شوبز

شاہ رخ کی بیٹی سہانا خان پکڑی گئی،فوٹو گرافرز سے بچ نہ پائی

بمبئی (اردو آفیشل)اداکار شاہ رخ خان اپنی سترہ سالہ بیٹی سہانا خان کی میڈیا پر شرمناک تصاویرجاری کرنے پر اخبار نویسوں پر برس پڑے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ میرے بچوں کو اپنے باپ کی شہرت کی قیمت چکانا پڑ رہی ہے۔ چنددنوں سے سہانا خان کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونے ایک وڈیو کے بعد وہ خاصے اپ …

مزید پڑھیں »

معروف اداکارہ کنگنا رناوت شدید زخمی، ہسپتال منتقل

ممبئی(اردو آفیشل) معروف اداکارہ کنگنا رنا وت جوکہ اپنی خوبصورتی کی وجہ سے جانی جاتی ہیں کل رات فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کنگنا رناوت فلم “مینیکارنیکا۔جانسی کی رانی”کے سیٹ پر شدید زخمی ہو ئی۔حادثہ فلم کے لیے ایکشن سین کر تے ہوئے اس وقت پیش آیا جب اک چھوٹی سی …

مزید پڑھیں »

اداکارہ کنگنارناوت فلم منی کارنیکا،دا کوئین آف جھانسی کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں

اداکارہ کنگنارناوت فلم منی کارنیکا،دا کوئین آف جھانسی کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہو گئیں اُردو آفیشل۔ بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت حید رآباد میں فلم کی شوٹنگ کے دوران شدید زخمی ہو گئیں ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت فلم ”منی کارنیکا ، دی کوئین آف جھانسی “ کی شوٹنگ کے دوران تلوا ر لگنے سے زخمی ہو …

مزید پڑھیں »

ہالی وڈ کا ہریتھک روشن کی بلم قابل کا ریمیک بنانے کا فیصلہ

ہالی وڈ کا ہریتھک روشن کی بلم قابل کا ریمیک بنانے کا فیصلہ اردو آفیشل بالی وڈ اسٹار ہریتھک روشن کی فلم ’’قابل‘‘ کا ہالی وڈ ریمیک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بالی وڈ کی اکثر فلموں کو ہالی وڈ اور مقامی فلم نگری کا چربہ قرار دیا جاتا ہے اور کئی سپر ہٹ فلموں پر کہانی چوری کے …

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا غم میں مبتلا ، شعیب ملک برطانیہ پہنچ گئے

لندن(اردو آفیشل )شعیب ملک اور ثانیہ مرزا نے ظہیر خان، اظہر محمود اور اشیش نہرا سے ملاقات بھی کی بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں سیر سپاٹے میں مصروف ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا ومبلڈن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلم میں شرکت کے …

مزید پڑھیں »

سعدیہ امام کو شوہر نے دو سال تک بچہ پیدا کرنے سے منع

لاہور (اردو آفیشل ) پاکستانی معروف و سینئر اداکارہ سعدیہ امام نے ایک انکشاف کیا ہے کہ شادی کی پہلی رات ان کے شوہر نے کہا کہ مجھے بچوں کی جلدی نہیں ہے بلکہ زندگی کا لطف اٹھایا جائے اس کے بعد بچے پیدا کرلیں گے لیکن شادی کے تھوڑے ہی عرصے میں اولاد کا سن کر میرے شوہر خوشی …

مزید پڑھیں »

فلم جگا جاسوس میں کام کرنے والی مشہور اداکارہ نے خود کشی کرلی

حال ہی ریلیز ہوئی فلم “جگا جاسوس” میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ بدیشہ بیزباروا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کے روز انہوں نے مبینہ طور پر خودکشی کی اور اپنی رہائشگاہ پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ذرائع نے اس بات کا دعویٰ کیا ہے کہ خودکشی کی وجہ …

مزید پڑھیں »

بھارتی اداکار نے ساتھی اداکارہ کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا

کولکتہ(اردو آفیشل 18-جولائی-2017)بھارتی اداکار انیکیت ڈا نے ساتھی اداکارہ کو فلموں میں کام کاجھانسہ دے کر زیادتی کا نشانہ بناڈالا. بھارت میں خواتین کے ساتھ زیادتی کےو اقعات عام ہیں اور ہر گزرتے  وقت کے ساتھ  ان  واقعات میں اضافہ ہوتا جارہا ہے جب کہ غیرملکی سیاح کے ساتھ بڑھتے زیادتی کے واقعات کے بعد  بھارت غیر ملکی خواتین کے لیے …

مزید پڑھیں »

سنی لیون نے مودی کو ہرا دیا

ممبئی(اردو آفیشل) یاہو کے منعقدہ عالمی سروے نے ایک ایسا راز فاش کر دیاجسے سن کر تمام انڈینز حیران ہی رہ گئے۔ معروفِ زمانہ انڈین ایکٹریس سنی لیون انڈیا کے سرچ انجن پر سب سے زیادہ سرچ کی جانے والی شخصیت پائی گئیں۔ ان کے بعد دوسرا نمبر انڈین وزیرِ اعظم نریند مودی کا تھا۔ مودی کے کئی چاہنے والے …

مزید پڑھیں »

عدالت نے راکھی ساونت کو گرفتار کرنے کیلئے ڈیڈ لائن دیدی

لدھیانہ (اردو آفیشل)بھارتی عدالت نے بالی و وڈ اسکینڈل کوئینراکھی ساونت کے ایک بار پھر وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے پولیس کو حکم دیا ہے کہ انہیں 7 اگست سے پہلے عدالت میں پیش کیا جائے۔لدھیانہ کی عدالت کے جانب سے یہ احکامات ایسے وقت سامنے آئے، جب ایک دن قبل ہی مذکورہ عدالت نے اداکارہ کی ضمانت منظور کی …

مزید پڑھیں »