پاکستان میں بجلی کا بحران ختم کرنے کے لیے حکومت کی ایک اور کوشش اس سے کیا فائدہ ہونے والا ہے ۔حکومت نے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو توڑ کر نئی کمپنیاں تشکیل دینے کا اعلان کردیا، وفاقی وزیر توانائی عمر ایوب نے کہا ہے کہ بجلی کی تقسیم کار موجودہ کمپنیوں کو توڑ کر نئی کمپنیاں تشکیل دی …
مزید پڑھیں »پاکستان
’ ارتغرل ‘ کی پاکستان آمد ،
مقامی اخبار جنگ نیوز نے اپنے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ تاریخی ڈرامے ارتغرل میں مرکزی کردار نبھانے والے اداکار ” انگین آلتان دوزیاتان “ پاکستان پہنچ گئے ہیں تاہم ان کی یہاں مختلف مصروفیات کے حوالے سے سوشل میڈیا پر کچھ تفصیلات گردش کر رہی ہیں . تفصیلات کے مطابق ترک اداکار پاکستان میں اپنے قیام کے …
مزید پڑھیں »شاندار خبر : امت مسلمہ کا دل خوش
چیئر مین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو کبھی تسلیم نہیں کر سکتا . پارلیمنٹ ہاؤس میں چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور سعودی سفیر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی .اس موقع پر چیئرمین سینیٹ نے کہا کہ ہر مشکل وقت میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے …
مزید پڑھیں »ریاست مدینہ کی جانب ایک اور قدم۔
اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا کہنا ہے کہ انشا اللہ بہت جلد پاکستان میں سود کے کاروبارکو بند کریں گے . تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پنج پیر ضلع صوابی میں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موڈیز نے رپورٹ جاری کی پاکستانی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے .اسد قیصر کا کہنا تھا …
مزید پڑھیں »’’ نہ جھکوں گا، نہ پیچھے ہٹوں گا‘‘
وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان 2 سال میں اب تک غریب عوام کے 2344 ارب روپے اپنی حکمت عملی اور کوشش سے بچائیں ہے یہ رقم پاکستان کے تین سال کے ڈیولپمنٹ بجٹ سے زیادہ ہے . تفصیلات کے مطابق سماجی راببطوں کی ویب سائٹ پر اپنے ایک پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات …
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان کا اقتدار میں آنے کے بعدپہلا تحفہ
حکومتی کمیٹی اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں، ونڈ پاور سے چلنے والے13بجلی گھروں نے حکومتی کمیٹی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے، 6 ونڈ پاور بجلی گھر (کل) پیر کے روز معاہدے پر دستخط کریں گے، معاہدے پر دستخط کرنے والوں میں نجی، حکومتی اور سی پیک کے تحت …
مزید پڑھیں »اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ شریف خاندان میں تقسیم نہیں، سب اپنی رائے دیتے ہیں،تحریک انصاف کے رہنما خرم شیر زمان نے کہا کہ زرداری نےگورنررول پنجاب میں لگایا تھا اگر یہ کریں توٹھیک ہم کریں تو غلط ہے ، میزبان نے اپنے گفتگو میں کہا …
مزید پڑھیں »منیب بٹ کا کنگنا رناوت کو جواب
بالی ووڈ کی تنگ نظر اداکارہ کنگنا رناوت کا شمار بھارت کی ان اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو اپنے کام کی وجہ سے نہیں بلکہ متنازع بیانات دینے کی وجہ سے خبروں میں زیادہ رہتی ہیں۔ کبھی وہ نیپوٹزم کو لے کر بھارتی پروڈیوسروں اور فنکاروں کے پیچھے پڑجاتی ہیں اورکبھی پاکستان کے خلاف بیانات دے کر۔کنگنا رناوت کا سب …
مزید پڑھیں »عثمان بزدار کے حوالے سے اہم نیوز
اس سے زیادہ کم نصیبی کیا ہو گی کہ ہمیں نہ تجربہ کار صنعتکار راس آتا ہے نہ کوئی غریبڑا بزدار ہماری توقعات پر پورا اترتا ہے . اوپری سطح پر بھی ہم نے کوئی کسر نہیں چھوڑی .بیورو کریٹوں سے لے کر بینکروں تک، قبائلی سرداروں سے لے کر بیرسٹروں تک، نیم صنعت کاروں سے لے کر جرنیلوں اور …
مزید پڑھیں »بابراعظم اور اپنی بیٹی کی شادی کی افواہوں پر شاہد آفریدی کا جواب
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر بوم بوم شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی اور بابر اعظم کی شادی سے متعلق افواہوں کی سختی سے تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے یوٹیوب پر مختلف اکاؤنٹس سے ایسی جھوٹی خبریں پھیلائی جارہی ہیں کہ قومی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز …
مزید پڑھیں »