مولوی مصطفی ایک واقعہ بیان کرتے ہیں کہ دلی میں جمنامیں سیلاب آیا جس سے قریب کے قبرستان کی کچھ قبریں اکھڑ گئیں ایک قبر کھلی تو کچھ لوگوں نے دیکھا کہ مردہ پڑا ہوا ہے اور اس کی پیشانی پر ایک چھوٹا سا کیڑا ہے وہ جب ڈنگ مارتا ہے تو پوری لاش لرز جاتی ہے تھرا جاتی ہے …
مزید پڑھیں »عورت کی مکاریاں
ﺟﻤﻌﮧ ﮐﮯ ﺩﻥ ﺍﯾﮏ ﻣﻮﻟﻮﯼ ﻧﮯ ﺧﻄﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎ ﮈﺍﻻ ﮐﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﻝ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺑﯿﺲ ﺑﯿﺲ ﻣﮑﺎﺭﯾﺎﮞ ﭼُﮭﭙﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ، ﺍﯾﮏ ﺩﯾﮩﺎﺗﯽ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳُﻨﺎ ﺗﻮ ﮔﮭﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﺑﮭﻠﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﺎ ﺳﺮ ﮔﻨﺠﺎ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻭﭦ ﭘﭩﺎﻧﮓ ﻓﺮﻣﺎﺋﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺗﮭﯽ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺻﻔﺖ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﺗﮭﯽ ، ﺧﯿﺮ …
مزید پڑھیں »حلا ل کا مال
میں جب اپنے شیخ کے ساتھ تھا تو میرے استاد نے مجھے مزدوری پر لگا دیا‘ میں بحری جہازوں میں لوڈنگ ان لوڈنگ کرتا تھا‘ میں سارے دن کی محنت کے بعد جتنے پیسے کماتا تھا۔میرا استاد ان میں سے دو وقت کے کھانے کی رقم رکھ کر میری باقی کمائی خیرات کر دیتا تھا‘ میں نے ان سے ایک …
مزید پڑھیں »پاکستان کا ایٹم بنوانے میں ایک بوڑھے لوہار کا کیا کردار ہے؟ P-1مشین کیا تھی اور اس سے کیا کام لیا جاتا تھا؟ حیرن کن انکشاف
1972 میں پاکستان کا ایٹمی پروگرام ڈاکٹر منیر احمد خان کی سربراہی میں شروع ہوا اور پہلا کام پاکستانی سائنسدانوں نے ایٹمی ایندھن کی تیاری کیلئے کارآمد تابکار مواد بنانے والی مشین Gas centrifuge پر تحقیق کا شروع کیا۔ یہ مشین مدھانی کے اصول پہ کام کرتی ہے اور جیسے مدھانی دودھ میں سے مکھن نکالتی ہے. Gas Centrifuge تابکار …
مزید پڑھیں »وہ وقت جب پاک فضائیہ کے شاہین اسرائیل پر قیامت بن کر ٹوٹ پڑے
پاک فضائیہ کی تاریخ جنگی کارناموں سے بھری پڑی ہے یہی وجہ ہے کہ تابناک ماضی رکھنے والی پاک فضائیہ پاکستان دشمنوں کے دل میں کانٹے کی طرح کھٹکتی ہے۔ پاک فضائیہ کی مہارت اور قابلیت کے گواہ ایوب خان کی ڈائری کے وہ اوراق ہیں جو پاک فضائیہ کے شاہینوں کی بہادری کی گواہی آج بھی دے رہے ہیں۔یہ …
مزید پڑھیں »ﻋﺸﻖ
منقول ہے کہ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺭﻭﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﻭ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﮯ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ۔ﺍﯾﮏ ﺩﮐﺎﻥ ﭘﺮ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺭﮎ ﮔﺌﮯ۔ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﭽﮫ ﺳﻮﺩﺍ ﺳﻠﻒ ﻟﮯ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ۔ﺳﻮﺩﺍ ﺧﺮﯾﺪﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﺱ ﻋﻮﺭﺕ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺭﻗﻢ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯽ ﺗﻮ ﺩﮐﺎﻥ ﺩﺍﺭ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، “ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﺘﺎﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﭼﮭﻮﮌﻭ ﭘﯿﺴﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺎﺅ۔ “ﻣﻮﻻﻧﺎ …
مزید پڑھیں »شیخ رشید پر حملہ، انتہائی افسوسناک دعویٰ کر دیا گیا
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کسی وقت بھی کہیں سے بھی ان پر حملہ ہو سکتا ہے، تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے کا کہنا ہے کہ حدیبیہ سے ہی فلیٹ سمیت تمام مقدمات نکلے اور نیب اس میں ٹال مٹول کر رہی تھی، انہوں نے کہا کہ ہم دیکھیں گے کہ نیب …
مزید پڑھیں »سنگاپور کی پہلی باحجاب مسلم خاتون نے تنقید کے باوجود صدرات کا حلف اٹھا لیا
سنگا پور کی پہلی مسلم خاتون صدر نے مختلف حلقوں کی جانب سے تنقید کا نشانہ بنائے جانے کے باوجود حلف اٹھا لیا۔ حلیمہ یعقوب کو بغیر ووٹ حاصل کیے صدر کا عہدہ سنبھالنے پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ سے 7 کلو گھٹ جائیں گے! …
مزید پڑھیں »نواز حکومت نے رات کے اندھیرے میں ممتازقادری کو کیوں پھانسی دی اور اس کے بعد مسجد نبوی ؐ میں نواز شریف کیساتھ کیا ہوا؟بزرگ ہستی کادھماکہ خیز انکشاف
این اے 120 میں بڑے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے اولیاءکے شہر لاہور کو دنیا بھر میں بدنام کیاہے ، نوازشریف کبھی سپریم کورٹ اور کبھی عوام سے گلہ کرتے ہیں اور پوچھتے پھرتے ہیںکہ مجھے کیوں نکالا ؟ SFI-The best job on the Internet! ALWAYS FREE! SFI-The best job …
مزید پڑھیں »شریف خاندان کا زوال شروع ہوتے ہی اسحاق ڈار پر بھی قیامتیں ٹوٹ پڑیں
اسحاق ڈار کو عہدے سے ہٹانے کیلئے ہوم ورک مکمل، مفتاح اسماعیل کو مشیر خزانہ بنانے کی تجویز زیر غور۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانامہ کیس میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نامزد ملزم قرار دینے اور پھر نیب میں ریفرنس دائر ہونے پر حکومت کے لئے سونے سے قبل یہ “ٹوٹکہ” کریں اور صبح تک آپ کے پیٹ …
مزید پڑھیں »