جہاں کورونا وائرس سےدنیا کا سارا نظام متاثر ہوا ہے کاروبار بند ہیں مزدور اور غریب گھروں میں بندہیں اسی مشکلات سے بڑے بڑے اداکار بھی دو چار ہیں معروف تھیٹر اداکار 43 سالہ نسیم وکی کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کورونا کے باعث گزشتہ 5 ماہ سے تھیٹر بند ہے، جس کے باعث فنکار فاقہ کشی مجبور ہوگئے …
مزید پڑھیں »پاکستان
قومی ویمن کرکٹر کائنات امتیاز نے منگنی کرلی
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امتیاز نے فرسٹ کزن ارشمان علی سے منگنی کرلی جس کی اطلاع انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر دی۔انہوں نے ٹویٹر پر خوبصورت تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کائنات کو ان کے منگیتر ارشمان انگوٹھی پہنا رہے ہیں۔کائنات امتیاز نے لکھا کہ آخرکار میں نے …
مزید پڑھیں »ڈٖپٹی کمشنر کے ریسٹ ہاؤس پر
معروف گلوکار ہ گل پانڑہ کی ڈپٹی کمشنر کے ریسٹ ہائوس میں بنائی گئی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اطلاعات کے مطابق یہ ویڈیو ڈپٹی کمشنر خیبر قبائلی ضلع کے بنگلے میں پشتو کے گانے پر ڈانس کرتے ہوئے بنائی گئی،گلوکارہ کی ٹک ٹاک ویڈیو نے سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث شروع کردی،عوام کی جانب سے …
مزید پڑھیں »عاصم اظہر نے پیغام دیدیا
گلو کار عاصم اظہر نے ہانیہ عامر کے معاملے پر خاموشی توڑتے ہوئے ناقدین اور اپنے مداحوں کیلئے طویل پیغام شیئر کیاگلوکار نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ پر لکھا کہ میرے لیے شروع سے ہی یہ ایک آسان سفر نہیں رہا، تصور کریں کہ میں نے 16 سال کی عمر میں اپنے آپ کو دنیا کے سامنے جج کرنے کیلئے چھوڑ …
مزید پڑھیں »پنجاب میں بارش کے متعلق پیشن گوئی
لاہور سمیت پنجاب بھرمیں موسم کے انداز ہر لمحہ بدل رہے ہیں،کبھی ٹھنڈی ہوائیں اور بوندا باندی موسم خوشگوار ہوجاتا ہے تو کبھی تپتی دھوپ اورحبس کام کرنا محال کردیتی ہے،محکمہ موسمیات نے آئندہ 24گھنٹے کے دوران موسم جزوی طور پر ابرآلود رہنے کے ساتھ آندھی اور بارش کا امکان ظاہر کردیا۔ بادلوں سے گھرا آسمان ٹھنڈی ہواوں اور بوندا …
مزید پڑھیں »کرونا وائرس بالی ووڈ پہنچ گیا
کورونا وائرس نے جہاں پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لیا ہے وہیں بالی ووڈ کے اداکار بھی محفوظ نہیں رہے ۔ پہلے امیتھاب بچن کے حوالے سے خبر آئی تھی ۔ اب ایشویررا رائے اور انکی بیٹی کے حوالے سے خبر آئی ہے ۔ کورونا وائرس کا شکار مایہ ناز بھارتی اداکارہ ایشوریہ رائے اور ان کی بیٹی کو …
مزید پڑھیں »حکومت نے ٹی وی لائسنس فیس بڑھادی
حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن کی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ سرکاری ادارے پاکستان ٹیلی ویژن نے عوام سے 20ارب روپے اکٹھے کرنے کا منصوبہ بنا لیا۔اطلاعات کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 بڑھا کر100 روپے کردی گئی …
مزید پڑھیں »مناہل ملک کے بعد ایک اور نوجوان ٹک ٹاک سٹار
جب سے پاکستا ن میں ٹک ٹاک آیا ہے پردہ تو جیسے ختم ہی ہو گیا ہے ہر لڑکی اپنی پہچان بنا نے میں لگی ہے اور اس کے دوران اپنی عزت بھی گوا رہی ہیں چند دن قبل معروف ٹک ٹاک سٹار ” مناہل ملک “ کی قابل اعتراض تصویر لیک ہوئی تھی جس نے ہر کسی کو سکتے …
مزید پڑھیں »ماہ نور بلوچ کی سالگرہ کتنے برس کی ہوگئیں؟
ماہ نور بلوچ اپنی عمر اور خوبصورتی کی وجہ سے پوری دنیا میں مشہور ہیں ان کی خوبوصورتی کو کوئی بھی انسان ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔پاکستان کی ایور گرین بیوٹی ماہ نور بلوچ آج (منگل کو) اپنی 50 ویں سالگرہ منا رہی ہیں ۔14 جولائی 1970 کو بلوچستان میں پیدا ہونے والی ماہ نور بلوچ …
مزید پڑھیں »انٹرنیٹ بند ہونے کی وجہ سامنے آگئی
پاکستان ں میں انٹر نیٹ کی سہولیات ویسے بھی اچھی نہیں ہیں اوپر س کے الیکٹرک والوں نے نیا مسلہ کھڑا کر دیا ۔کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے کے-الیکٹرک کی جانب سے تاروں اور املاک کو نقصان پہنچانے کے خلاف احتجاجاً 2 گھنٹوں کے لیے کراچی میں کیبل سروس معطل کرنے کا اعلان کردیا۔آل کراچی کیبل آپریٹرز ایسوسی ایشن نے …
مزید پڑھیں »