ایک حدیث میں ہے کدو اور خرما دونوں جنت کے میوے ہیں.کدو زمین پر بھی عام ہے اور جنت کا تو خاص میوہ ہے جو اہل بہشت کو کھانے میں ملا کرے گا. قرآن مجید واحادیث میں اسکا ذکر یقطین کے نام سے ملتاہے . صحیح بخاری اور صحیح مسلم میںحضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ ایک دن …
مزید پڑھیں »خاص تحریر
خوش قسمت بچے کن مہینوں میں پیدا ہوتے ہیں
ماہریں علم نجوم کے تجربات و مشاہدرت جو بچوں کی پیدائش کی سلسلہ میں منظر عام پر آئے ہیں ذیل میں درج کیے جاتے ہیں۔جاری ہے ۔ جنوری : جو بچہ اس ماہ میں تولد ہوگا وہ عقلمند معاملہ فہم حوصلہ مند ،ہمدرد مستقل مزاج ،سخی اور حصول علم میں مستغرق ہوگا۔جاری ہے ۔ فروری : جو بچہ اس ماہ میں پیدا …
مزید پڑھیں »ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ
ﺍﯾﮏ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﯽ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﯽ، ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺖ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ :ﯾﺎﺭ ! ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﮐﮯ ﺟﻮ ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻫﯿﮟ ﻧﺎ،ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﯿﻮﯼ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ، ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﮮ ﮔﺎ ؟؟ﺍﺱ ﻧﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ : ﮐﯿﺎ ﻣﺪﺩ ﮐﺮﻭﮞ؟ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﻣﺎﻡ ﺻﺎﺣﺐ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ﺟﻠﺪﯼ ﮔﮭﺮ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﮯ،ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ …
مزید پڑھیں »میں اس عورت کی قبرکھودنے لگاجیسے ہی کام ختم ہونے لگتاتوزمین سکڑ جاتی پورادن یہی ہوتارہا
کراچی (اردو آفیشل) کراچی کے ایک گورکن نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک دفعہ زنانہ میت کیلئے قبر کھودنے لگا لیکن جیسے ہی یہ کام ختم ہونے لگتاتو زمین سکڑ جاتی ، پورادن یہی ہوتارہا اور پھر جنازہ آگیا، ورثاءکو بتایا تو کہنے لگے یہ عورت دراصل بدکلام اور شوہر کی نافرمان ہے ، پھر شوہر نے سرہانے کھڑا …
مزید پڑھیں »زنا کیا ہے؟‘ کون کون سی بیماریاں ہوتی ہیں ‘انکشاف جس نے سب کو ہلاکررکھ دیا
اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت ، ہم بستری کرے جو اس کی بیوی نہیں ہے تو، یہ زنا کہلاتا ہے، ضروری نہیں کی ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلکہ چھونا بھی زنا ایک حصہ ہے اور کسی پرائی عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے.ذنا کو اسلام میں ایک بہت بڑا گناہ شمار کیا گیا ہے، …
مزید پڑھیں »یہ نوجوان کسی سنگین جرم میں گرفتار ہوااور اسکو قتل کی سزا سنائی گی
اسلام آباد (اردو آفیشل 15 جولائی 2017)ایک نوجوان نے کسی تنگدست بوڑھے کی مدد کی تھی. گردش زمانہ سے یہ نوجوان کسی سنگین جرم میں گرفتار ہوااور اسکو قتل کی سزا سنائی گی سپاہی اسکو لیکر قتل گاہ کی طرف روانہ ہوے تو تماشہ دیکھنے کے لیے سارا شہر امنڈ آیا .ان میں وہ بوڑھا بھی تھا جسکی مدد اس …
مزید پڑھیں »پہلے کے لوگوں میں ایک بادشاہ ہواکرتاتھا جس کے پاس ایک جادوگر تھا، جب وہ بوڑھا ہوا تو
حضرتِ سَیِّدُنا صُہَیْب رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ رسول اکرم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا:’’تم سے پہلے کے لوگوں میں ایک بادشاہ ہواکرتاتھا جس کے پاس ایک جادوگر تھا، جب وہ بوڑھا ہوا تو اس نے بادشاہ سے کہا: میں بوڑھا ہوگیاہوں ، لہٰذا میرے پاس کسی لڑکے کو بھجواؤتاکہ میں اسے جادو سکھاؤں۔ …
مزید پڑھیں »مرد ہوس کا پجاری اس وقت بنتا ہے جب عورت اسے اپنے جسم
ﺟﺐ ﻋﻮﺭﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺟﻨﺎﺯﮦ ﻣﺮﺩ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ۔ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺗﺪﻓﯿﻦ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﮨﯽ ﻣﺮﺩ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ آذﺍﻥ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺳﮑﻮ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺑﮭﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﺗﺤﻔﻆ ﻓﺮﺍﮨﻢ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﮯ ﺭﻭﭖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ …
مزید پڑھیں »کسان کی بیوی نے جو مکھن تیار کیا تھا کسان وہ لیکر
كسان كى بيوى نے جو مكهن كسان كو تيار كر كے ديا تها وه اسے ليكر فروخت كرنے كيلئے اپنے گاؤں سے شہر كى طرف روانہ ہو گيا، یہ مكهن گول پيڑوں كى شكل ميں بنا ہوا تها اور ہر پيڑے كا وزن ايک كلو تها۔ شہر ميں كسان نے اس مكهن كو حسب معمول ايک دوكاندار كے ہاتھوں فروخت …
مزید پڑھیں »اگرتومیرے ساتھ ہم بستر ہوجائے تومیں تیری ہرضرورت پوری کردوں گا
ایک نیک وپرہیزگار شخص مصرپہنچا ، وہاں اس نے ایک لوہار کودیکھا وہ اپنے ہاتھوں سے پکڑ کر سرخ اور دہکتا ہوا لوہا آگ کی بھٹی سے باہر نکال رہا ہے مگرآگ کی حرارت وگرمی کا اس پرکوئی اثرنہيں تھا ۔ اس شخص نے اپنے دل میں کہا کہ :یہ توکوئی بہت ہی پہنچا ہوا اورپرہیزگارآدمی معلوم ہوتا ہے ۔ …
مزید پڑھیں »