انہیں بے دردی کے ساتھ تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے اور بعض اوقات تو جان سے ہی مار دیا جاتا ہے.حال ہی میں پاکستان کی ایک …
مزید پڑھیں »پاکستان ریلوے کی ”آزادی ٹرین“ مارگلہ سٹیشن اسلام آباد سے پاکستان کے سفر پر روانہ، آئی ایس پی آر کی خصوصی بوگی بھی شامل
اسلام آباد(آن لاےن) پاکستان کے70ویں یوم آزادی کے موقع پرپاکستان ریلوے نے خصوصی ٹرین تیار کر لی ،پورے ملک کی ثقافت کا نمونہ پیش کرنے والی ٹرین حقیقت میں ”منی پاکستان “ ہے جس میں پاکستان میں مختلف مذاہب کے ماننے والے اور مختلف زبانیں بولنے والے بسنے والے افراد کی عکاسی کی گئی ہے، ٹرین پانچ گیلریز اور چھ …
مزید پڑھیں »تمام بڑے رہنماءسیاست میں مصروف لیکن اس ایک پاکستانی نےخاموشی سے پاکستانیوں کے لئے سب سے بڑا کام کردیا، جان کر آپ بھی انہیں سلیوٹ کرنے پر مجبور ہوجائیں گے
کراچی(آن لائن)ملک میں سیاسی ہنگامہ عروج پر ہے سیاست دان اپنے سیاسی کاموں میں مصروف و مگن ہیں جبکہ قوم ملک کے70ویں یوم آزادی کے منانے کے لئے منصوبہ بندی کر رہے ہیں ایسے میں قوم کی خدمت کا درد رکھنے والے مسیحا ڈاکٹر ادیب الحسن رضوی بھی میدان میں آگئے اور انہوں نے سندھ کے غریب لوگوں کے لئے …
مزید پڑھیں »حکومت نےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی
اسلام آباد (فتراک) اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام …
مزید پڑھیں »وہ مقام جہاں 6 ماہ دن اور 6 ماہ رات ہوتی ہے
اکثر آپ لوگوں نے سنا ہوگا کہ دنیا کے کچھ ایسے مقامات بھی ہیں جہاں 6 مہینے سورج چمکتا رہتا ہے اور 6 مہینے اندھیرا رہتا ہے ۔ تو آج اپنے دوستوں کو کچھ ایسے ہی نارتھ پول (قطب شمالی) کے مقامات کے بارے میں بتاتے ہیں۔لیکن سب سے پہلے ذہن میں رہے یہ اندھیرہ یا دن مکمل 6 ماہ …
مزید پڑھیں »زرین خان ہر رات ایک ہارر فلم دیکھتی ہیں
ممبئی(روزنامہ)بھارتی اداکارہ زرین خان نے کہا ہے کہ وہ اپنے آنے والی ہارر فلم کی تیاری کے لیے ہر رات ایک خوفناک مووی دیکھتی ہیں۔ فلم ’ویر‘ سے اپنے کیریئر کی شروعات کرنے والی زرین خان کی آنے والی فلم’1921’ ایک ہارر مووی ہے۔ زرین خان نے بتایا کہ انہوں نے پہلے کبھی ہارر فلموں میں کام نہیں کیا، اس …
مزید پڑھیں »جب لوگ سورہے ہوں تو ہمیں جاگنا چاہیے ،شہبازشریف کی ’خفیہ ‘ویڈیو سامنے آگئی
لاہور(آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے کہاہے کہ سخت کام کریں، اسی سے قومیں بنتی ہیں، آپ صبح سویرے اٹھتے ہیں اورکسی تھکاوٹ کے بغیر سخت محنت کرتے ہیں، مجھے آج بھی یہ الفاظ یاد ہیں کہ میں ٹھیک ہوں؟اس پر میٹنگ میں شریک ایک عہدیدار نے بتایاکہ سر،مجھے آپ کے الفاظ یاد ہیں کہ ’جب لوگ سورہے ہیں تو …
مزید پڑھیں »شیخ رشید نے 13 اگست لیاقت باغ میں جلسے کے بعد ایسا کام کرنے کا اعلان کر دیا کہ نوجوان لڑکے اور لڑکیاں تمام رکاوٹیں توڑ کر پہنچنے کی کوشش کریں گے کیونکہ۔۔
راولپنڈی (آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے تازہ ترین ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست کا اہم ترین شروع ہو چکا ہے اور ایسے میں سب کا 13 اگست کو لیاقت باغ جلسے میں شریک ہونا لازم ہے، جس میں عمران خان تاریخی خطاب کریں گے اور آتش بازی بھی کی جائے گی۔ …
مزید پڑھیں »کورکمانڈر پشاور کا وادی راجگال کا دورہ، علاقے کو امن دشمنوں سے جلد ازجلد کلیئرکرایاجائے: لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ
پشاور(آن لائن) کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نذیر احمد بٹ نے وادی راجگال کا دورہ کیا اور آپریشن ’خیبرفور‘میں حصہ لینے والے جوانوں و افسران کو ہدایت کی کہ علاقے کو جلد از جلد امن دشمنوں سے کلیئرکرایاجائے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈر نے اگلے مورچوں کا بھی دورہ کیا اور آپریشن میں حصہ لینے والے اہلکاروں کے …
مزید پڑھیں »