بھارتی شہریت حاصل کرنے والے موسیقار اور گلوکار عدنان سمیع خان نے اپنی اہلیہ اور بیٹی کے ساتھ ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی.پرائم منسٹر آفیس نئی دہلی میں ہونے والی ملاقات کے دوران کھینچی گئی تصاویر میں نریندر مودی اورعدنان سمیع خان کے اہل خانہ کو خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے. عدنان سمیع خان نے وزیر …
مزید پڑھیں »شوبز
بالی ووڈ موووی بھوت ناتھ کا بنکو اب کیسا دکھتا ہے ؟
وقت بدلتا ہے رنگ کیسے کیسے کچھ عرصے میں انسان کی شخصیت اور نین نقش کیسے تبدیل ہو جاتے ہیں بہت سی مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں بھوت ناتھ مووی کا چائلڈ ایکٹر کیسے ایک خوبرو نوجوان کی شکل اختیار کر گیا دیکھ کر یقین کر نا مشکل ہو جائے گا دیکھیں اس ویڈیو میں [youtube https://www.youtube.com/watch?v=ptqB4csXv_c]
مزید پڑھیں »کنگنا کے الزامات پر زرینہ وہاب نے بھی خاموشی توڑ دی
بولی وڈ کوئین کنگنا رناوت کی جانب سے ستاروں پر لگائے گئے دھماکہ خیز الزامات کے بعد اب انہیں خاصی مشکلات کا سامنا ہے۔ انہوں نے ہریتک روشن پر شادی کا وعدہ کرنے اور ادیتا پنچولی پر انہیں زیادتی کا نشانہ بنانے اور قید کرنے جیسے سنگین الزامات لگائے تھے۔ جہاں گذشتہ دنوں ادیتیا نے کنگنا کے الزامات پر انہیں …
مزید پڑھیں »جب معروف اداکار رجنی کانت کو بازار میں عورت نے بھکاری سمجھ کر 10روپے تھمادیےتو اداکار نے کیا کیا؟جان کر حیران رہ جائینگے
تامل سنیما کے گارڈ فادر سمجھے جانے والے اور بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار رجنی کانت کو خاتون نے بھکاری سمجھ کر 10 روپے تھما دیئے۔تفصیلات کے مطابق رجنی کانت کا شمار فلم نگری کے ان اداکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے انتھک محنت اور جاندار اداکاری کی بدولت اپنا الگ مقام بنایا جب کہ سپر اسٹار کو تامل فلم …
مزید پڑھیں »اداکار عابد شاہ اور ڈائریکٹر اشفاق چوہدری ٹریفک حادثے میں زخمی
ٹی وی اور تھیٹر کے نامور اداکار عابد شاہ اور ڈائریکٹر اشفاق چوہدری ٹریفک حادثے میں زخمی ہو گئے ۔ دونوں موٹر سائیکل پر سوار ہو کر سمن آباد سے ایور نیو سٹوڈیو جا رہے تھے کہ اچانک سامنے سے آنے والی تیز رفتار موٹر سائیکل ان کی موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی جس کی وجہ سے عابد شاہ شدید …
مزید پڑھیں »اداکارہ رداصفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس
ٹی وی کی اداکارہ ردا صفہانی کی دوبارہ شوبز میں واپس ہو گئی ۔ اداکارہ ان دنوں ہدایتکار سنگیتا کی ڈرامہ سریل ’’ جتن‘‘ کی ریکارڈنگ میں مصروف ہیں۔ اداکارہ ردا اصفہانی نے کچھ عرصہ قبل خود کو شوبز کی سر گرمیوں سے علیحدہ کر لیا تھا ۔یاد رہے کہ کچھ عرصہ قبل ردا اصفہانی کی مبینہ طور پر ایک …
مزید پڑھیں »بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں سے فائدہ اٹھایا:ایمان
پاکستان کی نامور اداکارہ و ماڈل ایمان علی نے کہا ہے کہ بھارت نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں سے بھرپور فائدہ اٹھایا ہے۔ایک انٹر ویو میں اداکارہ کا کہنا تھا پاکستانی فنکاروں کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے یہ ٹیلنٹ ضائع ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مواقع نہ ملنے کی وجہ سے نہ صرف نئے چہرے …
مزید پڑھیں »وہ وقت جس کے بارے میں بتاتے ہوئے سنی لیون کی آنکھیں چھلک پڑیں
زندگی میں کامیاب ہونے کے لیے انسان کو کیا کچھ پاپڑ بیلنے پڑتے ہیں اور ایسی ہی کچھ کہانی سابق بے باک اداکارہ سنی لیون کی بھی ہے جنہوں نے اپنے اوائل دنوں کا ذکر کیا تو آنسوؤں پرقابو نہ پاسکیں ،ساتھی اداکاروں کا سخت رویہ برداشت کرنے کے ساتھ کافی بے عزتی بھی سہی ہے سنی لیون اپنے ساتھ …
مزید پڑھیں »پاکستان میں پیدا ہونے والے معروف بالی ووڈ اداکار
دنیا بھر میں اپنی اداکاری کے ذریعے کروڑوں دلوں پرراج کرنے والے بہت سے بھارتی اداکار ایسے بھی ہیں جو بھارت کے بجائے پاکستان میں پیدا ہوئے. 1947 میں بر صغیر کی تقسیم کے بعد لاکھوں لوگوں کے ساتھ اداکار بھی پاکستان سے بھارت اور بھارت سے پاکستان منتقل ہوئے ان ہی میں بالی ووڈ کے بہت سے اداکاربھی شامل …
مزید پڑھیں »کا ‘ملی میٹر’ اب کس حال میں ہے؟ Idiots 3 فلم
بولی وڈ کے مشہور اداکار مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی فلم ‘3 ایڈیٹس’ نے ریلیز ہوتے ہی تمام ریکارڈز توڑ دئے تھے۔ اس میں موجود تمام کرداروں نے فلم کی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا تھا۔ لیکن اس میں ایک کردار ایسا تھا جو معمولی ہونے کے باوجود اہم تھا۔ وہ تھا ‘ملی میٹر’۔ ملی میٹر کا اصل …
مزید پڑھیں »