دنیا

چین نے پاکستان پر امریکی صدر کی الزام تراشی مسترد کردی

بیجنگ: چین نے پاکستان پر امریکی صدر کی الزام تراشی مسترد کردی اور کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ بھرپور اندازسے لڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد چین پاکستان کی حمایت میں سامنے آگیا، ترجمان چینی دفترخارجہ نے میڈیا بریفنگ میں امریکی صدر ٹرمپ کے جانب سے پاکستان پر الزامات کو …

مزید پڑھیں »

جس لڑکی سے میں نے شادی کی، مجھے پتہ چلا اس سے پہلے میرے باپ نے اسے حاملہ کردیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے خواتین سے درخواست کی کہ میں تشدد کا شکار ہونے والی خواتین کی کہانیاں اکٹھی کرکے لوگوں تک پہنچانا چاہتا ہوں، چنانچہ آپ میں سے جو کوئی خاتون تشدد کا شکار ہوئی ہے وہ اپنی کہانی مجھے ان باکس میں بھیجے، میں آپ کا نام اور شناخت ظاہر کیے بغیر …

مزید پڑھیں »

چین کے انتظامی علاقے مکاؤ میں طوفان نے تباہی مچادی

بیجنگ : چین کے انتظامی علاقے مکاؤ میں طوفان نے تباہی مچادی، طوفان سے 12 افراد ہلاک جبکہ ڈیڑھ سو کے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ہیٹو طوفان چین کے انتظامی علاقے مکاؤ سے ٹکرا گیا، ہیٹو طوفان تریپن سال کے دوران سب سے زیادہ طاقتور طوفان تصورکیا جارہا ہے۔ حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹو طوفان ایک سوچالیس …

مزید پڑھیں »

پاکستان کا وہ ریسٹورنٹ جہاں گاہکوں کو کتے کا گوشت کھلایا جاتا ہے، سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپاہوگیا

کہنے کو تو ہم ایک اسلامی ملک میں بستے ہیں لیکن آئے روز ایسے عجیب و غریب انکشافات سامنے آتے ہیں کہ انسان سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے کہ ایسا تو کسی مادر پدر آزاد مغربی ملک میں بھی نہیں ہوتا ہو گا. شہریوں کو حرام گوشت کھلائے جانے کی خبریں بھی ایک ایسا ہی معاملہ ہے. یوں تو …

مزید پڑھیں »

یورپ کے قحبہ خانوں میں ایک ایسی چیز متعارف کروادی گئی کہ لوگ جسم فروش خواتین کو چھوڑ کر اس کے پیچھے پڑ گئے، ایسی کیا چیز ہے؟ انتہائی شرمناک خبر آگئی

اہل مغرب کے خلاقی زوال کی واقعی کوئی حد نہیں. اس کا اندازہ آپ اس بات سے لگا سکتے ہیں کہ یورپی قحبہ خانوں میں اب جسم فروش خواتین سے بھی بات آگے نکل گئی ہے اور لوگ ان خواتین سے بھی زیادہ دلچسپی جنسی گڑیایوں میں لینے لگے ہیں. دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق آسٹریا کے دارالحکومت میں …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں 7سالہ پاکستانی بچی سے زیادتی، ملزم گرفتار

سعودی عرب میں 7سالہ پاکستانی بچی انسانی درندگی کا شکار بن گئی. تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر طائف میں 16 اگست کو ایک پاکستانی خاندان کی 7سالہ بچی لاپتہ ہوگئی تھی جو ایک گھنٹے بعد گھر کے پاس سے نیم بہوشی کی حالت میں ملی تھی. بچی کو جب طبی امداد کے لیے ہسپتال لایا گیا تو وہاں …

مزید پڑھیں »

’’میں ابلیس ہوں‘‘

یک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑا کے فجر کى نماز باجماعت ادا کروں،راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ٹھیک اسی مقام پر ٹھوکر کھا کر گِرا اور کپڑے گندے ھو …

مزید پڑھیں »

ہاتھیوں نے بدترین سیلاب میں پھنسے سیاحوں کی جان بچا لی

نیپالی حکام کا کہنا ہے کہ شدید بارشوں کے باعث نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 50 میل کے فاصلے پر واقع راپتی دریا ابل پڑا اور اس کے کنارے واقع سوراہا گاؤں زیر آب آگیا۔ یہ گاؤں ایک نیشنل پارک کے قریب واقع ہے جہاں 6 سو سے زائد نایاب گینڈے موجود ہیں اور منفرد جنگلی حیات کا مشاہدہ کرنے …

مزید پڑھیں »

یو اے ای سے ایک ایسی ویڈیو آگئی کہ کہرام مچ گیا، بات قومی عزت تک جا پہنچی

متحدہ عرب امارات میں تین مردوں اور ایک خاتون نے اتنی ’قابل اعتراض‘ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دی کہ پورے ملک میں طوفان برپا ہو گیا ہے، لیکن دراصل اس ویڈیو میں کیا ہے، یہ جان کر یقینا آپ کو حیرت ہو گی.  خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایک نامعلوم شخص نے سوشل میڈیا ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

امریکی بحریہ کا جہاز آئل ٹینکر سے ٹکرا گیا، 10 اہلکار لاپتہ، تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن جاری

ایک امریکی جنگی بحری جہاز تیل بردار تجارتی جہاز سے ٹکرا گیا جس کے بعد سے امریکن نیوی کے 10 اہلکار لا پتہ ہیں۔ لاپتہ اہلکاروں کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن شروع کردیا گیا ہے جس میں امریکہ، سنگاپور اور ملائیشین بحریہ کی ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یو ایس ایس …

مزید پڑھیں »