ھارت میں سکھوں کی روحانی درگاہ ’’سچا سودا ‘‘ کے سربراہ گرو رام رحیم سنگھ کودو خواتین سے ر یپ کے جرم میں 20سال قید کی سزا کے بعد ہر روز ’’گرو رام رحیم سنگھ ‘‘ کے کالے کرتوتوں کی ایک نئی کہانی سامنے آ رہی ہے. اب گرو رام سنگھ کے داماد وشواس گپتا نے اپنے سسر پر انتہائی …
مزید پڑھیں »’آپ اپنی تشریف ہلائیں اور۔۔۔‘ قراة العین بلوچ نے اب تک کا سب سے ’خوفناک‘ بیان داغ دیا، جان کر ہی بہت سے لوگ شرم سے پانی پانی ہوگئ
سوشل میڈیا پر مشہور شخصیات اپنے مداحوں سے رابطے میں رہنے کیلئے اپنے اکاﺅنٹ بناتی ہیں لیکن اس رابطے میں رخنہ کچھ ’کی بورڈ کے دانشور‘ اس طریقے سے ڈالتے ہیں کہ یا تو انہیں بلاک کردیا جاتاہے یا پھر ان کی خوب کلاس بھی لینی پڑجاتی ہے. انہی کی بورڈ کے جنگجوﺅں سے گلوکارہ قراة العین بلوچ بھی تنگ آئی ہوئی ہیں. …
مزید پڑھیں »لونڈی سو گئی
تاریخ کی آنکھیں حیرانی سے یہ ماجرا دیکھ رہی تھیں کیونکہ اس کی آنکھوں نے ابتدائے آفرنیش سے ایسا واقعہ نہیں دیکھا تھا. لونڈی آرام سے بستر پر سو رہی تھی اور خلیفہ اسے پنکھا جھل رہا تھا. چونکہ گرمی سخت تھی اور لونڈی کو مسلسل ٹھنڈی ہوا مل رہی تھی اس لئے وہ گھنٹوں پڑی سوتی رہی. یک بیک …
مزید پڑھیں »چین کے اس فلائی اوور نے سب کو دنگ کردیا
فلائی اوور تو آپ نے بہت دیکھیں ہوں گے کیونکہ پاکستان میں انہیں بنانے کا رجحان کافی زیادہ ہے مگر چین کے اس پل کے منصوبے نے تو دنیا بھر کو دنگ کرکے رکھ دیا ہے۔جی ہاں یہ دنیا کا سب سے پیچیدہ فلائی اوور منصوبہ ہے جس کی تصاویر نے انٹرنیٹ صارفین کے ذہنوں کو گھما کر رکھ دیا …
مزید پڑھیں »دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 یاد رہے
دینا جناح آج کل بھارت میں رہائش پذیر هیں اور انکی عمر اس وقت تقریبا 97 سال ہے یاد رہے شادی کے بعد سے دینا جناح کا نام’’دینا واڈیا‘‘ ہے،ﮨﺮ ﺑﺎﭖ ﯾﮧ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍﻭﻻﺩ ﻧﯿﮑﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﻤﺎﻧﺪﺍﺭﯼ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﭼﻠﮯ۔ ﮐﺌﯽ ﺑﮍﮮ ﻟﻮﮒ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺼﺮﻭﻓﯿﺎﺕ ﮐﮯ ﺑﺎﻋﺚ ﺍﻭﻻﺩ ﮐﯽ ﻣﻨﺎﺳﺐ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻭﻗﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮑﺎﻝ ﭘﺎﺗﮯ۔ …
مزید پڑھیں »پاکستان کے بیشتر شہروں میں کپورے اور گردے کی کٹاکٹ کھانے کا رواج پایا جاتا ہے
پاکستان کے بیشتر شہروں میں کپورے اور گردے کی کٹاکٹ کھانے کا رواج پایا جاتا ہے اور گردے کپورے کھانے والوں کاماننا ہے کہ اس سے جنسی قوت میں اضافہ ہوتا ہے ،یہ بات حقیقت میں فرسودہ ہے ، جبکہ اسلام میں کپورے کھانا حرام ہے۔جامعہ علوم اسلامیہ کے دارالاافتاء نے اس حوالے سے فتویٰ دے رکھا ہے کہ جانوروں …
مزید پڑھیں »میں اپنے والد کے زیر کفا لت نہیں ہو ں بلکہ
زیراعظم کی صاحبزادی کا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کو دیا گیا بیان بھی منظرعام پر آ گیا اورجے آئی ٹی کو دئیے گئے۔ مریم نواز نے کمیٹی کو بتایا کہ نہ کوئی کاروبار ہے نہ کوئی آف شور کمپنی اور بیرون ملک اکاؤنٹ بھی نہیں۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ والد کے زیر کفالت نہیں ہیں بلکہ والد …
مزید پڑھیں »بشارات راجہ سے شادی کے بعد زندگی اجیرن ہو گی، جان کو خطرہ ہے‘ سیمل راجہ
بشارت راجہ نے میری زندگی تباہ کر دی ، سابق رکن اسمبلی سمیل راجہ پھٹ پڑیں، کیا کچھ کہہ دیا لاہور(ڈیلی آزادنیو زڈیسک )سا بق رکن صو با ئی اسمبلی سیمل راجہ نے کہا ہے کہ بشارت راجہ سے شادی کے بعد زندگی اجیرن ہو گئی ہے ، چیف جسٹس ،وزیرا عظم اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے اپیل ہے کہ …
مزید پڑھیں »آج سے پندرہ سال پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک گورکن رہتا تھا
آج سے پندرہ سال پہلے کی بات ہے ہمارے محلے میں ایک گورکن رہتا تھا جو فوت ہوچکا ہے‘ نام محمد یوسف تھا۔ مضبوط جسم اور بڑی بڑی آنکھیں جن میں نور ہی نور بھرا ہوا تھا۔ ایمان اس کے چہرے سے چھلکتا تھا۔ باریش چہرہ‘ اس کی ایک ہی روٹین تھی صبح گھر سے نکلتا اور شام کو قبرستان …
مزید پڑھیں »استغفر اللہ۔۔آپ کیاپی رہے ہیں؟ حقیقت جان کرکانپ اُٹھیںگے
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13ستمبر۔2015ء)ڈی سی او کیپٹن[ر]محمد ظفراقبال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر جاویداحمد، بتول اسعدی، ڈی او لائیو سٹاک سید سبطین شاہ، ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر حسن خان ودیگر انسپکشن ٹیم نے ملٹی نیشنل مشروب بنانے والی کمپنی کوکا کولاکا شیشہ کی بوتل میں مشروب بنانے والا پلانٹ سیل کر دیا۔کمپنی کے ڈیلر نے شہر میں …
مزید پڑھیں »