مجھے ایک دھوبن نے توحید سکھائی

حضرت حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ مجھے ایک دھوبن نے توحید سکھائی کسی نے پوچھا حضرت وہ کیسے؟ فرمانے لگے کہ میرے ہمسایہ میں ایک دھوبی رہتا تھا‘ میں ایک مرتبہ اپنے گھر کی چھت پر بیٹھاگرمی کی رات میں قرآن پاک کی تلاوت کر رہا تھا‘ ہمسایہ سے میں نے ذرا اونچا بولنے کی آواز سنی …

مزید پڑھیں »

”امام الحق کو اس لئے منتخب کیا کیونکہ۔۔۔“ بھتیجے کو ٹیم میں شامل کرنے کے معاملے پر انضمام الحق بھی میدان میں آ گئے، ایسی بات کہہ دی جس کی کسی کو توقع نہ تھی، جان کر آپ بھی بے اختیار کہہ اٹھیں گے ”انضی بھائی آپ بھی“

سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے منتخب کئے گئے سکواڈ میں ایک نام امام الحق کا بھی ہے جو چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بھتیجے ہیں اور ان کی سلیکشن پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔تاہم انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ان کی سلیکشن ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھی کارکردگی کی بنیاد پر ہوئی ہے، اور اس سلیکشن کو …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی آمد ،بھگدڑ کے باعث درجنوں افراد زخمی وبے ہوش

نوشہروفیروز جتوئی ہاؤس پر وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی آمد سے قبل جلسہ گاہ کے مین گیٹ پر اندر داخل ہونے والے ہزاروں لو گوں کا رش لگ گیا ،اور لمبی قطاروں میں لوگ صبح 8 بجے سے کھڑے رہے شدید گرمی اور گیٹ پر اندر داخل ہونے کیلئے رش وبھگدڑ کے باعث درجنوں افراد زخمی وبے ہوش ہوگئے …

مزید پڑھیں »

”میں ٹھرکی ہوں اور ہر وقت ٹھرک میں رہتی ہوں کیونکہ۔۔۔“بگ باس کے نئے سیزن میں ایسی اداکارہ بھی شریک ہو گئی کہ جان کر ہی شاہد آفریدی کی ”ہوائیاں“ اڑ جائیں گی، تفصیلات جان کر آپ بھی بے اختیار کہیں گے ”اب کیا ہو گا لالہ“

سلمان خان کے ٹی وی شو بگ باس کا 11 واں سیزن شروع ہونے جا رہا ہے جس میں شرکت کیلئے مختلف معروف شخصیات کا انتخاب بھی کیا جا رہا ہے اور ان میں سے ایک شخصیت ایسی بھی ہے جس کے بارے میں جان کر ہی شاہد آفریدی کی ”ہوائیاں“ اڑ جائیں گی۔ یہ شخصیت کوئی اور نہیں بلکہ …

مزید پڑھیں »

وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد

وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں وفاقی وزیر طارق فضل چودھری کی رہائش گاہ کے قریب سے انسانی ڈھانچہ برآمد ہوا ہے,ڈھانچے کے ساتھ ایک شناختی کارڈ بھی ملا ہے ,شناختی کارڈ کسی عمران نامی شخص …

مزید پڑھیں »

تنبیہہ

حضرت ذوالنون مصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ میں دریا کے کنارے وضو کر رہا تھا کہ مجھے سامنے ایک خوبصورت عورت آتی دیکھائی دی، میں اس سے بات کرنے کے قصد سے اسکی طرف چل دیا، جب اس سے مخاطب ہوا تو اسنے کہا:” میں نے تمہیں دور سے دیکھا تو خیال کیا کہ تم دیوانے …

مزید پڑھیں »

راستہ بتانے والے

جب حضورﷺ نے ہجرت کی تو آپؐ اونٹ پر سوار تھے اور ابوبکر آپؐ کے ردیف (پیچھے بیٹھے ہوئے تھے) یعنی ساتھی اور ابوبکر راستہ کو پہچانتے تھے کیونکہ ان کی آمدورفت شام کی طرف ہوتی رہتی تھی. راستہ میں جب کسی قوم پر گزر ہوتا تھا اور وہ ان سے پوچھتے تھے کہ اے ابوبکر! یہ آپ کے آگے …

مزید پڑھیں »

چار افراد

خواجہ حسن بصری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں جب میں چار افراد کے متعلق سوچتا ہوں تو حیرت زدہ رہ جاتا ہوں .اول ( مخنث ) یعنی ہیجڑا دوم مست شخص سوم لڑکا چہارم عورت . لوگوں نے جب وجہ دریافت کی تو فرمایا کہ میں نے جب ایک ہیجڑے سے گریز کرنا چاہا تو اس نے کہا کہ میری …

مزید پڑھیں »

وضواور پاگل خانے

انسانی دماغ سے نکلنے والی چھوٹی چھوٹی رگیں (نروز) پورے جسم میں پھیل جاتی ہیں اور مختلف اعضاء کو سگنل پہنچانے کا کام کرتی ہیں. یہ سب رگیں دماغ سے نکل کر گردن کے پیچھے سے ہوتی ہوئی ریڑھ کی ہڈی کے ذریعے جسم کی مختلف جگہوں سے ملی ہوتی ہیں. گردن کے پیچھے کا حصہ بہت زیادہ اہمیت کا …

مزید پڑھیں »

حضرت ملاں جیون اوروقت کا بادشاہ

حضرت ملاں جیون سے وقت کے بادشاہ نے کوئی مسئلہ دریافت کیا.انہوں نےلگی لپٹی رکھے بغیر کھری کھری سنا دیں. بادشاہ کو بہت غصہ آیا لیکن وقتی طور پر برداشت کر گیا. چند دن کے بعد اس نے ایک سپاہی کے ہاتھ کوئی پیغام بھیجا. ملاں جیون اس وقت حدیث شریف کا درس دے رہے تھے. انہوں نےسپاہی کے آنے …

مزید پڑھیں »