پاکستان

یورپ میں پاکستانی شہری کو جہاز پر چڑھنے سے روک دیا گیا، سامان کی تلاشی لی گئی تو ایسی خوفناک چیز برآمد کہ ہر پاکستانی کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی، منشیات یا سونا نہ تھا بلکہ۔۔۔

دنیابھر میں ایئرپورٹس پر سکیورٹی اس قدر سخت ہوتی ہے کہ بم جیسی خطرناک چیز لیجانا ناممکن ہے لیکن کچھ عرصہ قبل ایک پاکستانی نژاد برطانوی شخص مانچسٹرایئرپورٹ پر ایک ایسا بم لے کر پہنچ گیا جو آسانی کے ساتھ جہاز تک لیجایا جا سکتا تھا کیونکہ یہ بظاہر بم لگتا ہی نہیں تھا۔ برطانوی پولیس کو بھی اس کی …

مزید پڑھیں »

ملازمین کو ایک تنخواہ کیساتھ دوسری تنخواہ ، عباسی حکومت نے شاندار اعلان کردیا

اسلام آباد(11 اگست 2017)سی ڈی اے انتظامیہ نے مزدور یونین کے ساتھ طے شدہ معاہدے کے تحت عیدالاضحی کے موقع پرملازمین (بشمول ڈیلی ویجز،کنٹریکٹ اور مسٹررول) کے لیے عید بونس کی منظوری دے دی ہے جسکا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے.نوٹیفیکیشن کے تحت24 اگست کو تمام نان گزیٹڈ ملازمین(سکیل نمبر01تا 16) کو ایک موجودہ بنیادی تنخواہ اور گزیٹڈ ملازمین …

مزید پڑھیں »

متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنی‘ مرضی سے شادی کی، نگینہ کا عدالت میں بیان

نواحی گاﺅں 74ڈبلیو بی میں پنچایتی فیصلہ میں 22سالہ لڑکی نسرین ونی ہونے کے واقعہ کا باعث بننے والا کردار 18سالہ نگینہ اپنے شوہر کے ساتھ منظر عام پر آگئی اپنے وکیل شیخ فضل الرحمن اور سینئر قانون دان چودھری نذیر سنگھیڑا کے ہمراہ علاقہ مجسٹریٹ محمد افضل کی عدالت میں 164ض ف کے بیان کیلئے پیش ہوگئے جس سے …

مزید پڑھیں »

بیس سالہ لڑکی کا 60سالہ شخص سے نکاح، وہاڑی پنچایت کے خلاف مقدمہ درج، دولہا سمیت 5گرفتار

پنچایت میں زبردستی 20 سالہ لڑکی کا 60 سالہ شخص سے نکاح کا مقدمہ تھانہ تھینگی میں درج کرلیاگیا۔ پولیس نے دولہا سمیت 5افراد کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔ متاثرہ لڑکی، اس کا والد، والدہ اور بھائی غائب ہیں جن کی تلاش کیلئے بھی ڈی پی او نے ٹیمیں تشکیل دے دیں۔

مزید پڑھیں »

نا معلوم شخص کی اینکر پرسن پر قاتلانہ حملے کی کوشش، مزاحمت پر گاڑی کھمبے سے جاٹکرائی، خاتون شدید زخمی

نجی ٹی وی کی اینکر پرسن عظمیٰ خان پر قاتلانہ حملے کی کوشش کی گئی تاہم مزاحمت پر ان کی گاڑی کا توازن بگڑ گیا اور وہ کھمبے سے جا ٹکرائی جس کے باعث خاتون اینکر کے ہاتھ،پاؤں اور ماتھے پر شدید زخم آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اینکر پرسن و عظمیٰ خان پروڈکشن کی سی ای او عظمیٰ خان …

مزید پڑھیں »

خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات، درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری

نجی ٹی کی خاتون اینکر پرسن کے دہشتگردوں سے تعلقات کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست پر وفاق کو نوٹس جاری کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کی اینکر پرسن نادیہ خان کے خطرناک دہشتگرد سے مبینہ تعلقات کے حوالے سے سیکٹر آئی ٹین ٹو کے رہائشی عاصم خان سکندر کی جانب سے دائر درخواست …

مزید پڑھیں »

ماضی کی انتہائی خوبصورت اداکارہ ’بابرہ شریف ‘آج کہاں اور کس حال میں ہیں ؟

ماضی کی خوبرو اداکارہ نے ماڈلنگ سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا، فلم انتظار،بھول ،حقیقت اور شمع میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔فلم میرا نام ہے محبت میں شاندار اداکاری نے بابرہ کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ بابرہ نے ایک سو پچاس سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔۔ان میں پیار کا وعدہ، منزل، تیرے بنا کیا جینا،دامن …

مزید پڑھیں »

سابق وزیر اعظم گیلانی کی صاحبزادی نے بھی نوازشریف کو چوٹ کردی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ بتول گیلانی نے نااہلی کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف کے اس بیان کہ ”یوسف رضا گیلانی کی نااہلی نہیں ہونی چاہئے تھی “ پرچوٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے دکھ اور تاسف کا اظہار اس وقت کیا ہے جب خود انہیں اس تکلیف دہ عمل …

مزید پڑھیں »

عارف والا ، گھریلو ناچاقی پر خاوند نے کلہاڑی کے وارکے 3بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتاردیا

عارف والا (آن لائن ) گھریلو ناچاقی پر خاوند نے کلہاڑی کے وارکے 3بچوں کی ماں کو موت کے گھاٹ اتاردہاتفصیل کے مطابق نواحی گائوں 31/KB میں ادللہ دتہ جکھڑکی بیٹی صغراں بی بی کو خاوند شاہد خان نے گھریلو ناچاقی پرکلہاڑی کے وارکرکے موت کے گھاٹ اتارد دیا لاش قریبی فصل جوار سے برآمد ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے …

مزید پڑھیں »

طاہر القادری کی طبیعت اچانک بگڑ گئی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) طاہر القادری کی طبیعت اچانک خراب ہو گئی، ہسپتال منتقل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی طبیعت رات گئے خراب ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پارٹی سربراہ کی خراب طبیعت دیکھ کر کارکنان اور پارٹی رہنماپریشانی میں …

مزید پڑھیں »