یہ دنیا ایسے ایسے پراسرار رازوں کی حامل ہے کہ کئی واقعات نظر کے سامنے آنے پر بھی عقل میں نہیں آتے . کئی واقعات بس باتیں ہی باتیں لگتی ہیں . فہم ادراک سے بالا تر کئی رازوں میں سے ایک راز ’’دولے شاہ کے چوہے ‘‘ بھی ہیں جن سے جڑی کئی ماورائی اور ان کی تخلیق سے …
مزید پڑھیں »انٹرنیٹ نے مجھے کیسے برباد کیا سعودی لڑکی کی کہانی اپنی زبانی
میرا تعلق سعودی عرب سے ہے مگر میں اپنے شہر کا نام یا اپنا نام نہیں بتائوں گی. مجھے آپ اپنی بہن سمجھ لیں . میری ایک سہیلی نے مجھے اپنے گھر آنے کی دعوت دی میری وہ سہیلی ان لوگوں میں سے ہے جو انٹرنیٹ کا بکثرت استعمال کرتے ہیں.اس نے میرے دل میں اس دنیا کو دیکھنے،اسے جاننے …
مزید پڑھیں »جوانی
اپنے سفری سامان کو ہوٹل کے کمرے میں رکھتے ہی میں نے سپورٹس سوٹ زیب تن کیا اور ہلکی پھلکی ایکسر سائز کیلئے ہوٹل میں بنے فٹنس کلب کی طرف چل دیا. جاگنگ مشین پر دوڑتے ہوئے مجھے اپنی ساتھ والی مشین پر ایک عمر رسیدہ امریکی مہمان نظر آ رہا تھا، میری عمر کے مقابلے میں تو اچھا خاصا …
مزید پڑھیں »ﮐﭩﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﺎﺯﻭ
ﮔﺎﮌﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﺱ ﮐﻮﺱ ﭼﻠﯽ ﮨﻮ ﮔﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻧﮯ ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺷﻠﻮﺍﺭ ﮐﮯ ﭘﺎﺋﻨﭽﮯ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﭗ ﮔﮭﺲ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﭼﯿﺨﯿﮟ ﻣﺎﺭ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺘﯽ ﺟﺎ ﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﭽﺎﺅ ‘ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﻧﭗ ﮐﺎﭦ ﮐﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ. ﺳﺎﻧﭗ ﺍﮔﺮ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﻧﮧ ﮐﺎﭦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮨﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮐﯽ ﺟﺎﻥ ﭼﮭﻮﮌ …
مزید پڑھیں »مرغی حلال ہے یا حرام گوشت کی پہچان کیسے کی جائے ؟جانیے مفید معلومات
آج کل مردہ اور حرام مرغی کا گوشت عام سی بات ہے لیکن شہری حلال اور حرام گوشت میں امتیاز سے ناواقف ہیں، پر اب مندرجہ زیل امتیاز سے آپ یہ جان سکتے ہیں.پہلی قابل ذکر بات تو یہ کہ حرام مرغی کا گوشت قدرے نیلا ہوتا ہے جبکہ حلال کی گئی مرغی کا گوشت گلابی یا ہلکا پیلا ہو …
مزید پڑھیں »میرا قصور بس اتنا تھا کہ میں مسلمان تھی اور وہ عیسائی تھیں اس لیے ان کے کپڑے نہیں اتارے گئے پردہ تو ہم دونوں نے کیا ہوا تھا اس مسلمان لڑکی کے ساتھ ائیرپورٹ پر کیا کیا گیا ؟؟؟
انسانی حقوق کے نام نہاد علمبردار مغربی و یورپی ممالک میں مسلمانوں سے بغض اور دوہرے معیار کا عالم یہ ہے کہ عیسائی راہب خواتین حجاب پہنیں تو انہیں عزت و تکریم سے نوازا جاتا ہے لیکن اگر کوئی مسلم خاتون حجاب پہن لے تو اسے سکیورٹی رسک قرار دے کر سرعام رسوا کیا جاتا ہے. ایسا ہی کچھ گزشتہ …
مزید پڑھیں »یورپ2023سے آخرکیوں اتنا خوفزدہ ہے ،کیا ہونے والا ہے ؟ مسلمانوں کیلئے اہم ترین انکشاف
دوسری جنگ عظیم کے بعد سلطنت عثمانیہ (ترکی)تحلیل کر دی گئی. مغرب کے پیدا کردہ حالات کے پیش نظر جدید جمہوری ترکی کے بانی کمال اتاترک نے مغربی طاقتوں سے 1923ء میں ایک ’’معاہدہ لوزان ‘‘پر دستخط کیے تھے . اس معاہدے کی رو سے خلافت عثمانیہ ختم کردی گئی تھی اور ترکی نے تینوں بر اعظموں میں موجود خلافت …
مزید پڑھیں »ایک درویش
تم نے ابھی دیکھا ہے صحرا میں درویشتم نے ابھی بھی درویش میں صحرا نہیں دیکھاماں باپ کیساتھ آپکا سلوک ایسی کہانی ہےجو لکھتے آپ ہیں لیکن آپکی اولاد آپکو پڑھ کر سُناتی ہےمولانا رومیانسان اپنی ساری زندگی سیکھتا رہتا ہےاور اُس دن مرجاتا ہے جب وہ سمجھتا ہے میں سب سیکھ چکا ہوںنصرت فتح علی خان ضمیر انسان کے …
مزید پڑھیں »سلطان صلاح الدین ایوبی اور گستاخ رسول کا انجام
جنگ حطین 4 جولائی 1187ء کو عیسائی سلطنت یروشلم اور سلطان صلاح الدین ایوبی کی افواج کی درمیان لڑی گئی. جس میں فتح کے بعد مسلمانوں نے پیش قدمی کرتے ہوئے بیت المقدس کو عیسائی قبضے سے چھڑالیا. مصر میں فاطمی حکومت کے خاتمے کے بعد صلاح الدین نے 1182ء تک شام، موصل، حلب وغیرہ فتح کرکے اپنی سلطنت میں …
مزید پڑھیں »’جب میرا شوہر مجھے چپیڑ مارتا ہے تو میں۔۔۔‘ مسلمان گلوکارہ کے گانے نے دنیا میں طوفان برپا کردیا، ایسی شرمناک بات کہہ دی کہ خواتین کا غصہ آسمان پر جاپہنچا
اہل مغرب مسلمانوں کو شدت پسند اور پسماندہ کہتے ہیں، اور بدقسمتی دیکھئے کہ اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ کچھ ایسے نام کے مسلمان ہی ہیں جن کو اصل اسلام سے کوئی واسطہ نہیں، بلکہ ان کے خود ساختہ عقائد و نظریات محض جہالت کا پلندہ ہیں. مراکش سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ایمان بنت الحوات بھی ایک ایسی …
مزید پڑھیں »