آخر کار عوام کے لیے سکون کی گھڑی،نیپرا نے بجلی کی قیمتیں کم کر دیں اُردو آفیشل۔ پاکستانیوں کے لیے سب سے بڑی خوشخبری آگئی ، نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دیدی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 23پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی …
مزید پڑھیں »کاروبار
اوپیک ممالک کی طرف سے سپلائی میں اضافہ،عالمی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی
اوپیک ممالک کی طرف سے سپلائی میں اضافہ،عالمی مارکٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی اُردو آفیشل۔ اوپیک ممالک کی طرف سے سپلائی میں اضافے سے عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں،خام تیل کی سپلائی میں ایک لاکھ 45ہزار بیرل یومیہ کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایک رپورٹ کے مطابق سعودی عرب، متحدہ عرب امارات …
مزید پڑھیں »اگلے دو ماہ کے لیے گورنر سٹیٹ بنک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 5.75 رکھنے کا فیصلہ
اگلے دو ماہ کے لیے گورنر سٹیٹ بنک کا مانیٹری پالیسی کا اعلان،شرح سود 5.75 رکھنے کا فیصلہ اُردو آفیشل۔ گورنر سٹیٹ بینک طارق باجوہ نے کہاہے رواں مالی سال تعمیرات کے شعبے میں نمایاں بہتری آئی ہے بڑی صنعتوں کی پیداوار 5.7 فیصد رہی ،خدمات کے شعبے میں6 فیصدترقی ہوئی. گورنر سٹیٹ بینک نے اگلے2 ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی …
مزید پڑھیں »پاکستان اور فرانس کے درمیان توانائی کے شعبے میں معاہدہ طے پا گیا،دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون قائم ہے،فرانسیسی سفیر
پاکستان اور فرانس کے درمیان توانائی کے شعبے میں معاہدہ طے پا گیا،دونوں ممالک کے درمیان تاریخی تعاون قائم ہے،فرانسیسی سفیر اُردو آفیشل۔ حکومت پاکستان اور فرانسیسی ترقیاتی ادارہ (اے ایف ڈی) کے درمیان توانائی کے شعبہ کے منصوبوں بشمول پاور ٹرانسمیشن انہانسمنٹ انوسٹمنٹ اور منگلا پاور پلانٹ بحالی منصوبہ کی فنانسنگ سے متعلق 16کروڑ 50 لاکھ یورو کے آسان …
مزید پڑھیں »پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے بعد بہتری، انڈیکس پوائنٹس میں اضافہ
پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں مندی کے رجحان کے بعد بہتری، انڈیکس پوائنٹس میں اضافہ اُردو آفیشل۔ پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں تیزی کا رجحان جاری ہے جس سے سرمایہ کار خوش نظر آہے ہیں ۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکس چینج مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز میں انڈیکس میں 613پوائنٹس کا …
مزید پڑھیں »گریڈ ایک سے گریڈ 16 تک ملازمین کیلئے حکومت نے اہم اعلان کردیا
پشاور(ڈیلی آزاد نیوز ڈیسک)پاکستان پوسٹ کے گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے الاؤنسز میں اضافہ کردیا ہے یکم جولائی 2017سے نافذ العمل ہونے والے اعلامیہ کے مطابق گریڈ ایک سے گریڈ سولہ تک ملازمین کے 250روپے ماہانہ پوسٹل آپریشن الاؤنس 375روپے کردی ہے اس طرح گریڈ ایک تا پندرہ کے ملازمین کا گڈ کنڈکٹ پے 120سے بڑھا کر …
مزید پڑھیں »قومی ائیر لائن کی جانب سے عیدی،کرایوں میں 25فیصد کمی کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنزنے عید الضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والوں کیلئے کرایوں میں واضح کمی کرنے کا اعلان کر دیاہے ۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے نے اندرون ملک پروازوں کے کرائے میں 25فیصد کمی کرنے کا اعلان کیاہے جس کا اطلاق 27ستمبر تک کی ٹکٹوں پر ہو گا ۔
مزید پڑھیں »