دنیا

چائنہ نے زبردست تیاری کر لی

بھارت کی نیندیں حرام ہو گئیں ۔ بڑا فیصلہ چائنہ کی جانب سے سامنے آیا ہے جس میں بھارت کو اب پریشانی کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے۔ چین نے مودی کے تابوت میں ایک آخری کیل ٹھوک دیا ہے۔ اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بات کرتے ہوئے تجزیہ نگار مبشر لقمان نے یہ خبر دی ہے کہ افواج چین …

مزید پڑھیں »

پاکستان آکر یہ کام ضرور کروں گی

ترک ڈارامہ ارتغل غازی کے چرچے ہر جگہ ہیں اور پاکستان میں یہ ڈارمہ جتنا مقبول ہو ا ہے شاید ہی کسی ملک میں ہوا ، اس کے کرداروں سے بھی لوگوں نے محبت شروع اسی وجہ سے کر دی ہے ۔ اسلامی تاریخ پر مبنی ترکش ڈرامہ سیریز ‘ارطغرل’ پاکستان میں نئے ریکارڈز قائم کررہا ہے اور اسے ناظرین …

مزید پڑھیں »

نعمت اللہ شاہ ولی کی پیشن گوئی پوری

آج جو چیز ہم آپ کے ساتھ شئیر کرنے جا رہے ہیں, اس سے آپ کو اندازہ ہوجائے گا, کہ پاکستان اور انڈیا کا معرکہ ہونے جا رہا ہے. اس میں ایران ترکی اور افغانستان اور دنیا بھر سے کون کون ہمارے ساتھ اس بہت بڑی جنگ میں شامل ہوگا اور اس کا وقت کیا ہو گا, اور یہ کب …

مزید پڑھیں »

بالی ووڈ کا ایک معروف نام ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گیا

کرونا وائرس کے متاثرین کی تعداد جہاں بڑھتی جا رہی ہے وہاں ہی کرونا کی وجہ سے دنیا سے جانے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے ۔ اور اس طرح بالی ووڈ کا ایک نام بھی خاموش ہو گیا ، کرونا وائرس مذاق ہے یا حقیقت یہ بحث اپنی جگہ لیکن احتیاطی تدابیر ہر گز نہ …

مزید پڑھیں »

صرف پاکستان ہی نہیں امریکہ میں بھی ایسا ہوتا ہے

اگر آپ دیکھیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ جنسی استحصال صرف پاکستان میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں ایک بہت بڑا مسلئہ بن چکا ہے ۔ معاشرہ جس تیزی سے گندگی کا شکار ہو تا جا رہا ہے اس میں عورتیں بچے کوئی بھی محفوظ نہیں ہے ۔ بلکہ دیکھا جائے تو یورپ اور امریکہ کا تو …

مزید پڑھیں »

خاتون اینکر نے صبر اور حوصلے کی نئی مثال قائم کر دی

نیوز اینکر بننا اتنا آسان نہیں ۔ اس کے لئے مکمل اعصاب پر کنٹرول ہونا بھی ضروری ہے ۔ عراق کی ایک ٹی وی نیوز اینکر نے صبر و تحمل کی ایک اعلیٰ مثال قائم کر دی ۔ زندگی میں انسان کے ایسے واقعات بھی ہوتے ہیں ۔ جو اپنی مثال آپ ہوتے ہیں ۔ انسان کو مشکل وقت میں …

مزید پڑھیں »

ایران ایک بار پھر کھل کر میدان میں آگیا

ایران کھل کر اب امریکہ کے سامنے آ گیا ہے ایران نے دھمکی دی ہے ایران کی دبئی اور حیفہ پر حملے کی دھمکی ۔ اگر ایرانی سر زمین پر بمباری کی گئی تو کارروائیوں کے تیسرے دور میں دبئی اور حیفہ کو نشانہ بنائیں گے۔تفصیلات کے مطابق ایران نے امریکی ایئربیس عین الاسد کو پے در پے میزائل حملوں …

مزید پڑھیں »

جہاز میں 13 لوگ سوار تھے سب لاپتہ

انڈین ایئر فورس کا طیارہ آسان کے علاقے جوہر سے لاپتہ تلاش جاری تاحال کوئی کامیابی دکھائی نہیں دے رہی تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں بھارتی فوج کے ترجمان کی طرف سے ایک پیغام سامنے آیا جس میں بتایا گیا کہ انڈین ایئر فورس کا طیارہ اے این 32 آسام کے علاقے میں گم ہو چکا ہے ہے یہ طیارہ …

مزید پڑھیں »

چینی وزیر دفاع کا حتمی اعلان

چین کے وزیر دفاع نے گزشتہ دنوں بیان دیتے ہوئے کہا کہ کہ امریکہ کے خلاف ہم جنگ لڑنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے اور آپ نے سمندری حدود کی حفاظت کے لیے ہم کچھ بھی کرنے کے لئے تیار ہے اور خاص کر تائیوان کے معاملے پر ہم پیچھے ہٹنے کے لئے ہرگز تیار نہیںیہ بیان ان …

مزید پڑھیں »

ٹریڈ وار میں چائنہ کا ہاتھ امریکہ کی گردن پر

امریکہ سے تجارتی جنگ ، چائنہ ٹرژیری بل بیچنے والا ہے ۔ امریکہ میں سخت بے چینی تفصیلات کے مطابق چائنا نے امریکہ کو ت ہےجارتی جنگ میں جواب دینےکے لئے یہ ح ہےربہ ا ختیار کیا ہے ۔ اس وقت چائنہ کے پاس کئی کھرب ڈالر کے امریکہ کے ٹریژری بل موجود ہے جس کے بارے میں کہا جا …

مزید پڑھیں »