پاکستان

شمالی وزیرستان میں پاک فوج 2019 تک تعینات رہے گی، قائمہ کمیٹی برائے دفاع

اسلام آباد(روزنامہ ۔۔3ستمبر2015) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کے چیرمین شیخ روحیل اصغر کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب ختم ہونے کے باوجود پاک فوج 2019 تک شمالی وزیرستان میں تعینات رہے گی۔ روحیل اصغر کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاع کا ان کیمرا اجلاس ہوا جس میں سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر)عالم …

مزید پڑھیں »

پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ صارفین کیلئے زبردست خوشخبری، بڑی مشکل سے چھٹکارا

news-1441179748-9799

لاہور(روزنامہ۔۔۔۔۔02ستمبر 2015) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن لیمیٹڈ(پی ٹی سی ایل) نے چارجی اور ایوو9.3کے اپنے پرانے اور نئے کسٹمرز کے لیے نئے لامحدود پیکجز متعارف کروا دیئے ہیں۔ان پیکجز کے ذریعے پی ٹی سی ایل کے کسٹمرز تیزرفتار وائرلیس براڈبینڈ انٹرنیٹ کی سہولت سے ارزاں نرخوں پر استفادہ کر سکتے ہیں۔ کسٹمرز 31اکتوبر سے قبل چارجی ایوو اور ایوو ونگل9.3کے نئے …

مزید پڑھیں »

4 ستمبر 1965ء کے قومی اخبارات میں شائع شدہ خبروں پرمبنی رپورٹ

news-1441299970-7310

اسلام آباد (روزنامہی ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015) 4 ستمبر 1965ء کے قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں کے مطابق پاکستان فوج نے پورے محاذ پر پیش قدمی کرتے ہوئے جوڑیاں کی چوکی پر قبضہ کرلیا ہے اور آزاد کشمیر کی فوجوں نے پاکستان کی مدد سے اکھنور پر بھی بھرپور حملہ کردیا ‘ سینکڑوں بھارتی فوجی ہلاک اور 150 بھارتی فوجیوں کو …

مزید پڑھیں »

وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے

news-1441202157-4275

لندن(روزنامہ ۔۔2ستمبر2015) وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں بھارتی مداخلت کے ثبوت برطانیہ کے حوالے کردیئے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار ان دنوں برطانیہ کے دورے پر ہیں جہاں انہوں نے اپنے برطانوی ہم منصب اور وزیر خارجہ سے بھی ملاقات کی جب کہ اس موقع پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی اور …

مزید پڑھیں »

بھارت نے پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو یہ اسکی آخری غلطی ہو گی ۔حافظ سعید

news-1441296055-9054

شاہکوٹ (روزنامہ ۔3ستمبر2015آن لائن)امیر جماعتہ الدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ ہندوستان نے اگر پاکستان پر حملے کی غلطی کی تو یہ اسکی آخری غلطی ہو گی قوم فیصلہ کن معرکہ کیلئے تیار اور متحد ہے بھارت کو ٹکڑے ٹکڑے ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا،بھارت 71ء والے خواب دیکھنا چھوڑ دے سانحہ مشرقی پاکستان ہمارے …

مزید پڑھیں »

این اے آر سی کی زمین پر رہائشی کالونی،سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو سمری پر کارروائی سے روک دیا

news-1441299787-7463

اسلام آباد(روزنامہ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)سپریم کورٹ نے وزیرِ اعظم کو زرعی تحقیق کے ادارے ’نیشنل ایگری کلچرل ریسرچ کونسل‘ (این اے آر سی) کی زمین پر رہائشی کالونی بنانے سے متعلق سمری پر کارروائی سے روک دیا ہے۔عدالت نے کہا ہے کہ اگر بااثر افراد کو اسلام آباد میں اپنے محل بنانے ہیں تو وہ خود زمینیں خرید کر بنائیں، سرکاری اراضی …

مزید پڑھیں »

بے نظیر قتل کیس‘ڈرائیور کے بیان نے تہلکہ مچا دیا‘بڑے انکشافات

news-1441195886-8038

اسلام آباد (روزنامہ ۔۔2ستمبر2015) سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ان کے ڈرائیور جاوید الرحمان نے بیان ریکارڈ کر ادیا ہے جس میں انہوں نے دعویٰ کیاہے کہ بے نظیر بھٹو پیپلزپارٹی کی ناراض رہنما ناہید خان کے کہنے پر گاری سے باہر نکلی تھیں ، لوگوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں کہ اسی دوران …

مزید پڑھیں »

جنرل راحیل شریف نے پانچ مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کر دی

news-1441195443-5392

راوالپنڈی (روزنامہ ۔۔2ستمبر2015)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پانچ مجرموں کی سزائے موت کی توثیق کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی آر نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے بیان میں بتایا ہے کہ ان دہشتگردوں کو فوجی عدالتوں نے سزائے موت کی سزا تھی ، چھٹے دہشتگرد کو عمر قید کی سزا دی ہے ۔ڈی جی …

مزید پڑھیں »

اپوزیشن لیڈر نے پیٹرول کے نرخ 40 روپے کرنیکا مطالبہ کردیا

news-1441278742-7009

اسلام آباد(روزنامہ ۔۔۔۔۔03ستمبر 2015)قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے کہاہے کہ پٹرول کی اصل قیمت 40روپے ہونی چاہیے ۔تفصیلات کے مطابق خورشید شاہ نے پٹرول کی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو جانا چاہیے ،اس لیے پٹرو ل کی قیمت 40روپے ہونی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ حکومت …

مزید پڑھیں »