خاص تحریر

شراب کیسے حرام ہوئی؟ وجہ جانئے

مؤرخین نے لکھا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت نوح علیہ السلام نے انگور کی بیل اگائی. ایک دن شیطان آیا اور اس نے انگور کی بیل پر پھونک ماری تو وہ سوکھ گئی. حضرت نوح علیہ السلام یہ کیفیت دیکھ کر پریشان ہوگئے ، پھر شیطان آپ ؑ کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا اے اللہ کے نبی! آپ …

مزید پڑھیں »

اتنا طاقتور ہے؟

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﯿﺮ ﺳﭙﺎﭨﮯ ﮐﺮ ﺭہا ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﯽﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦﺳﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﯾﻨﭧ ہوﺍﻣﯿﮟ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﮐﮭﺎﺗﯽ ہوﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچتی۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮐﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﮯﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﻪ ہے ﮐﻪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ہو ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ہوﺋﯽ ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچتی ہے،۔۔جاری ہے …

مزید پڑھیں »

ﺷﺎﻧﻮﻣﺮ ﮔﺌﯽ

ﻭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﻠﯿﻨﮏ ﭘﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ بیٹھ ﺟﺎﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺭﯼ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﺭﮨﺘﯽ. ﺍﭘﻨﮯ ﺳﮯ ﺑﻌﺪ ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﭼﯿﮏ ﺍﭖ ﮐﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﺩﮮ ﺩﯾﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﺴﮑﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺁﺧﺮﯼ ﺳﯿﭧ ﭘﺮ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺗﯽ ﻋﻮﺭﺗﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭﯾﺎﮞ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻏﻮﺭ ﺳﮯ ﺳُﻦ ﺭﮨﯽ ﮨﻮﺗﯽ، ﺍﻭﺭ …

مزید پڑھیں »

وہ وقت جب ایک بڑھیا حضرت شیخ ابو سعید قصاب کے پاس آئی اور کہاکہ بادشاہ نے پیغام بھیجا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کے ساتھ ہمبستری کرے گا تو شیخ ابو سعید نے کہاکہ فوراً قبرستان جاؤ اور ۔ ۔ ۔

طبرستان میں ایک طالم بادشاہ تھا. شہر کی دوشیزہ لڑکیوں کی آبروریزی کرتا تھا. ایک مرتبہ ایک بڑھیا حضرت شیخ ابو سعید قصاب علیہ الرحمة کی خدمت میں گریہ وزاری کرتی ہوئی آئی اورفریاد کی کہ:”حضور! میری دستگیری فرمائیں. بادشاہ نے مجھے کہلوایا ہے کہ آج وہ میری بیٹی کی عزت لوٹنے والا ہے. یہ منحوس خبر سن کر آپ …

مزید پڑھیں »

دریا نے پیالہ واپس کر دیا

صحابہ میں سے سعد بن وقاصؓ اپنی فوج کے ساتھ جا رہے تھے، آگے دشمن کی فوج ہے اور درمیان میں دریا، اللہ کی شان، انہوں نے اپنے گھوڑے دریا میں ڈال دیے اور گھوڑے چلتے چلتے بالآخر دریا کے دوسرے کنارے تک پہنچ گئے، اللہ اکبر کبیرا! اور آگے جا کر انہوں نے پوچھا کسی کی کوئی چیز دریا …

مزید پڑھیں »

سکھ جن مسلمان عورت پر عاشق ہو گیا

مخلوق جنات کی سر پسندیوں سے انسانوں کو محفوظ بنانا بھی جہاد ہے، اللہ کریم نے اپنے خاص بندوں کو یہ علم عطا فرما رکھا ہے کہ وہ انسانوں کو اذیت پہنچانے اور ان کے معاملات میں دخل اندازی کر کے ان کی گھریلو اور سماجی زندگی تباہ کرنے والے ابلیسی جنات کی پکڑ لیا کریں، مگر اس علم کی …

مزید پڑھیں »

شراب کیسے حرام ہوئی؟

مؤرخین نے لکھا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت نوح علیہ السلام نے انگور کی بیل اگائی. ایک دن شیطان آیا اور اس نے انگور کی بیل پر پھونک ماری تو وہ سوکھ گئی. حضرت نوح علیہ السلام یہ کیفیت دیکھ کر پریشان ہوگئے ، پھر شیطان آپ ؑ کی خدمت میں آیا اور کہنے لگا اے اللہ کے نبی! آپ …

مزید پڑھیں »

ایسی خواتین جنہوں نے اپنے حسن و جمال سے عربوں کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا

آج کے دور میں ہم آئے دن دنیا بھر میں مقابلہ جات حُسن کا انعقاد دیکھتے ہیں.. ساتھ ہی میڈیا کی جانب سے بھی اُن خوب صورت خواتین کو خصوصی توجہ دی جاتی ہے جو وقتا فوقتا جریدوں اور رسالوں کے سرورق کی زینت بنتی ہیں. عربوں کی جانب سے بھی حسن و جمال کی حامل خواتین کو ہمیشہ سے …

مزید پڑھیں »

کیا جنت میں بازار بھی ہوگا؟

حضرت سعید بن مسیت تابعی ؒ سے روایت ہے کہ ایک دن بازار میں ان کی ملاقات حضرت ابوہریرہؓ سے ہوئی جس پر حضرت ابو ہریرہؓ نے کہا کہ میں اللہ تعالیٰ سے دعا کرتا ہوں کہجس طرح مدینے کے بازار میں آج ہم دونوں کی ملاقات ہوئی ہے اسی طرح اللہ تعالیٰ جنت کے بازار میں بھی ہم دونوں …

مزید پڑھیں »

دنیا کا امیر ترین شخص بِل گیٹس اپنے بچوں کو موبائل فون کے قریب بھی نہیں جانے دیتا، وجہ ایسی کہ آپ بھی داد دئیے بغیر نہ رہ سکیں

اپنے بچوں کو جدید موبائل اور گیجٹس فراہم کرکے خوشی محسوس کرنے والے والدین یہ جان کر حیران رہ جائیں گے کہ دنیا کا امیر ترین آدمی بل گیٹس جو دنیا بھر کو نت نئی چیزوں سے متعارف کرواتا ہےاس نے اپنے بچوں کے موبائل فون اور دیگر گیجٹس کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔ بل گیٹس کا …

مزید پڑھیں »