حکومت نےسرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنادی


اسلام آباد (فتراک) اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملک میں
سیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق اکٹھی تین چھٹیاں، سرکاری ملازمین کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی،پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کی آمد آمد ہے، ابھی سے ہر طرف سبز جھنڈیاں نظر آ رہی ہیں، پورے ملک میں جشن آزادی کی تیاریاں جاری ہیں، ہر سال کی طرح اس دفعہ بھی شہر تو شہر گاؤں کے گلی کوچوں کو بھی سجانے کا کام جاری ہے، جہاں ملکمیں سیاست کی گرمی زوروں پر ہے وہاں دوسری جانب 14 اگست کی تیاریاں بھی جاری ہیں، اس دفعہ 14 بروز پیر کو آ رہا ہے اس وجہ سے سرکاری ملازمین کی یہ بڑی خوشخبری ہےکہ ان کی تین چھٹیاں ہو جائیں گی۔ کیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گےکیونکہ ہفتہ اتوار تو پہلے ہی سرکاری چھٹی ہوتی ہے۔ اس لیے سرکاری ملازمین اکٹھی تین چھٹیوں سے بھی لطف اندوز ہوں گے