دنیا

جڈیجا کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ پڑ گیا

بھارتی آل راﺅنڈ ررویندرا جڈیجا کے ریسٹورنٹ پر چھاپہ پڑ گیا، جہاں سے کھانے کی خراب اشیاءاور زائد المعیاد فوڈ کلر پائے گئے ہیں۔ راجکوٹ میں ’جیڈوز فوڈ فیلڈ ‘ کے نام سے موجود یہ ریسٹورنٹ کرکٹر کی بہن نینا چلاتی ہیں۔ میونسپل کارپوریشن کی جانب سے چھاپے کے دوران ریسٹورنٹ سے خراب کھانے ، پھیپھوندلگی ہوئی بریڈ اور زائد …

مزید پڑھیں »

روس نے اپنے فوجیوں کو سیلفی لینے سے سختی سے منع کردیا کیونکہ۔۔۔

آج کے دور میں سیلفی بنانے اور جھٹ اسے سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کا شوق کسے نہیں؟بچے ہوں یا بڑے، دنیا بھر میں ہر کسی کا یہی حال ہے، مگر بیچارے روسی فوجی اب یہ کام نہیں کر سکیں گے۔ اگر کسی کا دل بہت ہی للچایا اور سیلفی پوسٹ کر بیٹھا تو بہت پچھتانا پڑے گا۔ ویب سائٹ …

مزید پڑھیں »

بھارت میں پولیس کی موجودگی میں ان خواتین کو سرعام کوڑے کیوں مارے جارہے ہیں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی سر پکڑ کر بیٹھ جائیں گے

بھارتی ریاست تامل ناڈو سے سامنے آنیوالی ویڈیو نے دنیا بھر میں پلچل مچا دی جس میں ایک پنڈت بیٹھی ہوئی سینکڑوں خواتین کو کوڑے ماررہا ہے اور ان میں عمررسیدہ خواتین بھی شامل ہیں۔اس عجیب رسم کا مقصد خواتین کو شیطانی اثرات اور بدروحوں سے چھٹکارا دلانا ہے۔ ہر سال ستمبر سے اکتوبر کے درمیان جنوبی بھارت خطے تامل …

مزید پڑھیں »

طیارہ واپس مانگنے پر جرمن ایوی ایشن نے پی آئی اے سے فیس طلب کرلی

جرمن ایوسی ایشن حکام نے پی آئی اے سے طیارے کی پارکنگ فیس طلب کرلی اس طیارے کا سودا پی آئی اے نے 57 لاکھ میں کیا تھا جبکہ پارکنگ فیس کی مد میں پی آئی اے کو کروڑوں روپے ادا کرنا ہوں گے طیارہ فلم کی شوٹنگ کیلئے مالٹا لے جایا گیا تھا جہاں سے طیارے کو غیر قانونی …

مزید پڑھیں »

’امریکہ نے پاکستان کے ایٹمی ہتھیار اپنے قبضے میں لینے کا منصوبہ بنالیا ہے، یہ کام اُس وقت کیا جائے گا جب۔۔۔‘ سب سے تشویشناک انکشاف منظر عام پر، جان کر ہر پاکستانی شہری شدید پریشان ہوجائے گا

بھارت کی کولڈسٹارٹ ڈاکٹرائن تو زبان زد عام ہے جس کے تحت اس نے پاکستان کے خلاف محدود جنگ اور اس کے ایٹمی ہتھیاروں کو نشانہ بنانے کی ناپاک منصوبہ بندی کر رکھی ہے، لیکن اب اس حوالے سے امریکہ کی طرف سے بھی انتہائی تشویشناک خبر آ گئی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم نے …

مزید پڑھیں »

کوہلی نے عامر کے سامنے انوشکا کے اہم راز اگل دئیے

بھارتی کرکٹ اسٹار ویرات کوہلی نے بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کے سامنے اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما کے بارے میں انکشافات کرتے ہوئے ان کی زندگی کے اہم رازوں سے پردہ اٹھادیا. نامور بالی ووڈ اداکارعامر خان ان دنوں فلم ’’ٹھگ آف ہندوستان‘‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں،فلم میں عامر خان کےمنفرد اوردلچسپ انداز کے باعث شائقین کے …

مزید پڑھیں »

’پہلے میرے پاس گاڑی نہیں تھی تو ٹرین پر سفر کرتی تھی، جہاں مجھے۔۔۔‘ بھارتی خاتون سیاستدان نے اپنے ساتھ پیش آنے والا ایسا شرمناک ترین واقعہ بیان کردیا کہ ہر بھارتی کو شرم سے پانی پانی کردیا

)بھارتی حکمرانوں کے سر پر خطے کی حکمرانی کا جنون تو ہر وقت سوار رہتا ہے لیکن کاش یہ کبھی اپنے ملک میں بہتر حکمرانی پر بھی کچھ توجہ دیں۔ پورے بھارت میں خواتین کے خلاف جنسی جرائم کا ایک طوفان آیا ہوا ہے، جس کی لپیٹ میں صرف عام خواتین ہی نہیں بلکہ وہ خواتین بھی آ رہی ہیں …

مزید پڑھیں »

بھارتی فوج خواتین کے جسم کا اہم حصہ کاٹنے لگی ، انتہائی شرمناک تفصیلات منظر عام پر آ گئیں !!!

شمالی اور مغربی بھارت میں نامعلوم افراد کے ذریعہ خواتین کو بیہوش کر کے ان کی چوٹیاں کاٹنے کی سنسنی خیز لہر کشمیر پہنچ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ ماہ جموں صوبے میں 100 اور سرینگر سمیت کئی اضلاع میں اب تک 50 ایسے واقعات ہوئے ہیں۔ گزشتہ ہفتے جنوبی کشمیر کے کولگام اور شوپیان اضلاع میں لوگوں نے …

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی گئی کیونکہ اس نے۔۔۔

سعودی عرب میں منشیات رکھنے یا اس کی خریدوفروخت میں ملوث ہونے کی سزا موت ہے لیکن اس کے باوجود کچھ عاقبت نااندیش اس قبیح جرم سے باز نہیں آتے اور بالآخر بھیانک انجام کو پہنچ جاتے ہیں۔ گزشتہ روزبھی سعودی حکومت نے ایسے ہی ایک پاکستانی شہری کو سزائے موت دے دی ہے جو منشیات کی سمگلنگ میں ملوث …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر ذاکر نائیک اور داؤد ابراہیم میں تعلقات ، انڈین میڈیا کا خوفناک دعویٰ !

انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے بھائی اقبال نے داؤد ابراہیم اور معروف مذہبی اسکالر ذاکر نائیک کے مابین روابط کا اعتراف کر لیا . تفصیلات کے مطابق ٹائمز ناؤ کی رپورٹ کے مطابق داؤد ابراہیم ذاکر نائیک کی فنڈنگ کرتے تھے تاکہ وہ بھارت میں انتشار پھیلا سکیں. اقبال کا کہنا تھا کہ داؤد نے مبینہ طور پر ذاکر …

مزید پڑھیں »